Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    افغانستان کی ٹیم ايشیا کپ کے سُپر فور مرحلے سے باہر ہوگئی

    ستمبر 18, 2025
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا ہیلتھ کیئر کمیشن کا عطائیت کے خاتمے کے حوالے سے آگاہی مہم تیز کرنے کا فیصلہ

    ستمبر 18, 2025
    پوٹھوہار

    واہ کینٹ: پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان معاہدے کی خوشی میں شہر جگمگا اٹھا

    ستمبر 18, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 19, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»پاکستان میں دہشت گردی کے لیے افغان سرزمین کے استعمال کے شواہد سامنے آئے
    بین الاقوامی اگست 30, 2024

    پاکستان میں دہشت گردی کے لیے افغان سرزمین کے استعمال کے شواہد سامنے آئے

    اگست 30, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    پاکستان میں دہشت گردی کے لیے افغان سرزمین کے استعمال کے شواہد سامنے آئے
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات دن بدن بڑھتے جا رہے ہیں ـ دہشت گردی کے لیے افغان سر زمین کے استعمال کے شواہد منظرِ عام پر آ گئے۔

     غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ،پاکستان کی طرف سے کئی بار افغان عبوری حکومت کو ان شواہد سے آگاہ کیا گیا، تاہم افغان عبوری حکومت خوارج کے خلاف ٹھوس اقدام کرنے میںناکام ہو چکی ہے۔ رپورٹ کے مطابق سیکیورٹی ذرائع نے بتایا ہےکہ تیرہ میں افغانستان سے دراندازی کی کوشش کرنے والا افغان شہری عبداللّٰہ ولد نثار گرفتار ہوا ہے، جب عبداللّٰہ سے اس بارے میں پوچھا گیا تو اس کا کہنا تھا کہ اس کا تعلق افغان ضلع ننگر ہار ولایت کے ضلع لالپورہ سے ہےـعبداللّٰہ نے مزید یہ بتایا کہ اس نے دہشت گردی کی تمام  ٹریننگ اپنے آبائی شہر ننگر ہار میں حاصل کی، اور ٹریننگ کے بعد اسے پاکستان کے مختلف حصوں میں حملہ کرنے کی ہدایت کی گئی۔

    مزید اس بارے میں بات کرتے ہوئے عبداللہ نے بتایا کہ پاکستان پر حملے کرنے والے 34 افراد میں آئی ای ڈی کے ماہر بھی شامل تھے، اور پاکستان پر حملے کے لیے ان کے پاس بھاری مقدار میں دھماکا خیز مواد بھی موجود تھا۔عبداللّٰہ نے یہ بھی بتایا کہ ستارہ بانڈہ پر حملے میں 10 لوگ زخمی، 15 ہلاک اور باقی کمانڈر بھاگ گئے،اور مجھے ساتھیوں کی ہلاکت کے بعد  پاکستانی فوج کے سامنے ہتھیار ڈالنے پڑے۔

    Afgan Pakistan terrorism افغان پاکستان دہشت گردی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاڈیالہ جیل انتظامیہ نے عمران خان کی سہولتوں کو واپسی لینے والی خبروں کی تردید کردی
    Next Article بنگلہ دیش ٹیم ،پاکستان سے سیریز جیتنے کے لیے پر عزم
    Ume Roman

    Related Posts

    خیبرپختونخوا ہیلتھ کیئر کمیشن کا عطائیت کے خاتمے کے حوالے سے آگاہی مہم تیز کرنے کا فیصلہ

    ستمبر 18, 2025

    خضدار میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 18, 2025

    پاکستان نے یو اے ای کو شکست دیکر ایشیا کپ کے سُپر مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا

    ستمبر 17, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    افغانستان کی ٹیم ايشیا کپ کے سُپر فور مرحلے سے باہر ہوگئی

    ستمبر 18, 2025
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا ہیلتھ کیئر کمیشن کا عطائیت کے خاتمے کے حوالے سے آگاہی مہم تیز کرنے کا فیصلہ

    ستمبر 18, 2025
    پوٹھوہار

    واہ کینٹ: پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان معاہدے کی خوشی میں شہر جگمگا اٹھا

    ستمبر 18, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد ہائیکورٹ نےچیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل( ر)حفیظ الرحمان کو عہدے پر بحال کردیا

    ستمبر 18, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    فیچرڈ

    ہری پور: پنیاں موڑ کے قریب ٹریفک حادثہ، 19 سالہ نوجوان جاں بحق، ایک شخص زخمی

    ستمبر 15, 2025
    شوبز

    پی ٹی وی کے سینئر اداکار اورنگزیب لغاری کا شو میں انکشاف، آصف زرداری جونیئر اور نہایت ذہین تھے

    ستمبر 15, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    کھیل

    افغانستان کی ٹیم ايشیا کپ کے سُپر فور مرحلے سے باہر ہوگئی

    ستمبر 18, 2025
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا ہیلتھ کیئر کمیشن کا عطائیت کے خاتمے کے حوالے سے آگاہی مہم تیز کرنے کا فیصلہ

    ستمبر 18, 2025
    پوٹھوہار

    واہ کینٹ: پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان معاہدے کی خوشی میں شہر جگمگا اٹھا

    ستمبر 18, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.