Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک بھر میں ماحولیاتی اور زرعی ایمرجنسی کا اعلان کردیا

    ستمبر 10, 2025
    خاص خبریں

    خنجراب پاس پر دھرنا، سیکڑوں چینی شہری، غیر ملکی سیاح اور طلبہ دوسرے روز بھی سست میں پھنس گئے

    ستمبر 10, 2025
    کھیل

    ایشیا کپ کے دوسرے میچ میں بھارت نے یو اے ای کو یکطرفہ مقابلے میں 9 وکٹوں سے ہرادیا

    ستمبر 10, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 11, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»پاکستانی کوہ پیما مراد سد پارہ ریسکیو آپریشن کرتے ہوئے جاں بحق
    خاص خبریں اگست 12, 2024

    پاکستانی کوہ پیما مراد سد پارہ ریسکیو آپریشن کرتے ہوئے جاں بحق

    اگست 12, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Mountaineer Murad died while carrying out a rescue operation
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاکستانی کوہ پیما مراد سد پارہ ریسکیو آپریشن کرتے ہوئے اپنی ہی جان کی بازی ہار گئے۔ وہ پراڈ پیک کی مہم میں سر پر پتھر لگنے سے زخمی ہو گئے تھے اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔

    براڈ پیک ریسکیو ٹیم نے مراد سدپارہ کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی ہے جبکہ مراد سدپارہ کی میت جاپانی کیمپ پہنچا دی گئی ہے۔ مراد سدپارہ کی میت آج بیس کیمپ پہنچا دی جائے گی۔ یاد رہے کہ مراد سدپارہ نے گزشتہ ہفتے کے ٹو کی بلندی سے ایک کوہ پیما کی لاش کو اتارا تھا جبکہ وہ کے ٹو کی صفائی مہم کی بھی قیادت کر رہے تھے۔ عظیم کو پیما محمد مراد سدپارہ کےٹو سمیت 4 پہاڑ سر کر چکے تھے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبھمبر میں مکان کی چھت گرنے سے تین افراد زخمی ایک جاں بحق
    Next Article مہانڈری پل تیرہ دن بعد ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک بھر میں ماحولیاتی اور زرعی ایمرجنسی کا اعلان کردیا

    ستمبر 10, 2025

    خنجراب پاس پر دھرنا، سیکڑوں چینی شہری، غیر ملکی سیاح اور طلبہ دوسرے روز بھی سست میں پھنس گئے

    ستمبر 10, 2025

    اسرائیل کا قطر پر حملہ، خلیجی ممالک کا اتحاد، امریکی کردار اور علاقائی استحکام 

    ستمبر 10, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک بھر میں ماحولیاتی اور زرعی ایمرجنسی کا اعلان کردیا

    ستمبر 10, 2025
    خاص خبریں

    خنجراب پاس پر دھرنا، سیکڑوں چینی شہری، غیر ملکی سیاح اور طلبہ دوسرے روز بھی سست میں پھنس گئے

    ستمبر 10, 2025
    کھیل

    ایشیا کپ کے دوسرے میچ میں بھارت نے یو اے ای کو یکطرفہ مقابلے میں 9 وکٹوں سے ہرادیا

    ستمبر 10, 2025
    بین الاقوامی

    اسرائیل کا قطر پر حملہ، خلیجی ممالک کا اتحاد، امریکی کردار اور علاقائی استحکام 

    ستمبر 10, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد: حویلیاں میں ہزارہ موٹروے پر ٹریفک حادثہ، 5 افراد جاں بحق

    ستمبر 8, 2025
    خاص خبریں

    ہزارہ، گلگت بلتستان، آزاد کشمیر میں ترقیاتی منصوبوں اور چائنیز سیکیورٹی کے حوالے سے اہم اجلاس

    ستمبر 9, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک بھر میں ماحولیاتی اور زرعی ایمرجنسی کا اعلان کردیا

    ستمبر 10, 2025
    خاص خبریں

    خنجراب پاس پر دھرنا، سیکڑوں چینی شہری، غیر ملکی سیاح اور طلبہ دوسرے روز بھی سست میں پھنس گئے

    ستمبر 10, 2025
    کھیل

    ایشیا کپ کے دوسرے میچ میں بھارت نے یو اے ای کو یکطرفہ مقابلے میں 9 وکٹوں سے ہرادیا

    ستمبر 10, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.