Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    ترقی

    توانائی بحران! وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرول سبسڈی کیلئے ایپ تیار

    مارچ 27, 2026
    پنجاب

    وزیراعلیٰ پنجاب کا صوبے میں 28 مارچ کو "ارتھ آور” منانے کا اعلان

    مارچ 27, 2026
    بجٹ

    پنجاب کے نئے مالی سال کے ترقیاتی بجٹ کے ابتدائی حجم کی تیاری

    مارچ 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»قوت سماعت اور گویائی سے محروم جوڑنے نے کیاکارنامہ انجام دیا؟
    بین الاقوامی ستمبر 12, 2024

    قوت سماعت اور گویائی سے محروم جوڑنے نے کیاکارنامہ انجام دیا؟

    ستمبر 12, 2024Updated:ستمبر 12, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    قوت سماعت اور گویائی سے محروم جوڑنے نے کیاکارنامہ انجام دیا؟
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    قوت سماعت اور گویائی سے محروم ایک جوڑنے نے حیرت انگیز کارنامہ انجام دے دیا ـ اس جوڑے نے اپنی معذوری کو مجبوری بنانے کے بجائے طاقت بنایا اور دنیا کے لیے مثال قائم کی ـ

    غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ، یہ باہمت جوڑا سعودی عرب کا شہری ہے۔ یہ جوڑا (حسین اور ان کی اہلیہ ارینا )جو پیدائشی طور پر قوت سماعت اور گویائی سے محروم ہیں ـ لیکن اس جوڑنے نے معذوری کو مجبوری نہیں بننے دیا بلکہ دوسروں کے لیے مثال قائم کرتے ہوئے مملکت میں ایک ایسا ریسٹورینٹ کھولا ہے جس میں تمام کام کرنے والے ہی قوت سماعت اور گویائی سے محروم ہیں۔

    غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ ریسٹورینٹ قطیف کے علاقے میں بنایا گیا ـ دنیا کے اس منفرد ریسٹورینٹ میں اشاروں کی زبان سے ہی تمام امور انجام دیے جاتے ہیں ، جب کہ میزوں پر بھی اشاروں کی زبان سکھانے کے لیے کتابچے رکھے گئے ہیں۔حسین اور ان کی اہلیہ ارینا نے ایک خاص ریسٹورینٹ بنانے کا خواب دیکھا تھا اور اس خواب کی تعبیر پانے کے لیے انہوں نے  امریکا سے بزنس منیجمنٹ میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کی ـ وطن واپس آکر اس جوڑے نے اپنے خواب کو عملی جامہ پہنایا ـ

    رپورٹ کے مطابق اس ریسٹورینٹ میں جدید ٹیکنالوجی کو  استعمال کر کے گاہکوں کی سہولت کے لیے بار کوڈ فراہم کیا جاتا ہے ـ اس کے علاوہ کاونٹر پر صارفین کی سہولت کے لیے اسمارٹ اسکرین کی سہولت بھی فراہم کی گئی ہے اور وہ اس کے ذریعے اپنی پسند کے کھانے کا آرڈر دے سکتے ہیں۔

    ریسٹورینٹ کے مالک حسین نےایک  مقامی چینل سے اشاروں کی زبان میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ریسٹورینٹ کو کھولنے میں ان کے والدین کا بہت بڑا کردار ہے۔

    سعودی عرب قوت سماعت کارنامہ گویائی محروم
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleعلی امین گنڈا پور کی صحافیوں سے متعلق گفتگو پر عمران خان نے کیا کہا؟
    Next Article پاکستانی اداکارہ شگفتہ اعجاز کے شوہر یحییٰ صدیقی انتقال کرگئے
    Ume Roman

    Related Posts

    امریکی صدر کا ایران کی توانائی تنصیبات پر حملے مزید 10 روز تک روکنے کا اعلان

    مارچ 27, 2026

    پاکستان اور کویت کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق، سرمایہ کاری اور تجارت بڑھانے کے عزم کا اظہار

    مارچ 26, 2026

    وزیراعظم کی خلیجی ممالک کو اشیائے خورونوش کی فراہمی تیز کرنے کی ہدایت

    مارچ 25, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    ترقی

    توانائی بحران! وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرول سبسڈی کیلئے ایپ تیار

    مارچ 27, 2026
    پنجاب

    وزیراعلیٰ پنجاب کا صوبے میں 28 مارچ کو "ارتھ آور” منانے کا اعلان

    مارچ 27, 2026
    بجٹ

    پنجاب کے نئے مالی سال کے ترقیاتی بجٹ کے ابتدائی حجم کی تیاری

    مارچ 27, 2026
    فیچرڈ

    زراعت اور لائیو سٹاک کا شعبہ ریاست کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر

    مارچ 27, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    اسلام آباد

    معروف ٹک ٹاکر ثنا جاوید عرف آوٹ لوفرہ کو اسلام آباد میں قتل کردیا گیا

    مارچ 22, 2026
    خاص خبریں

    ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بٹگرام میں نومولود بچوں کی جدید نرسری کا افتتاح

    مارچ 24, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    ترقی

    توانائی بحران! وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرول سبسڈی کیلئے ایپ تیار

    مارچ 27, 2026
    پنجاب

    وزیراعلیٰ پنجاب کا صوبے میں 28 مارچ کو "ارتھ آور” منانے کا اعلان

    مارچ 27, 2026
    بجٹ

    پنجاب کے نئے مالی سال کے ترقیاتی بجٹ کے ابتدائی حجم کی تیاری

    مارچ 27, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.