Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پی ٹی آئی ریلی میں شرکت سے قبل سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی گرفتار

    اگست 3, 2025
    پوٹھوہار

    پاکستان پرامن مقاصد کیلئے ایران کے جوہری پروگرام کی حمایت کرتا ہے، وزیراعظم شہباز شریف

    اگست 3, 2025
    پوٹھوہار

    راولپنڈی: نوکری کا لالچ دیکر شہری کا گردہ نکالنےکی کوشش کرنیوالے4 ملزمان گرفتار

    اگست 3, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 3, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»گندم سکینڈل کے ذمہ دار افسران کے خلاف کارروائی کا فیصلہ
    فیچرڈ مئی 21, 2024

    گندم سکینڈل کے ذمہ دار افسران کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

    مئی 21, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد: وفاقی حکومت نے نگران دور حکومت میں پیدا کیے گئے گندم سکینڈل کے ذمہ دار افسران کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا۔

    ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے گندم سکینڈل کی تحقیق کے لیے بنائی گئی انکوائری کمیٹی کی سفارشات کی منظوری دے دی ہے۔ انکوائری کمیٹی کی فائنڈنگز نے  وزارت نیشنل فوڈ سکیورٹی کے 4 افسروں کو معطل کرنے کا کہا ہے جس کی منظوری دے دی گئی ہے۔

    ذرائع کے مطابق سابق وفاقی سیکرٹری نیشنل فوڈ سکیورٹی محمد آصف کے خلاف باضابطہ کارروائی کی جائے گی جبکہ سابق ڈی جی پلانٹ پروٹیکشن اے ڈی عابد، فوڈ سکیورٹی کمشنر ون ڈاکٹر وسیم اور ڈائریکٹر سہیل کو  معطل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ذمہ دار افسروں پر ناقص منصوبہ بندی اور غفلت برتنے کا الزام لگایا گیا ہے۔

    واضح رہے کہ ضرورت سے زائد گندم درآمد کرنے سے ملک میں گندم کی مارکیٹ تباہ ہو گئی تھی نتیجتاً کسانوں کو گندم سستے داموں فروخت کرنا پڑی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسلام آباد میں میٹرو بس سروس ’معطل‘
    Next Article محسن نقوی نے اسلام آباد میں انڈر پاسز کے منصوبے کو جلد مکمل کرنے کا حکم دیا
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    پی ٹی آئی ریلی میں شرکت سے قبل سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی گرفتار

    اگست 3, 2025

    مانسہرہ: تھاتھی احمد خان کا واحد بی ایچ یو خستہ حالی کا شکار، بیس ہزار آبادی علاج سے محروم

    اگست 3, 2025

    شاہراہ بابوسر پر سرچ آپریشن جاری، وزیراعظم شہبازشریف جلد گلگت بلتستان کا دورہ کرینگے،ترجمان صوبائی حکومت

    اگست 2, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پی ٹی آئی ریلی میں شرکت سے قبل سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی گرفتار

    اگست 3, 2025
    پوٹھوہار

    پاکستان پرامن مقاصد کیلئے ایران کے جوہری پروگرام کی حمایت کرتا ہے، وزیراعظم شہباز شریف

    اگست 3, 2025
    پوٹھوہار

    راولپنڈی: نوکری کا لالچ دیکر شہری کا گردہ نکالنےکی کوشش کرنیوالے4 ملزمان گرفتار

    اگست 3, 2025
    خاص خبریں

    دوسرا ٹی 20،ویسٹ انڈیز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد قومی ٹیم کو ہرادیا

    اگست 3, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    شوبز

    کےٹو کی ڈھیڈی ھزارہ بھر میں مقبول ترین عوامی شو: کاشف ملک کا منفرد انداز گفتگو

    اگست 1, 2025
    خاص خبریں

    بابو سرٹاپ میں خیبر ٹی وی کی اینکر شبانہ المعروف ’’ سپنا ‘‘ اپنے شوہر اور 3 بچوں سمیت تاحال لاپتہ

    جولائی 27, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پی ٹی آئی ریلی میں شرکت سے قبل سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی گرفتار

    اگست 3, 2025
    پوٹھوہار

    پاکستان پرامن مقاصد کیلئے ایران کے جوہری پروگرام کی حمایت کرتا ہے، وزیراعظم شہباز شریف

    اگست 3, 2025
    پوٹھوہار

    راولپنڈی: نوکری کا لالچ دیکر شہری کا گردہ نکالنےکی کوشش کرنیوالے4 ملزمان گرفتار

    اگست 3, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.