Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    یورپ کیلئے براہ راست شپنگ سروس کی بحالی، برآمدکنندگان کو سہولت ملے گی، وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری

    اکتوبر 9, 2026
    حکومت

    چھوٹے کاروبار اور زرعی شعبے کو قرضوں کی فراہمی بڑھائی جائے، وزیراعظم شہباز شریف

    اکتوبر 9, 2026
    حکومت

    وزیراعظم فیول ریلیف سکیم، مستحقین کو ہدفی سبسڈی دینے کی ہدایت

    اکتوبر 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»اٹک:اسکول وین پر فائرنگ ڈرائیور کی ذاتی دشمنی کی وجہ سے ہوئی، ڈپٹی کمشنر
    پوٹھوہار اگست 23, 2024

    اٹک:اسکول وین پر فائرنگ ڈرائیور کی ذاتی دشمنی کی وجہ سے ہوئی، ڈپٹی کمشنر

    اگست 23, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Attock The firing on the school van was due to personal enmity of the driver, Deputy Commissioner
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ڈپٹی کمشنر کے مطابق اسکول وین پر فائرنگ ڈرائیور کی ذاتی دشمنی کی وجہ سے ہوئی۔

    ڈپٹی کمشنر اٹک کے مطابق اٹک میں ڈھیری کوٹ کے علاقے میں اسکول وین پر فائرنگ کا واقعہ ڈرائیور کی ذاتی دشمنی کی وجہ سے رونماں ہوا۔اٹک میں ڈھیری کوٹ کے علاقے میں اسکول وین پر فائرنگ ہوئی۔اس فائرنگ  کے نتجیے میں 2 بچیاں جاں بحق جبکہ 5 بچے اور ڈرائیور زخمی ہو گئے تھے، زخمی ہونے والے بچوں کی عمریں 5 سے لے کر 10 سال کے درمیان ہیں۔

    جبکہ ڈپٹی کمشنر اٹک کے مطابق اسکول وین پر فائرنگ ڈرائیور کی ذاتی دشمنی کی وجہ سے ہوئی ہے،پچھلے مہینے اسی دشمنی میں فاریسٹ اہلکار اور اس کا دوست بھی قتل ہوئے تھے۔ ڈپٹی کمشنر کے مطابق قتل کا بدلہ لینے کیلئے وین ڈرائیور پر حملہ کیا گیا جس کے باعث اس واقعے میں بچے بھی فائرنگ کی زد میں آگئے۔اٹک میں اسکول وین پر فائرنگ کے واقعے کے بعد سے صدر اور وزیراعظم نے اس واقعے کی شدید مذمت کی اور کہا تھا کہ بچوں کو نشانہ بنانا ایک انتہائی شرم ناک عمل ہے،اس کے ذمے داروں کے خلاف سخت ترین کارروائی ہونی چاہیے۔ دوسری طرف وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بھی کمشنر راولپنڈی سے اس واقعے کی رپورٹ طلب کرلی تھی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایران بس حادثہ،جاں بحق پاکستانی زائرین کی میتوں کو آج سکھر لایا جائے گا
    Next Article بھمبرآزادکشمیر میں پاک فوج کے تعاون سے ایک ہزار سے زائد پودے لگائے گئے
    Ume Roman

    Related Posts

    یورپ کیلئے براہ راست شپنگ سروس کی بحالی، برآمدکنندگان کو سہولت ملے گی، وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری

    اکتوبر 9, 2026

    چھوٹے کاروبار اور زرعی شعبے کو قرضوں کی فراہمی بڑھائی جائے، وزیراعظم شہباز شریف

    اکتوبر 9, 2026

    وزیراعظم فیول ریلیف سکیم، مستحقین کو ہدفی سبسڈی دینے کی ہدایت

    اکتوبر 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بین الاقوامی

    یورپ کیلئے براہ راست شپنگ سروس کی بحالی، برآمدکنندگان کو سہولت ملے گی، وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری

    اکتوبر 9, 2026
    حکومت

    چھوٹے کاروبار اور زرعی شعبے کو قرضوں کی فراہمی بڑھائی جائے، وزیراعظم شہباز شریف

    اکتوبر 9, 2026
    حکومت

    وزیراعظم فیول ریلیف سکیم، مستحقین کو ہدفی سبسڈی دینے کی ہدایت

    اکتوبر 9, 2026
    حکومت

    کیریک ٹرنچ تھری منصوبے پر پیش رفت تیز کرنے کے لیے مربوط اقدامات کی ضرورت ہے، وفاقی وزیر اویس لغاری

    اکتوبر 9, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 5, 2026

    ابراہیم فیصل ملک کی شادی خانہ آبادی اور دعوتِ ولیمہ کی تقریبات، ممتاز شخصیات کی شرکت

    اسلام آباد

    اسلام آباد: پاکستان کے ممتاز سیاسی رہنماؤں، حکومتی عہدیداروں، سفارت کاروں، کاروباری شخصیات، صحافیوں اور…

    خاص خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے سیکریٹری جنرل یو این انتونیو گوتریس کی ملاقات، سکیورٹی، کشمیر اور سندھ طاس معاہدے پر تبادلہ خیال

    اکتوبر 7, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    یورپ کیلئے براہ راست شپنگ سروس کی بحالی، برآمدکنندگان کو سہولت ملے گی، وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری

    اکتوبر 9, 2026
    حکومت

    چھوٹے کاروبار اور زرعی شعبے کو قرضوں کی فراہمی بڑھائی جائے، وزیراعظم شہباز شریف

    اکتوبر 9, 2026
    حکومت

    وزیراعظم فیول ریلیف سکیم، مستحقین کو ہدفی سبسڈی دینے کی ہدایت

    اکتوبر 9, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.