Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    اسلام آباد

    اسکام آباد میں مکہدفاعی معاہدے کی خوشی میں سرکاری عمارتوں کو سجا دیا گیا

    اگست 8, 2026
    خاص خبریں

    کبل میں ہونے والے خودکش دھماکے سے متعلق سی ٹی ڈی کی تحقیقاتی رپورٹ میں انکشافات

    اگست 8, 2026
    حکومت

    وزیرداخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس، شہداء اور غازیوں کے لیے سول اعزازات کی منظوری

    اگست 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»کولکتہ میں خاتون ڈاکٹر کے ریپ کے بعد قتل کیخلاف بھارت بھر میں ڈاکٹروں کی ہڑتال
    بین الاقوامی اگست 17, 2024

    کولکتہ میں خاتون ڈاکٹر کے ریپ کے بعد قتل کیخلاف بھارت بھر میں ڈاکٹروں کی ہڑتال

    اگست 17, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    After the rape of a female doctor in Kolkata, doctors strike across India against murder
    After the rape of a female doctor in Kolkata, doctors strike across India against murder
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    بھارتی ریاست مغربی بنگال  میں ایک سرکاری ہسپتال کی  خاتون ڈاکٹر کو اجتماعی  زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا۔

    خاتون ڈاکٹر کو زیادتی کے بعد قتل کرنے کے خلاف بھارت بھر کے ڈاکٹروں نے ہڑتال کر دی  اور شہریوں کی طرف  سے بھی شدید غم و غصے کا اظہار کیا گیا ہے۔

    بھارت میں  خاتون ڈاکٹر کو اجتماعی زیادتی کے بعد قتل کرنے کے خلاف احتجاجی مظاہرے  شروع ہو گئے ہیں، کولکتہ میں ہزاروں کے تعاد میں  ڈاکٹرز سڑکوں پہ نکل آئے،  بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے  آٹھ ہزار سے زائد سرکاری ڈاکٹروں  نے بھی مکمل بائیکاٹ کر دیا ہے  تاہم ہسپتالوں میں صرف ایمرجنسی کا شعبہ کھلا ہوا ہے۔

    نئی دہلی میں بھی ڈاکٹروں نے احتجاج کرتے ہوئے  ایک سرکاری ہسپتال کے باہر دھرنا دیا۔

    اس کے علاوہ بھارت کے مختلف شہروں  میں بھی ڈاکٹرزنے احتجاج کیا اور  خاتون ڈاکٹر کے لیے انصاف کا مطالبہ کیا۔

    India: بھارت
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپی ٹی اے نے غیر قانونی سمز کی مرحلہ وار بندش کا آغاز کردیا
    Next Article ہری پور پولیس نےجرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی کی
    Ume Roman

    Related Posts

    اسکام آباد میں مکہدفاعی معاہدے کی خوشی میں سرکاری عمارتوں کو سجا دیا گیا

    اگست 8, 2026

    کبل میں ہونے والے خودکش دھماکے سے متعلق سی ٹی ڈی کی تحقیقاتی رپورٹ میں انکشافات

    اگست 8, 2026

    وزیرداخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس، شہداء اور غازیوں کے لیے سول اعزازات کی منظوری

    اگست 8, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    اسلام آباد

    اسکام آباد میں مکہدفاعی معاہدے کی خوشی میں سرکاری عمارتوں کو سجا دیا گیا

    اگست 8, 2026
    خاص خبریں

    کبل میں ہونے والے خودکش دھماکے سے متعلق سی ٹی ڈی کی تحقیقاتی رپورٹ میں انکشافات

    اگست 8, 2026
    حکومت

    وزیرداخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس، شہداء اور غازیوں کے لیے سول اعزازات کی منظوری

    اگست 8, 2026
    بلوچستان

    آپریشن رد الفتنہ 3: بلوچستان میں فتنۃ الہندوستان کے 3 دہشتگرد ہلاک

    اگست 8, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 1, 2026

    دیر بالا میں ہیضے کی وباء، 3 ہزار سے زائد افراد متاثر، محکمہ صحت کی ہنگامی کارروائیاں شروع

    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا کے ضلع دیر بالا کے مختلف علاقوں عشیرئی درہ، شرینگل، براول اور دیر خاص…

    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرے مرحلے میں بھی ن لیگ کامیاب، 20 میں سے 14 نشستوں پر کامیاب، پیپلزپارٹی کو 5 نشستیں ملیں

    اگست 3, 2026
    باہمی تعاون

    وزیراعظم شہباز شریف آج سعودی عرب روانہ ہوں گے، ولی عہد محمد بن سلمان سے اہم ملاقات متوقع، ترجمان دفتر خارجہ

    اگست 6, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    اسلام آباد

    اسکام آباد میں مکہدفاعی معاہدے کی خوشی میں سرکاری عمارتوں کو سجا دیا گیا

    اگست 8, 2026
    خاص خبریں

    کبل میں ہونے والے خودکش دھماکے سے متعلق سی ٹی ڈی کی تحقیقاتی رپورٹ میں انکشافات

    اگست 8, 2026
    حکومت

    وزیرداخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس، شہداء اور غازیوں کے لیے سول اعزازات کی منظوری

    اگست 8, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.