Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید بڑا اضافہ کردیا گیا

    مئی 8, 2026
    بین الاقوامی

    آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کیلئے 1.2 ارب ڈالر قرض قسط کی منظوری

    مئی 8, 2026
    کھیل

    ڈھاکہ ٹیسٹ، پہلے دن کا کھیل ختم ہونے تک بنگلادیش نے پاکستان کےخلاف 4 وکٹوں پر 301 رنز بنالئے

    مئی 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مئی 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»ایران میں زائرین کی ہلاکت کے بعد پاکستان نے کرائسز مینجمنٹ یونٹ قائم کر دیا
    بین الاقوامی اگست 21, 2024

    ایران میں زائرین کی ہلاکت کے بعد پاکستان نے کرائسز مینجمنٹ یونٹ قائم کر دیا

    اگست 21, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    After the death of pilgrims in Iran, Pakistan established a crisis management unit
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وزارت خارجہ نے  ایران کے شہر یزد میں بس حادثے میں جاں بحق ہونے والے پاکستانی زائرین کی لاشوں کی وطن واپسی میں سہولت فراہم کرنے کے لیے کرائسز مینجمنٹ یونٹ قائم کردیا۔

    ترجمان دفتر خارجہ نے جاں بحق ہونے والے پاکستانی زائرین کے اہل خانہ سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی ہدایت پر زاہدان میں پاکستان کے قونصلر کو ذمہ داری سونپی گئی تھی۔ جائے حادثہ پر پہنچ کر زمینی صورتحال کا جائزہ لیا۔

    ترجمان نے کہا،وہ زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرنے کے لیے مقامی حکام کے ساتھ بھی رابطہ کریں گے اور لاشوں کی پاکستان واپسی کا انتظام کریں گے، جن میں سے زیادہ تر صوبہ سندھ کے رہائشی ہیں۔مزید برآں، تہران میں پاکستان کے سفیر اور زاہدان میں قونصلر بھی تہران اور زاہدان میں ایرانی حکام سے رابطے میں ہیں تاکہ لاشوں کی بازیابی اور وطن واپسی میں تیزی لائی جا سکے اور زخمیوں کو علاج معالجے کی سہولت فراہم کی جا سکے۔

    ایران کے شہر یزد میں زائرین کو لے جانے والی بس میں حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں کم از کم 32 پاکستانی زائرین جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔غیرملکی خبررساں اداروں کے مطابق بدقسمت بس تفتان دہشیر چیک پوائنٹ کے قریب الٹ گئی اور اس میں آگ لگ گئی۔بس میں کل 53 مسافر سوار تھے جن میں سے زیادہ تر کا تعلق لاڑکانہ، گھوٹکی اور سندھ کے دیگر شہروں سے تھا۔یاد رہے کہ بدقسمتی سے اس حادثے میں 11 خواتین اور 17 مرد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleشاہد آفریدی کا سیاست میں آنےکے متعلق فیصلہ
    Next Article اپرچترال:لوڈشیڈنگ کے خاتمے کے لیے انتظامیہ کو ایک ہفتے کی ڈیڈلائن
    Ume Roman

    Related Posts

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید بڑا اضافہ کردیا گیا

    مئی 8, 2026

    آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کیلئے 1.2 ارب ڈالر قرض قسط کی منظوری

    مئی 8, 2026

    امریکی صدر کی ایک بار پھر پاکستان اور پاکستانی قیادت کی تعریف

    مئی 8, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید بڑا اضافہ کردیا گیا

    مئی 8, 2026
    بین الاقوامی

    آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کیلئے 1.2 ارب ڈالر قرض قسط کی منظوری

    مئی 8, 2026
    کھیل

    ڈھاکہ ٹیسٹ، پہلے دن کا کھیل ختم ہونے تک بنگلادیش نے پاکستان کےخلاف 4 وکٹوں پر 301 رنز بنالئے

    مئی 8, 2026
    Uncategorized

    وزیراعظم اپنا گھر پروگرام، 1845 افراد کو 5 ارب سے زائد قرضے فراہم

    مئی 8, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مئی 6, 2026

    ہری پور: سانحہ حطار کے متاثرین میں امدادی چیک تقسیم

    فیچرڈ

    ہری پور میں سانحہ حطار کے متاثرین کی معاونت کے لیے ایک تقریب کا انعقاد…

    فیچرڈ

    آپریشن غضب للحق کامیابی سے جاری ، کابل میں ایمونیشن اور ٹیکنیکل انفراسٹرکچر تباہ

    مارچ 16, 2026
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید بڑا اضافہ کردیا گیا

    مئی 8, 2026
    بین الاقوامی

    آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کیلئے 1.2 ارب ڈالر قرض قسط کی منظوری

    مئی 8, 2026
    کھیل

    ڈھاکہ ٹیسٹ، پہلے دن کا کھیل ختم ہونے تک بنگلادیش نے پاکستان کےخلاف 4 وکٹوں پر 301 رنز بنالئے

    مئی 8, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.