Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزيراعظم اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، شہبازشریف کا دہشتگردی کے خاتمے کے عزم کا اعادہ

    مئی 10, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان کا دفاع مکمل طور پر ناقابل تسخیر ہے،ہر بے گناہ پاکستانی کے خون کا بدلہ لیں گے، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    مئی 10, 2026
    کھیل

    ڈھاکہ ٹیسٹ کے دوسرے روز بنگلادیش کی ٹیم پہلی اننگز میں 413 رنز پر آوٹ، پاکستان کے ایک وکٹ پر 179رنز

    مئی 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مئی 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»گلگت بلتستان»گلگت؛ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں سہ ماہی قسط بڑھانے کا اعلان
    گلگت بلتستان ستمبر 13, 2024

    گلگت؛ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں سہ ماہی قسط بڑھانے کا اعلان

    ستمبر 13, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Gilgit; Announcement of increase in quarterly installment in Benazir Income Support Program
    Gilgit; Announcement of increase in quarterly installment in Benazir Income Support Program
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئر پرسن روبینہ خالد نے کہا ہے کہ اگلے سال سے بی آئی ایس پی سپانسرشپ پروگرام سے مستفید ہونیوالوں کیلئے سہ ماہی قسط دس ہزار پانچ سو سے بڑھا کر تیرہ ہزار روپے کردی جائے گی۔

    روبینہ خالد انہوں نے کہا کہ خواتین کو مختلف ہنرسکھانے کیلئے بے نظیر سکلز پروگرام شروع کیاجارہا ہے جس سے وہ باعزت طریقے سے روزگار کمانے کے لائق ہوسکیں گی۔ ملک بھر میں مستحقین کی رجسٹریشن کا عمل جاری ہے۔

    انہوں نے کہا کہ بی آئی ایس پی ان گھرانوں کے لئے ہے جو معاشی طور پر کمزور ہیں بینظیر سکل ڈویلپمنٹ پروگرام جلد شروع گا یہ پروگرام خواتین کو روزگار کے مواقع پیدا کرنے میں معاون ثابت ہو گا۔

    انہوں نے کہا کہ بی آئی ایس پی میں خالی اسامیوں پر جلد تقرریاں ہونگی تاکہ دفاتر کو مکمل طور پر فعال رکھنے میں مدد مل سکے انہوں نے کہا کہ گلگت میں  بی آئی ایس پی کو سرکاری دفتر کی فراہمی کے حوالے سے وزیر اعلی نے بھر پور تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔

    چیئرپرسن نے کہا کہ کوشش ہو گی کہ مستحقین کا بینک اکاونٹ کھول کر رقم دائریکٹ ان کے اکاونٹ میں منتقل کریں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleجنوبی افریقہ کی ویمنز کرکٹ ٹیم دورے پر پاکستان پہنچ گئی
    Next Article چین نے انتہائی کم ترقی یافتہ ممالک کی مصنوعات پر ٹیکس ختم کرنے کا اعلان کر دیا
    Ume Roman

    Related Posts

    ديامر میں دہشت گردوں کے خلاف گھیرا تنگ، سیکیورٹی فورسز نے کئی پوسٹیں تباہ کردیں

    مئی 9, 2026

    مسلم لیگ ن نے گلگت بلتستان انتخابات کیلئے پارٹی ٹکٹ جاری کر دیئے

    مئی 8, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف نے گلگت میں ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کردیا، دانش سکول کے قیام کا بھی اعلان

    مئی 7, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    وزيراعظم اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، شہبازشریف کا دہشتگردی کے خاتمے کے عزم کا اعادہ

    مئی 10, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان کا دفاع مکمل طور پر ناقابل تسخیر ہے،ہر بے گناہ پاکستانی کے خون کا بدلہ لیں گے، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    مئی 10, 2026
    کھیل

    ڈھاکہ ٹیسٹ کے دوسرے روز بنگلادیش کی ٹیم پہلی اننگز میں 413 رنز پر آوٹ، پاکستان کے ایک وکٹ پر 179رنز

    مئی 9, 2026
    خاص خبریں

    ديامر میں دہشت گردوں کے خلاف گھیرا تنگ، سیکیورٹی فورسز نے کئی پوسٹیں تباہ کردیں

    مئی 9, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مئی 6, 2026

    ہری پور: سانحہ حطار کے متاثرین میں امدادی چیک تقسیم

    فیچرڈ

    ہری پور میں سانحہ حطار کے متاثرین کی معاونت کے لیے ایک تقریب کا انعقاد…

    فیچرڈ

    آپریشن غضب للحق کامیابی سے جاری ، کابل میں ایمونیشن اور ٹیکنیکل انفراسٹرکچر تباہ

    مارچ 16, 2026
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزيراعظم اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، شہبازشریف کا دہشتگردی کے خاتمے کے عزم کا اعادہ

    مئی 10, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان کا دفاع مکمل طور پر ناقابل تسخیر ہے،ہر بے گناہ پاکستانی کے خون کا بدلہ لیں گے، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    مئی 10, 2026
    کھیل

    ڈھاکہ ٹیسٹ کے دوسرے روز بنگلادیش کی ٹیم پہلی اننگز میں 413 رنز پر آوٹ، پاکستان کے ایک وکٹ پر 179رنز

    مئی 9, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.