Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے پا گیا، 24 گھنٹے میں باقاعدہ اعلان متوقع

    مئی 23, 2026
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل کی ایرانی قیادت سے ملاقاتوں میں حوصلہ افزا پیشرفت ہوئی ہے، آئی ایس پی آر

    مئی 23, 2026
    امن

    خصوصی نیشنل سکیورٹی اینڈ سٹریٹجک لیڈرشپ 2026 ورکشاپ کا انعقاد

    مئی 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مئی 24, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ایبٹ آباد میں جیپ کھائی میں گرنے سے 6 خواتین جاں بحق
    خاص خبریں مئی 23, 2024

    ایبٹ آباد میں جیپ کھائی میں گرنے سے 6 خواتین جاں بحق

    مئی 23, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    6 women died in Abbottabad after the jeep fell into the ditch
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ایبٹ آباد میں افسوسناک واقعے میں خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد جان کی بازی ہار گئے، حادثے میں 5 افراد زخمی ہوگئے۔

    ریسکیو حکام نے بتایا کہ حادثہ بکوٹ تھانہ کی حدود میں بکوٹ نمبل میں پیش آیا۔ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی) گلیات نے تصدیق کی کہ مرنے والوں میں ماسٹر رشید کی دو بہو اور بیوی شامل ہیں۔ زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے جنہیں مظفرآباد ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

    مقامی عمائدین نے وضاحت کی کہ ڈرائیور جیپ پر سے کنٹرول کھو بیٹھا جس کی وجہ سے وہ کھائی میں جاگری۔ حادثے کا شکار ہونے والے افراد کلیان مارکیٹ میں خریداری کے بعد واپس گھر جا رہے تھے۔ یہ بات قابل زکر ہے  کہ بکوٹ نمبل روڈ کی خستہ حالی کے باعث حادثات رونما ہوچکے ہیں جبکہ مقامی انتظامیہ غیر فعال ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleشمالی وزیرستان میں ٹارگٹ کلنگ سے خوف وہراس پھیل گیا
    Next Article پی آئی اے کا طلباء کے لیے بڑی رعایت کا اعلان
    Ume Roman

    Related Posts

    امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے پا گیا، 24 گھنٹے میں باقاعدہ اعلان متوقع

    مئی 23, 2026

    فیلڈ مارشل کی ایرانی قیادت سے ملاقاتوں میں حوصلہ افزا پیشرفت ہوئی ہے، آئی ایس پی آر

    مئی 23, 2026

    خصوصی نیشنل سکیورٹی اینڈ سٹریٹجک لیڈرشپ 2026 ورکشاپ کا انعقاد

    مئی 23, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بین الاقوامی

    امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے پا گیا، 24 گھنٹے میں باقاعدہ اعلان متوقع

    مئی 23, 2026
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل کی ایرانی قیادت سے ملاقاتوں میں حوصلہ افزا پیشرفت ہوئی ہے، آئی ایس پی آر

    مئی 23, 2026
    امن

    خصوصی نیشنل سکیورٹی اینڈ سٹریٹجک لیڈرشپ 2026 ورکشاپ کا انعقاد

    مئی 23, 2026
    باہمی تعاون

    پاکستان اور برطانیہ کے تعلقات میں استحکام، معاشی تعاون کے نئے دور کا آغاز

    مئی 23, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مئی 19, 2026

    آزادکشمیر میں جنگلی سوروں کے حملے میں ایک شخص جاں بحق، ایک شدید زخمی

    آزاد کشمیر

    آزادکشمیرضلع ہٹیاں بالا میں چکار کے علاقے سربالا سلمیہ میں جنگلی سوروں کے حملے میں…

    باہمی تعاون

    خیبر نیٹ ورک اور اقراء یونیورسٹی کا میڈیا انڈسٹری اور اکیڈمیہ کے درمیان تعاون کے فروغ کے لیے اہم مشاورتی اجلاس، ‘ایٹم’ (ATOM) کونسل کے قیام پر اتفاق

    مئی 18, 2026
    خاص خبریں

    تھانہ خانپور پولیس کی کامیاب کارروائی ، ٹرانسفارمر چوری میں ملوث بین الاضلاع گینگ گرفتار

    مئی 19, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے پا گیا، 24 گھنٹے میں باقاعدہ اعلان متوقع

    مئی 23, 2026
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل کی ایرانی قیادت سے ملاقاتوں میں حوصلہ افزا پیشرفت ہوئی ہے، آئی ایس پی آر

    مئی 23, 2026
    امن

    خصوصی نیشنل سکیورٹی اینڈ سٹریٹجک لیڈرشپ 2026 ورکشاپ کا انعقاد

    مئی 23, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.