Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    صوابی میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف دھرنا تیسرے روز بھی جاری

    مئی 20, 2026
    خاص خبریں

    تحریک انصاف اور فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کا گٹھ جوڑ پھر بے نقاب ہوگیا

    مئی 20, 2026
    خاص خبریں

    ضلع کرم میں دو شدت پسند گروہوں درمیان جھڑپ میں 18عسکریت پسند ہلاک

    مئی 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مئی 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»بھمبرآزادکشمیر میں پاک فوج کے تعاون سے ایک ہزار سے زائد پودے لگائے گئے
    خاص خبریں اگست 23, 2024

    بھمبرآزادکشمیر میں پاک فوج کے تعاون سے ایک ہزار سے زائد پودے لگائے گئے

    اگست 23, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    More than 1000 saplings were planted in Bhimbar Azad Kashmir with the support of Pakistan Army
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاک فوج کے اشتراک 66برگیڈ 10AK کے تحت سرسبز و شاداب پاکستان کے وژن کے مطابق بھمبرآزادکشمیر کے متعدد سرکاری سکولوں میں ایک ہزار سے زائد پودے لگاے گئے۔

    پاک فوج کے تعاون سے بھمبر کےمختلف سرکاری سکولوں میں ایک ہزار سے زائد پھل دار پودے لگائے گئے۔ 66برگیڈ کمانڈر نے کہا کہ سرسبز و شاداب پاکستان کے وژن کے ذریعے پورے ضلع بھمبر میں مزید پودے لگائے جائیں گے مقامی لوگوں نے پاک فوج کے جوانوں کا شکریہ ادا کرتے ہوے کہا کہ پاک آرمی کے تعاون سے یہ اقدام ایک وسیع مون سون شجرکاری مہم کا حصہ ہے جس میں ایک پائیداراورسرسبز کشمیر کا مستقبل پوشیدہ ہے۔اس کے ساتھ ہی طلبا طالبات نے اپنے ہاتھ سے پودے لگا کر ماحول کو صاف ستھرا رکھنے کے عزم کا اظہار بھی کیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاٹک:اسکول وین پر فائرنگ ڈرائیور کی ذاتی دشمنی کی وجہ سے ہوئی، ڈپٹی کمشنر
    Next Article باکسر محمد وسیم کو پاسپورٹ نہ ملنے کے باعث ڈبلیو بی ایف بینٹم ویٹ ٹائٹل فائٹ متاثر ہونے کا خدشہ
    Ume Roman

    Related Posts

    صوابی میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف دھرنا تیسرے روز بھی جاری

    مئی 20, 2026

    تحریک انصاف اور فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کا گٹھ جوڑ پھر بے نقاب ہوگیا

    مئی 20, 2026

    ضلع کرم میں دو شدت پسند گروہوں درمیان جھڑپ میں 18عسکریت پسند ہلاک

    مئی 20, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    صوابی میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف دھرنا تیسرے روز بھی جاری

    مئی 20, 2026
    خاص خبریں

    تحریک انصاف اور فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کا گٹھ جوڑ پھر بے نقاب ہوگیا

    مئی 20, 2026
    خاص خبریں

    ضلع کرم میں دو شدت پسند گروہوں درمیان جھڑپ میں 18عسکریت پسند ہلاک

    مئی 20, 2026
    فیچرڈ

    سلہٹ ٹیسٹ میں بھی قومی ٹیم کو شکست، بنگلادیش نے پاکستان کو کلین سویپ کردیا

    مئی 20, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مئی 19, 2026

    آزادکشمیر میں جنگلی سوروں کے حملے میں ایک شخص جاں بحق، ایک شدید زخمی

    آزاد کشمیر

    آزادکشمیرضلع ہٹیاں بالا میں چکار کے علاقے سربالا سلمیہ میں جنگلی سوروں کے حملے میں…

    باہمی تعاون

    خیبر نیٹ ورک اور اقراء یونیورسٹی کا میڈیا انڈسٹری اور اکیڈمیہ کے درمیان تعاون کے فروغ کے لیے اہم مشاورتی اجلاس، ‘ایٹم’ (ATOM) کونسل کے قیام پر اتفاق

    مئی 18, 2026
    خاص خبریں

    تھانہ خانپور پولیس کی کامیاب کارروائی ، ٹرانسفارمر چوری میں ملوث بین الاضلاع گینگ گرفتار

    مئی 19, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    صوابی میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف دھرنا تیسرے روز بھی جاری

    مئی 20, 2026
    خاص خبریں

    تحریک انصاف اور فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کا گٹھ جوڑ پھر بے نقاب ہوگیا

    مئی 20, 2026
    خاص خبریں

    ضلع کرم میں دو شدت پسند گروہوں درمیان جھڑپ میں 18عسکریت پسند ہلاک

    مئی 20, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.