Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بلاگ

    سوشل میڈیا کی نقلی دنیا, تحریر: مدثر حسین

    جون 6, 2025
    بین الاقوامی

    اے اللہ! فلسطینی بھائیوں، عورتوں اور بچوں کو قتل کرنے والوں کو برباد کردے، خطبہ حج

    جون 5, 2025
    بین الاقوامی

    بلال بن ثاقب کا وائٹ ہاؤس کا تاریخی دورہ، ڈیجیٹل معیشت پر اہم ملاقاتیں

    جون 5, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جون 6, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»فیصل آباد: ایک گھر کے تین کمسن بہن بھائی جل کر ہلاک
    خاص خبریں مئی 1, 2024

    فیصل آباد: ایک گھر کے تین کمسن بہن بھائی جل کر ہلاک

    مئی 1, 2024Updated:مئی 1, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Three minor siblings burnt to death inside house
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    فیصل آباد میں گھر کے اندر آگ لگنے سے تین کمسن بہن بھائی ہلاک ہو گئے، جبکہ ان کی تین سالہ بہن اور والد جھلس کر زخمی ہو گئے۔

    تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ منگل کو فیصل آباد کے علاقے امیر ٹاؤن میں پیش آیا۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والے بچوں کی شناخت چھ ماہ کی امبر، آٹھ سالہ ارسلان اور چھ سالہ ایمان کے نام سے ہوئی ہے۔3 سالہ نور فاطمہ اور اس کے والد عبداللہ جھلس کر زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کے لیے الائیڈ اسپتال منتقل کیا گیا۔

    اس سے قبل لاہور میں اسی طرح کے ایک واقعے میں جنوری میں چار بچے اپنے گھر میں آگ لگنے سے جھلس کر ہلاک ہو گئے تھے۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ آگ لاہور کے علاقے بابا اعظم میں واقع ایک گھر کے کمرے میں لگی۔ جس کے نتیجے میں نور فاطمہ، ایمان فاطمہ، اسماعیل اور ابراہیم نامی چار کمسن بچے جان کی بازی ہار گئے۔

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآج پاکستان سمیت دنیا بھر میں مزدوروں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے
    Next Article علاقائی خطرات سے نمٹنے کے لیے ہمارا اور پاکستان کا مفاد مشترک ہے: امریکہ
    Ume Roman

    Related Posts

    سوشل میڈیا کی نقلی دنیا, تحریر: مدثر حسین

    جون 6, 2025

    اے اللہ! فلسطینی بھائیوں، عورتوں اور بچوں کو قتل کرنے والوں کو برباد کردے، خطبہ حج

    جون 5, 2025

    بلال بن ثاقب کا وائٹ ہاؤس کا تاریخی دورہ، ڈیجیٹل معیشت پر اہم ملاقاتیں

    جون 5, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بلاگ

    سوشل میڈیا کی نقلی دنیا, تحریر: مدثر حسین

    جون 6, 2025
    بین الاقوامی

    اے اللہ! فلسطینی بھائیوں، عورتوں اور بچوں کو قتل کرنے والوں کو برباد کردے، خطبہ حج

    جون 5, 2025
    بین الاقوامی

    بلال بن ثاقب کا وائٹ ہاؤس کا تاریخی دورہ، ڈیجیٹل معیشت پر اہم ملاقاتیں

    جون 5, 2025
    خاص خبریں

    ہری پور: لڑکی کو شادی کا جھانسہ دے کر زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار

    جون 5, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں پہلی بار ای ٹیکسی سکیم شروع کرنے کا فیصلہ

    جنوری 2, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    بلاگ

    سوشل میڈیا کی نقلی دنیا, تحریر: مدثر حسین

    جون 6, 2025
    بین الاقوامی

    اے اللہ! فلسطینی بھائیوں، عورتوں اور بچوں کو قتل کرنے والوں کو برباد کردے، خطبہ حج

    جون 5, 2025
    بین الاقوامی

    بلال بن ثاقب کا وائٹ ہاؤس کا تاریخی دورہ، ڈیجیٹل معیشت پر اہم ملاقاتیں

    جون 5, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.