Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بلاگ

    سوشل میڈیا کی نقلی دنیا, تحریر: مدثر حسین

    جون 6, 2025
    بین الاقوامی

    اے اللہ! فلسطینی بھائیوں، عورتوں اور بچوں کو قتل کرنے والوں کو برباد کردے، خطبہ حج

    جون 5, 2025
    بین الاقوامی

    بلال بن ثاقب کا وائٹ ہاؤس کا تاریخی دورہ، ڈیجیٹل معیشت پر اہم ملاقاتیں

    جون 5, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جون 7, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ہری پور: رجسٹرار آفس بند، ،عوام در بدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور
    خاص خبریں جولائی 22, 2024

    ہری پور: رجسٹرار آفس بند، ،عوام در بدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور

    جولائی 22, 2024Updated:جولائی 22, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    aripur: All twenty-eight registrar offices are closed, people are forced to stumble
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ہری پور میں رجسٹرار آفس کا مسئلہ ابھی تک برقرار، اٹھائیس جون سے آج تک رجسٹرار آفس بند ہیں۔ عوام رجسٹری و انتقال کیلئے در بدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہو گئے۔

    عملے کی غیر موجودگی کے باعث عوام گھنٹوں انتظار کرتے کرتے عاجز آگئے ہیں سب رجسٹرار آفس ، ریکارڈ روم ، رجسٹریشن محرر کے آفسسز پر تالے لگے ہیں۔ عوامی حلقوں نے فلفور رجسٹرار آفس کھولنے کا مطالبہ کیا ہے۔اور عوام کا یہ بھی کہنا تھا کہ جب تک یہ مسئلہ حل نہیں ہوتا تب تک کوئی ایک سروس ڈیسک یہاں ایکٹیو کریں جو آنے والے تمام سائلین کو آگاہ کر سکے۔ اس حوالے سے سب رجسٹرار سید اسامہ شیرازی  کا کہنا تھا کہ میں نے بارہ جولائی کو چارج لیا ہے اور روزانہ کی بنیاد پر آفس آتا ہوں لیکن سٹاف کی عدم دستیابی کی وجہ سے کچھ بھی کرنے سے قاصر ہوں ، اکیلا تو سارے کام نہیں کر سکتا، پورے آفس میں نہ محرر ہے نہ کوئی باقی عملا مجھے پورا سٹاف مہیا کیا جائے تاکہ فی الفور پینڈنگ کاموں کو شروع کیا جا سکے

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleجہلم کے تھانہ دینہ کی حدود میں مبینہ پولیس مقابلہ
    Next Article بیرسٹر گوہر اور رؤف حسن کو گرفتار کرلیا گیا
    Ume Roman

    Related Posts

    سوشل میڈیا کی نقلی دنیا, تحریر: مدثر حسین

    جون 6, 2025

    اے اللہ! فلسطینی بھائیوں، عورتوں اور بچوں کو قتل کرنے والوں کو برباد کردے، خطبہ حج

    جون 5, 2025

    بلال بن ثاقب کا وائٹ ہاؤس کا تاریخی دورہ، ڈیجیٹل معیشت پر اہم ملاقاتیں

    جون 5, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بلاگ

    سوشل میڈیا کی نقلی دنیا, تحریر: مدثر حسین

    جون 6, 2025
    بین الاقوامی

    اے اللہ! فلسطینی بھائیوں، عورتوں اور بچوں کو قتل کرنے والوں کو برباد کردے، خطبہ حج

    جون 5, 2025
    بین الاقوامی

    بلال بن ثاقب کا وائٹ ہاؤس کا تاریخی دورہ، ڈیجیٹل معیشت پر اہم ملاقاتیں

    جون 5, 2025
    خاص خبریں

    ہری پور: لڑکی کو شادی کا جھانسہ دے کر زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار

    جون 5, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں پہلی بار ای ٹیکسی سکیم شروع کرنے کا فیصلہ

    جنوری 2, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    بلاگ

    سوشل میڈیا کی نقلی دنیا, تحریر: مدثر حسین

    جون 6, 2025
    بین الاقوامی

    اے اللہ! فلسطینی بھائیوں، عورتوں اور بچوں کو قتل کرنے والوں کو برباد کردے، خطبہ حج

    جون 5, 2025
    بین الاقوامی

    بلال بن ثاقب کا وائٹ ہاؤس کا تاریخی دورہ، ڈیجیٹل معیشت پر اہم ملاقاتیں

    جون 5, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.