سوڈان میں ہیضے کی شدید وبا پھوٹ پڑی،جس کی وجہ سے تین سو افراد جان کی باری ہار گئے ہیں۔
ڈبلیو ایچ او کے مطابق سوڈان میں ہیضے کا بیکٹیریا پھیل گیا ہے۔اس کے ساتھ ہی پورے ملک بھرمیں گیارہ ہزار تین سو ستائیس ہیضےکے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔جس کے باعث اب تک تین سو سولہ افراد ہلاک ہو گئےہیں۔اس کے ساتھ ہی ملک بھر میں گردن توڑ بخار اور ڈینگی بھی پھیلنے لگا ہے۔