Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی پاکستان نے سری لنکا کو ہرادیا، سیریز میں فیصلہ کن برتری

    اکتوبر 11, 2026
    خیبر پختونخوا

    خیبر پختونخوا کے حکومتی امور کیلئے گورنر فیصل کریم کنڈی کی سربراہی میں 11 رکنی مشاورتی کونسل قائم

    اکتوبر 11, 2026
    خیبر پختونخوا

    خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کا نفاذ کرديا گیا

    اکتوبر 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»بٹگرام میں دہشت گردوں کی فاٸرنگ سے کانسٹیبل امجد حسین شہید ہو گئے
    خاص خبریں اپریل 23, 2024

    بٹگرام میں دہشت گردوں کی فاٸرنگ سے کانسٹیبل امجد حسین شہید ہو گئے

    اپریل 23, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Constable Amjad Hussain was martyred by terrorists firing in Bitgram
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    بٹگرام -: کس پل چیک پوسٹ پر گزشتہ شب نامعلوم دہشت گردوں کی فاٸرنگ سے کانسٹیبل امجد حسین  شہادت کے عظیم رتبے پر فاٸز ہو گٸے۔ پولیس لاٸینز بٹگرام میں شہید کو پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی دی اور نماز جنازہ ادا کی گٸی.

    ڈی پی او بٹگرام قمر حیات خان (PSP) ، ڈپٹی کمشنر بٹگرام تنویر الرحمان خان ، ایس پی انویسٹی گیشن محمد الیاس خان ، دیگر پولیس افسران ، جوانان ، سماجی و سیاسی شخصیات ، علماء کرام ، پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا ، تاجر برادری اور دیگر کمیونٹی نے نماز جنازہ میں شرکت کی.

    آر پی او ہزارہ طاہر ایوب خان نے ڈی پی او بٹگرام ، ڈپٹی کمشنر بٹگرام کے ہمراہ جاۓ وقوعہ کا جاٸزہ لیا. آر پی او ہزارہ نے کہا کہ فرض کی راہ میں جان قربان کرنے والے کنسٹیبل امجد حسین کو خراج عقیدت و خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔ ہمارے  حوصلے بلند ہیں ۔ ملک کی بقاء و سالمیت کے لیے ہم تیار ہیں ۔ ملک دشمن عناصر کے مزموم عزاٸم خاک میں ملاٸیں گے. ضلع بھر میں ناکہ بندیوں اور سرچ آپریشنز کا سلسلہ جاری ہے ۔ شہریوں سے گزارش ہے کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں سے تعاون کریں.

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبابر اعظم کی جانب سے شادی کی پیشکش پر میری طرف سے معذرت، نازش جہانگیر
    Next Article عکس گلگت بلتستان کی موسیقی کے جادو کے ساتھ واپسی
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی پاکستان نے سری لنکا کو ہرادیا، سیریز میں فیصلہ کن برتری

    اکتوبر 11, 2026

    خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کا نفاذ کرديا گیا

    اکتوبر 11, 2026

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی پاکستان نے سری لنکا کو ہرادیا، سیریز میں فیصلہ کن برتری

    اکتوبر 11, 2026
    خیبر پختونخوا

    خیبر پختونخوا کے حکومتی امور کیلئے گورنر فیصل کریم کنڈی کی سربراہی میں 11 رکنی مشاورتی کونسل قائم

    اکتوبر 11, 2026
    خیبر پختونخوا

    خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کا نفاذ کرديا گیا

    اکتوبر 11, 2026
    خاص خبریں

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 5, 2026

    ابراہیم فیصل ملک کی شادی خانہ آبادی اور دعوتِ ولیمہ کی تقریبات، ممتاز شخصیات کی شرکت

    اسلام آباد

    اسلام آباد: پاکستان کے ممتاز سیاسی رہنماؤں، حکومتی عہدیداروں، سفارت کاروں، کاروباری شخصیات، صحافیوں اور…

    خاص خبریں

    پشاور ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کو لانگ مارچ سے متعلق عبوری ریلیف دینے سے انکار

    اکتوبر 6, 2026
    خاص خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی پاکستان نے سری لنکا کو ہرادیا، سیریز میں فیصلہ کن برتری

    اکتوبر 11, 2026
    خیبر پختونخوا

    خیبر پختونخوا کے حکومتی امور کیلئے گورنر فیصل کریم کنڈی کی سربراہی میں 11 رکنی مشاورتی کونسل قائم

    اکتوبر 11, 2026
    خیبر پختونخوا

    خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کا نفاذ کرديا گیا

    اکتوبر 11, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.