Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    دریائے سوات میں سیلابی ریلا، 9 افراد کی لاشیں برآمد،متعدد کی تلاش جاری

    جون 27, 2025
    خاص خبریں

    چاند نظر آگیا، کل جمعے کو یکم محرم الحرام جبکہ یوم عاشور اتوار 6 جولائی کو ہوگا

    جون 26, 2025
    فیچرڈ

    شدید بارشوں کے دوران کوہستان، مانسہرہ میں سیلابی صورتحال جبکہ مظفرآباد اور نیلم ویلی میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ

    جون 26, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جون 27, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»پاکستان اور بنگلہ دیش ٹیسٹ سیریز کیلیے ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان
    خاص خبریں اگست 13, 2024

    پاکستان اور بنگلہ دیش ٹیسٹ سیریز کیلیے ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان

    اگست 13, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Pakistan vs Bangladesh Test Series Ticket Prices Announced
    Pakistan vs Bangladesh Test Series Ticket Prices Announced
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاکستان کرکٹ بورڈ نے  بنگلہ دیش کے خلاف  کھیلی جانے والی 2  ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

    پی سی بی کا کہنا ہے کہ آن لائن ٹکٹوں کی فروخت 13 اگست  کی شام 5 بجے   سے شروع ہوگی  جبکہ فزیکل ٹکٹ 16 اگست سے دستیاب ہوں گے۔

    پاکستان کرکٹ بورڈ نے شائقین کی سہولت کے لیے سیزنل پاس بھی متعارف کیا ہے جس پرپندرہ  فیصد ڈسکاؤنٹ بھی ہے۔

    ٹکٹ کی کم ازکم قیمت 50 روپے  جبکہ سب سے مہنگی ٹکٹ 2800 روپے تک رکھی گئی ہے،اس کے علاوہ  تماشائی ہاسپٹیلٹی باکس 2 سے ڈھائی لاکھ روپے میں بک کروا سکتے ہیں۔

    یاد رہے کہ  پاکستان اور بنگلہ دیش  کے درمیان پہلا ٹیسٹ 21 اگست سے راولپنڈی اور دوسرا ٹیسٹ 30 اگست سے کراچی میں کھیلا جائے گا۔

    Bangladesh Cricket Pakistan بنگلہ دیش پاکستان کرکٹ۔
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleامیر جماعت اسلامی کا 41 دنوں میں عوام کو ریلیف نہ ملنے پر ڈی چوک جانے کا اعلان
    Next Article پی ایم اے کاکول اکیڈمی میں آج آزادی نائٹ پریڈ کا انعقاد کیا جائے گا
    Ume Roman

    Related Posts

    چاند نظر آگیا، کل جمعے کو یکم محرم الحرام جبکہ یوم عاشور اتوار 6 جولائی کو ہوگا

    جون 26, 2025

    قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کیلئے کثرت رائے سے وفاقی بجٹ کی منظوری ديدی

    جون 26, 2025

    گلگت:پاک فوج کا کامیاب ریسکیو آپریشن، سوشل ایکٹیوسٹ یاور عباس کی میت آبائی گاؤں منتقل

    جون 26, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    دریائے سوات میں سیلابی ریلا، 9 افراد کی لاشیں برآمد،متعدد کی تلاش جاری

    جون 27, 2025
    خاص خبریں

    چاند نظر آگیا، کل جمعے کو یکم محرم الحرام جبکہ یوم عاشور اتوار 6 جولائی کو ہوگا

    جون 26, 2025
    فیچرڈ

    شدید بارشوں کے دوران کوہستان، مانسہرہ میں سیلابی صورتحال جبکہ مظفرآباد اور نیلم ویلی میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ

    جون 26, 2025
    خاص خبریں

    قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کیلئے کثرت رائے سے وفاقی بجٹ کی منظوری ديدی

    جون 26, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    پنجاب میں پہلی بار ای ٹیکسی سکیم شروع کرنے کا فیصلہ

    جنوری 2, 2025
    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    دریائے سوات میں سیلابی ریلا، 9 افراد کی لاشیں برآمد،متعدد کی تلاش جاری

    جون 27, 2025
    خاص خبریں

    چاند نظر آگیا، کل جمعے کو یکم محرم الحرام جبکہ یوم عاشور اتوار 6 جولائی کو ہوگا

    جون 26, 2025
    فیچرڈ

    شدید بارشوں کے دوران کوہستان، مانسہرہ میں سیلابی صورتحال جبکہ مظفرآباد اور نیلم ویلی میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ

    جون 26, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.