Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں شدید بارشوں کی پیشگوئی

    جولائی 14, 2025
    خاص خبریں

    دنیا بھر میں کشمیریوں نے یوم شہدائے کشمیر منایا

    جولائی 14, 2025
    خاص خبریں

    گلگت کے مضافاتی علاقوں میں کلاؤڈ برسٹ نے تباہی مچادی

    جولائی 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 14, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»گلوکارہ نازیہ حسن کو مداحوں سے بچھڑے 24 برس بیت گئے
    خاص خبریں اگست 13, 2024

    گلوکارہ نازیہ حسن کو مداحوں سے بچھڑے 24 برس بیت گئے

    اگست 13, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    24 years have passed since singer Nazia Hasan left her fans
    24 years have passed since singer Nazia Hasan left her fans
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    معروف پاکستانی پاپ سنگر نازیہ حسن کو اپنے مداحوں سے بچھڑے آج 24 برس  ہو گئے ہیں۔

    معروف گلوکارہ 3 اپریل 1965 کو کراچی میں پیدا ہوئیں،اور انتہائی کم عمری میں ہی شہرت  کی بلندیوں پر فائز ہوئیں۔نازیہ حسن کے پہلے گانے، آپ جیسا کوئی میری زندگی میں آئے، نے ان کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا۔

    نازیہ حسن نے اپنے بھائی زوہیب حسن کے ساتھ مل کر پاکستانی موسیقی میں مغربی انداز متعارف کرایا۔نازیہ حسن کا پہلا البم ’’ڈسکو دیوانے‘‘14 ممالک میں ریلیز ہوا اور وہ اس وقت سب سے زیادہ فروخت ہونے والا ایشین ریکارڈ بن گیا۔

    گلوکارہ نے پرائیڈ آف پرفارمنس،  بیسٹ فی میل پلے بیک سنگر سمیت درجنوں ایوارڈز اپنے نام کئے۔

    نازیہ حسن 13 اگست 2000 کو 35 سال کی عمر میں لندن میں کینسر کے باعث انتقال کر گئی تھیں۔

    Nazia Hassan نازیہ حسن
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleارشد ندیم کی آج وزیراعظم شہباز شریف سےملاقات
    Next Article 15 لاکھ ڈالر کے چکن ونگز چرانے والی خاتون کے ساتھ کیا ہوا؟
    Ume Roman

    Related Posts

    راولپنڈی میں شدید بارشوں کی پیشگوئی

    جولائی 14, 2025

    دنیا بھر میں کشمیریوں نے یوم شہدائے کشمیر منایا

    جولائی 14, 2025

    گلگت کے مضافاتی علاقوں میں کلاؤڈ برسٹ نے تباہی مچادی

    جولائی 12, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں شدید بارشوں کی پیشگوئی

    جولائی 14, 2025
    خاص خبریں

    دنیا بھر میں کشمیریوں نے یوم شہدائے کشمیر منایا

    جولائی 14, 2025
    خاص خبریں

    گلگت کے مضافاتی علاقوں میں کلاؤڈ برسٹ نے تباہی مچادی

    جولائی 12, 2025
    خاص خبریں

    ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفر آباد کا دورہ

    جولائی 12, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 9, 2025

    ہری پور: پولیس کی کاروائی، ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان گرفتار

    خاص خبریں

    ہری پور: تھانہ کوٹ نجیب اللہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کی متعدد وارداتوں…

    خاص خبریں

    مانسہرہ: جبوڑی سچاں میں مسافر کوچ لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آ گئی، ایک مسافر جاں بحق

    جولائی 9, 2025
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں شدید بارشوں کی پیشگوئی

    جولائی 14, 2025
    خاص خبریں

    دنیا بھر میں کشمیریوں نے یوم شہدائے کشمیر منایا

    جولائی 14, 2025
    خاص خبریں

    گلگت کے مضافاتی علاقوں میں کلاؤڈ برسٹ نے تباہی مچادی

    جولائی 12, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.