Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    بانی سے ملاقات نہ ہوئی تو جمعرات کو پورا پاکستان ڈی چوک بنادیں گے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی دھمکی

    اگست 10, 2026
    خاص خبریں

    ججز تعیناتی کی سمری منظور نہ ہونے پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے صدر مملکت اور وزیراعظم کو نوٹس جاری کردیا

    اگست 10, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر الیکشن کا تیسرا مرحلہ: باغ اور حویلی میں پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری

    اگست 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»پاکستان کےجشن آزادی پرگوگل کےڈوڈل میں آم کو نمایاں کیوں کیا گیا؟
    خاص خبریں اگست 14, 2024

    پاکستان کےجشن آزادی پرگوگل کےڈوڈل میں آم کو نمایاں کیوں کیا گیا؟

    اگست 14, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    آج پاکستان کی آزادی کو 77سال ہوگئے ہیں ـاوراس موقع پر گوگل نے ایک نیا ڈوڈل تیار کیا ہےجس میں آم کو نمایاں حیثیت حاصل ہےـ

     گوگل نےپاکستان کے یوم آزادی پر جو ڈوڈل تیار کیا ہے اس میں پھلوں کے بادشاہ آم کونمایا کیا گیا ہےاس ڈوڈل میں پاکستان کا پورا نام ہرے رنگ کے باکس میں ہے جبکہ گوگل نے اپنے نام کے لیے سفید رنگ کا استعمال کیاـ ڈوڈل میں پاکستان کا پرچم درمیان میں ہے،جس کےدونوں طرف آم اوران کے ساتھ آموں کے ٹکڑے نظر آرہے ہیں۔آم پاکستان کا قومی پھل ہے اور پاکستانی آم کی دنیا بھر میں بہت مانگ ہے،یہی وجہ ہے کہ گوگل نے پاکستان کے ڈوڈل میں آم کو مرکزی حیثیت دی ہےـ

    گوگل نے اس سلسلے کا آغاز 2011میں کیا ، سب سے پہلے ڈوڈل میں اس نے چاند ستاروں اور مینار پاکستان کو نمایاں کیا تھاـ

    آم پاکستان جشن آزادی ڈوڈل گوگل
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوفاقی دارلحکومت میں غیر ملکی خاتون سے مبینہ زیادتی کا واقعہ
    Next Article بھارت کے یوم آزادی پر مقبوضہ کشمیر میں یوم سیاہ منایا جا رہا ہے
    Ume Roman

    Related Posts

    بانی سے ملاقات نہ ہوئی تو جمعرات کو پورا پاکستان ڈی چوک بنادیں گے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی دھمکی

    اگست 10, 2026

    ججز تعیناتی کی سمری منظور نہ ہونے پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے صدر مملکت اور وزیراعظم کو نوٹس جاری کردیا

    اگست 10, 2026

    بنوں: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید، گزشتہ تین روز میں 3 اہلکاروں کی ہلاکتیں

    اگست 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    بانی سے ملاقات نہ ہوئی تو جمعرات کو پورا پاکستان ڈی چوک بنادیں گے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی دھمکی

    اگست 10, 2026
    خاص خبریں

    ججز تعیناتی کی سمری منظور نہ ہونے پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے صدر مملکت اور وزیراعظم کو نوٹس جاری کردیا

    اگست 10, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر الیکشن کا تیسرا مرحلہ: باغ اور حویلی میں پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری

    اگست 10, 2026
    خاص خبریں

    بنوں: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید، گزشتہ تین روز میں 3 اہلکاروں کی ہلاکتیں

    اگست 10, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 7, 2026

    آزاد کشمیر انتخابات کا تیسرا مرحلہ، پونچھ اور پلندری میں پولنگ ملتوی

    آزاد کشمیر

    آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن نے امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر…

    باہمی تعاون

    وزیراعظم شہباز شریف آج سعودی عرب روانہ ہوں گے، ولی عہد محمد بن سلمان سے اہم ملاقات متوقع، ترجمان دفتر خارجہ

    اگست 6, 2026
    انتخابات

    بلوچستان کے 3 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات، پولنگ جاری

    اگست 9, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    بانی سے ملاقات نہ ہوئی تو جمعرات کو پورا پاکستان ڈی چوک بنادیں گے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی دھمکی

    اگست 10, 2026
    خاص خبریں

    ججز تعیناتی کی سمری منظور نہ ہونے پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے صدر مملکت اور وزیراعظم کو نوٹس جاری کردیا

    اگست 10, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر الیکشن کا تیسرا مرحلہ: باغ اور حویلی میں پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری

    اگست 10, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.