Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پنجاب

    پاکستان کے پہلے وائلڈ لائف ہسپتال کی تعمیر مکمل، 12 آپریشن تھیٹرز قائم

    ستمبر 8, 2026
    امن

    پنجگور میں یومِ دفاع و شہداء پر عوامی ریلی، قومی یکجہتی کا اظہار

    ستمبر 8, 2026
    اسلام آباد

    اسلام آباد پولیس کے جدید کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کا افتتاح

    ستمبر 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»شاعر احمد فرہاد کو آزاد کشمیر پولیس نے گرفتار کیا، اٹارنی جنرل کا انکشاف
    خاص خبریں مئی 29, 2024

    شاعر احمد فرہاد کو آزاد کشمیر پولیس نے گرفتار کیا، اٹارنی جنرل کا انکشاف

    مئی 29, 2024Updated:مئی 30, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Government of the missing poet Ahmed Farhad, arrest of the revelation
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وفاقی حکومت نے بدھ کو 15 روز بعد لاپتہ شاعر اور صحافی احمد فرہاد کی اسلام آباد سے گرفتاری کا انکشاف کیا۔

    شاعر احمد فرہاد کی بازیابی سے متعلق کیس کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے کی۔ فرحار کی اہلیہ کی جانب سے وکیل ایمان مزاری عدالت میں پیش ہوئیں جب کہ وفاقی حکومت کی جانب سے اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان پیش ہوئے۔

    سماعت کے دوران اٹارنی جنرل منصور عثمان نے عدالت کو بتایا کہ احمد گرفتاری کے بعد آزاد کشمیر پولیس کی تحویل میں ہے۔ اٹارنی جنرل نے تھانہ دھیر کوٹ آزاد کشمیر کی رپورٹ بھی عدالت میں پیش کی۔خیال رہے کہ شاعر احمد فرہاد 15 روز قبل وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے لاپتہ ہوگئے تھے۔ ان کی بازیابی کے لیے ان کی اہلیہ عروج زینب نے آئی ایچ سی میں درخواست دائر کی۔

    واضح رہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ  نے شاعر کی بازیابی کے لیے جمعہ 24 مئی تک کی مہلت دی تھی اور احمد فرہاد کی بازیابی نہ ہونے پر عدالت نے گزشتہ سماعت پر انٹر سروسز انٹیلی جنس (ISI) اور ملٹری انٹیلی جنس (MI) کے سیکٹر کمانڈرز کو طلب کیا تھا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبشریٰ بی بی کے سابق شوہر پر پی ٹی آئی کے وکلا کا حملہ
    Next Article بلوچستان واشک میں بس الٹنے سے 28 افراد جاں بحق
    Ume Roman

    Related Posts

    پاکستان کے پہلے وائلڈ لائف ہسپتال کی تعمیر مکمل، 12 آپریشن تھیٹرز قائم

    ستمبر 8, 2026

    پنجگور میں یومِ دفاع و شہداء پر عوامی ریلی، قومی یکجہتی کا اظہار

    ستمبر 8, 2026

    اسلام آباد پولیس کے جدید کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کا افتتاح

    ستمبر 8, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پنجاب

    پاکستان کے پہلے وائلڈ لائف ہسپتال کی تعمیر مکمل، 12 آپریشن تھیٹرز قائم

    ستمبر 8, 2026
    امن

    پنجگور میں یومِ دفاع و شہداء پر عوامی ریلی، قومی یکجہتی کا اظہار

    ستمبر 8, 2026
    اسلام آباد

    اسلام آباد پولیس کے جدید کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کا افتتاح

    ستمبر 8, 2026
    پنجاب

    چینی اور پاکستانی ماہرین کے درمیان طبی مہارت اور جدید علاج کے تبادلے کو فروغ دیا جا رہا ہے، صوبائی وزیر عظمیٰ بخاری

    ستمبر 8, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    ستمبر 8, 2026

    بٹگرام میں تین روزہ تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر

    خاص خبریں

    بٹگرام میں منعقدہ تین روزہ تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر ہوگیا، اختتامی دعا…

    آزاد کشمیر

    وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی نے اپنی حکومت کے 100 روزہ اصلاحاتی ایجنڈے پر عملدرآمد کا اعلان کردیا

    ستمبر 2, 2026
    بھارت

    نارووال میں اڈا سراج مندر گرائے جانے کا بھارتی دعویٰ جھوٹا ہے: ترجمان دفترِ خارجہ

    ستمبر 4, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پنجاب

    پاکستان کے پہلے وائلڈ لائف ہسپتال کی تعمیر مکمل، 12 آپریشن تھیٹرز قائم

    ستمبر 8, 2026
    امن

    پنجگور میں یومِ دفاع و شہداء پر عوامی ریلی، قومی یکجہتی کا اظہار

    ستمبر 8, 2026
    اسلام آباد

    اسلام آباد پولیس کے جدید کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کا افتتاح

    ستمبر 8, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.