Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    ٹی 20 ورلڈ کپ کے چوتھے میچ میں نیوزی لینڈ نے افغانستان کو 5 وکٹ سے ہرادیا

    فروری 8, 2026
    فیچرڈ

    ہزارہ ڈویژن میں جزوی ہڑتال کے باعث عوام کو شدید مشکلات کا سامنا

    فروری 8, 2026
    فیچرڈ

    ناران، کاغان اور چترال سميت مختلف علاقوں میں آج سے بارش کی پیشنگوئی

    فروری 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    فروری 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ہری پور:نوجوان کی لاش برآمد،خودکشی یا قتل؟
    خاص خبریں ستمبر 10, 2024

    ہری پور:نوجوان کی لاش برآمد،خودکشی یا قتل؟

    ستمبر 10, 2024Updated:ستمبر 10, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Haripur The body of a young man was found, suicide or murder
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ہری پور میں  تھانہ صدر کی حدود میں واقع گاؤں میں ایک نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

    ذرائع کے مطابق نوجوان کی لاش کو ٹرامہ سنٹر منتقل کیا جا رہا ہے۔متوفی کی شناخت ظہور ولد داؤد، سکنہ سرائے نعمت خان کے نام سے ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق متوفی کے سر میں گولی لگی ہوئی تھی، جس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ اس نے خودکشی کی ہے۔ لاش کے قریب ایک پستول بھی برآمد ہوا ہے، جس حوالے سے تحقیقات ابھی جاری ہیں۔

    اس کے ساتھ ہی متوفی کی جیب سے شناختی کارڈ، پیسے، اور میگزین بھی برآمد ہوئے ہیں۔جبکہ پولیس نے اس معاملے کی مزید تحقیقات شروع کر دی ہے۔

    خودکشی قتل لاش نوجوان
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعلیٰ کے پی سے 7 گھنٹے بعد رابطے بحال ہوگیا
    Next Article پی ٹی آئی کے رہنما اسد قیصر نے حکومت پر کیوں تنقید کی؟
    Ume Roman

    Related Posts

    ہزارہ ڈویژن میں جزوی ہڑتال کے باعث عوام کو شدید مشکلات کا سامنا

    فروری 8, 2026

    اسلام آباد خود کُش دھماکے کے بعد فورسز کی کارروائی، داعش افغانی ماسٹر مائنڈ سمیت 4 سہولت کار گرفتار

    فروری 7, 2026

    سپارکو نے ہیومن اسپیس فلائٹ پروگرام میں ایک اور سنگِ میل عبور کرلیا

    فروری 7, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    ٹی 20 ورلڈ کپ کے چوتھے میچ میں نیوزی لینڈ نے افغانستان کو 5 وکٹ سے ہرادیا

    فروری 8, 2026
    فیچرڈ

    ہزارہ ڈویژن میں جزوی ہڑتال کے باعث عوام کو شدید مشکلات کا سامنا

    فروری 8, 2026
    فیچرڈ

    ناران، کاغان اور چترال سميت مختلف علاقوں میں آج سے بارش کی پیشنگوئی

    فروری 8, 2026
    فیچرڈ

    اسلام آبادخودکش حملے کا ماسٹرمائنڈ زیر حراست ہے، وزیر داخلہ محسن نقوی

    فروری 7, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    فروری 5, 2026

    کمزور مگر خطرناک ایران: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    بلاگ

    کمزور مگر خطرناک ایران، یہ فقرہ بظاہر ایک تضاد محسوس ہوتا ہے، مگر موجودہ بین…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    پوٹھوہار

    واہ کینٹ: ڈکیت گروہ ایک گھر سے 3 لاکھ روپے اور طلائی زیورات لے اڑے

    فروری 2, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    ٹی 20 ورلڈ کپ کے چوتھے میچ میں نیوزی لینڈ نے افغانستان کو 5 وکٹ سے ہرادیا

    فروری 8, 2026
    فیچرڈ

    ہزارہ ڈویژن میں جزوی ہڑتال کے باعث عوام کو شدید مشکلات کا سامنا

    فروری 8, 2026
    فیچرڈ

    ناران، کاغان اور چترال سميت مختلف علاقوں میں آج سے بارش کی پیشنگوئی

    فروری 8, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.