Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    پیپلزپارٹی کی مہلت گزر گئی، تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کا فیصلہ موخر کردیا گیا

    اکتوبر 28, 2025
    پوٹھوہار

    پہلا ٹی ٹوینٹی، جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 55 رنز سے ہرادیا

    اکتوبر 28, 2025
    پوٹھوہار

    اٹک میں غیرقانونی افغانوں کو دکان یا مکان دینے والے مالکان کیخلاف کاروائی کا فیصلہ

    اکتوبر 28, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 28, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ملک بھر میں 12 ربیع الاول مذہبی عقیدت و احترام کیساتھ منایا جا رہا ہے
    خاص خبریں ستمبر 17, 2024

    ملک بھر میں 12 ربیع الاول مذہبی عقیدت و احترام کیساتھ منایا جا رہا ہے

    ستمبر 17, 2024Updated:ستمبر 18, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    نبی آخرالزماں حضرت محمدﷺ کا جشن ولادت آج 12 ربیع الاول کو مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ ملک بھر میں اس دن کی مناسبت سے عام تعطیل ہے۔

    جشن عید میلاد النبیﷺ کے سلسلہ میں ملک بھر کے گلی، محلوں اور بازاروں کو۔ خوبصورت روشنیوں، برقی قمقموں اور سبز جھنڈیوں سے سجایا گیا ہے۔ جبکہ سرکاری و نجی عمارتوں پر بھی چراغاں کیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ کئی بازاروں اور شاہراہوں پر محرابیں اور آرائشی دروازے بھی لگائے گئے ہیں۔

    عاشقان رسول خانہ کعبہ اور مسجد نبویﷺ کے خوبصورت ماڈلز بنا کر سرور کائنات سے اظہار عقیدت کر رہے ہیں۔ عید میلاد النبیﷺ کے سلسلے میں ملک کے چھوٹے بڑے شہروں، قصبوں میں درود و سلام اور نعت خوانی کی محافل منعقد کی جا رہی ہیں۔ جبکہ سیرت النبیﷺ کانفرنسز اور سیمینارز کا بھی انعقاد کیا جائے گا۔ جس میں نبی کریم حضرت محمد ﷺکی سیرت اور اسلام کی سر بلندی کے لیے کی جانے والی عظیم کوششوں کو موضوع بنایا جائے گا۔

    عید میلاد النبیﷺ کے سلسلہ میں ملک بھر میں جلوس نکالے جائیں گے۔ جس میں شرکاء سارے راستے درود پاک پڑھیں گے۔ جشن عید میلادالنبیﷺ کی مناسبت سے ملک بھر میں نیاز تقسیم کرنے کا بھی اہتمام کیا جائے گا۔

    پولیس سمیت دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے 12ربیع الاول کی مناسبت سے فول پروف سیکیورٹی انتظامات کیے ہیں۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے لاہور سمیت صوبہ بھر میں عیدمیلادالنبیﷺ کی تقریبات کو بھرپور سیکیورٹی فراہم کرنے کا حکم دیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسینیٹرمحمد طلحہ محمود:عوامی احساس اور دیانتداری کی علامت
    Next Article اٹک؛ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے متعدد منشیات فروش گرفتار کرلیے
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    اٹک میں غیرقانونی افغانوں کو دکان یا مکان دینے والے مالکان کیخلاف کاروائی کا فیصلہ

    اکتوبر 28, 2025

    گلگت بلتستان میں عام انتخابات کی تیاریاں تیز ہو گئیں

    اکتوبر 28, 2025

    استنبول مذاکرات میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان بعض معاملات پر اتفاق

    اکتوبر 27, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    پیپلزپارٹی کی مہلت گزر گئی، تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کا فیصلہ موخر کردیا گیا

    اکتوبر 28, 2025
    پوٹھوہار

    پہلا ٹی ٹوینٹی، جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 55 رنز سے ہرادیا

    اکتوبر 28, 2025
    پوٹھوہار

    اٹک میں غیرقانونی افغانوں کو دکان یا مکان دینے والے مالکان کیخلاف کاروائی کا فیصلہ

    اکتوبر 28, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں عام انتخابات کی تیاریاں تیز ہو گئیں

    اکتوبر 28, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    پوٹھوہار

    نیو مری: معروف صحافی ظفر سعید ستی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا

    اکتوبر 27, 2025
    خاص خبریں

    ہزارہ موٹروے کو ایبٹ آباد شہر سے ملانے کے لیے انٹر چینج کی تعمیر

    جنوری 31, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    پیپلزپارٹی کی مہلت گزر گئی، تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کا فیصلہ موخر کردیا گیا

    اکتوبر 28, 2025
    پوٹھوہار

    پہلا ٹی ٹوینٹی، جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 55 رنز سے ہرادیا

    اکتوبر 28, 2025
    پوٹھوہار

    اٹک میں غیرقانونی افغانوں کو دکان یا مکان دینے والے مالکان کیخلاف کاروائی کا فیصلہ

    اکتوبر 28, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.