Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    بھارت کبھی بھی پاکستان کا پانی نہیں روک سکتا، وزیراعظم شہبازشریف

    مئی 28, 2025
    قومی خبریں

    پہلا ٹی 20 میچ، پاکستان نے بنگلا دیش کو 37 رنز سے ہراکر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی

    مئی 28, 2025
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر میں گاڑی گہری کھائی میں جاگری،ایس ایچ او سمیت 5 پولیس اہلکار جاں بحق

    مئی 28, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مئی 28, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»چترال»لوئر چترال پولیس نےتبلیغی اجتماع کے موقع پر خصوصی ٹریفک پلان تشکیل دیا
    چترال ستمبر 21, 2024

    لوئر چترال پولیس نےتبلیغی اجتماع کے موقع پر خصوصی ٹریفک پلان تشکیل دیا

    ستمبر 21, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Lower Chitral Police formed a special traffic plan on the occasion of Tablighi gathering
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    لوئر چترال پولیس کی جانب سے تبلیغی اجتماع کے موقع پر خصوصی ٹریفک پلان تشکیل دیدیا گیا ہے۔

    ذرائع کے مطابق ڈسڑکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال افتخار شاہ کے خصوصی احکامات پر انچارچ ٹریفک وارڈن پولیس سب انسپکٹر فضل کریم نے ٹریفک وارڈن کے ساتھ خصوصی میٹنگ کا انعقاد کیا۔میٹنگ میں تبلیغی اجتماع کے دوران عوام کی سہولت کے لئے ٹریفک منیجمنٹ اور پارکنگ کے حوالے سے وارڈن کو خصوصی ہدایت دی گئی ۔

    کل صبح 6 بجے کے بعد پولو گراونڈ چترال پارکنگ ایریا اور سٹی بازار میں ٹریفک وارڈن پولیس کے اضافی نفریاں ڈیوٹیاں انجام دیں گے ۔
    ڈرائیور حضرات سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ اجتماع کے دوران عوام کی سہولت کے لئے بلاتعطل ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھئے  اور پارکنگ ایریاز میں پولیس کے ساتھ مکمل تعاون کریں۔

    یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ چترال ٹریفک پولیس پہلے سے کافی مستعدی سے کام کررہی ہے، اور چترال کے تنگ بازاروں میں ٹریفک کو رواں دواں رکھنے کی بھی کوشیش جاری ہیں۔کمسن ڈرائیوروں اور موٹرسائکلسٹ کے خلاف موثر کاروائی کے باعث ٹریفک حادثات میں کافی حد تک کمی واقعی ہوئی ہے۔خصوصی طور پر کمسن بچوں کی موٹرسائکل سواری پر کڑی نگاہ رکھنے کی وجہ سے حادثات نہ ہونے کے برابر ہے،ذرائع کے مطابق چترال کے مختلف مکاتب فکر نے چترال ٹریفک پولیس کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے ٹریفک انچارچ کی کاوشوں کو سراہا ہے۔

    خصوصی ٹریفک پلان لوئر چترال پولیس
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسپین کے شہری نے شادیوں کی تقریب کو برباد کرنے کا منفرد کاروبار شروع کیا
    Next Article ملکہ ترنم نور جہاں کی 98 ویں سالگرہ آج منائی جارہی ہے
    Ume Roman

    Related Posts

    بھارت کبھی بھی پاکستان کا پانی نہیں روک سکتا، وزیراعظم شہبازشریف

    مئی 28, 2025

    آزاد کشمیر میں گاڑی گہری کھائی میں جاگری،ایس ایچ او سمیت 5 پولیس اہلکار جاں بحق

    مئی 28, 2025

    پاکستان کے ایٹمی قوت بننے کے27 سال مکمل، یوم تکبیر ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا

    مئی 28, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بین الاقوامی

    بھارت کبھی بھی پاکستان کا پانی نہیں روک سکتا، وزیراعظم شہبازشریف

    مئی 28, 2025
    قومی خبریں

    پہلا ٹی 20 میچ، پاکستان نے بنگلا دیش کو 37 رنز سے ہراکر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی

    مئی 28, 2025
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر میں گاڑی گہری کھائی میں جاگری،ایس ایچ او سمیت 5 پولیس اہلکار جاں بحق

    مئی 28, 2025
    خاص خبریں

    پاکستان کے ایٹمی قوت بننے کے27 سال مکمل، یوم تکبیر ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا

    مئی 28, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    بھارت کبھی بھی پاکستان کا پانی نہیں روک سکتا، وزیراعظم شہبازشریف

    مئی 28, 2025
    قومی خبریں

    پہلا ٹی 20 میچ، پاکستان نے بنگلا دیش کو 37 رنز سے ہراکر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی

    مئی 28, 2025
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر میں گاڑی گہری کھائی میں جاگری،ایس ایچ او سمیت 5 پولیس اہلکار جاں بحق

    مئی 28, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.