Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    مکی آرتھر نے محمد رضوان اور بابراعظم کو ٹی20 کرکٹ کیلئے غیرموزوں کھلاڑی قرار دیدیا

    اگست 27, 2025
    خاص خبریں

    تربیلا ڈیم کے سپِل ویز آج کھولنے کا فیصلہ

    اگست 27, 2025
    پوٹھوہار

    پنجاب فوڈ اتھارٹی کی جہلم میں کارروائی، 1500 لیٹر غیر معیاری دودھ تلف

    اگست 27, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 27, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»وزیرِ اعظم شہباز شریف کا اس ہفتے عمرے کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب جانے کا امکان
    خاص خبریں اپریل 4, 2024

    وزیرِ اعظم شہباز شریف کا اس ہفتے عمرے کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب جانے کا امکان

    اپریل 4, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Prime Minister Shahbaz Sharif is likely to go to Saudi Arabia this week to perform Umrah
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وزیرِ اعظم شہباز شریف کا اس ہفتے عمرے کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب جانے کا امکان ہے۔وزیرِ اعظم شہباز شریف سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز سے بھی ملاقات کریں گے

    ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کو سعودی عرب کی جانب سے عمرہ ادائیگی کی دعوت دی گئی ہے ۔ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات طے ہونے کے بعد وزیراعظم سعودی عرب روانہ ہوں گے ۔پاکستان کے لئے مختلف پراجیکٹس کی تیاریاں ہورہی ہیں اس ضمن میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے ساتھ مختلف پراجیکٹس سے متعلق بات چیت ہوگی ۔ذرائع کا بتانا ہے کہ ریکوڈک پر سعودی عرب کی جانب سے ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع ہے ۔ سعودی عرب کے ساتھ زراعت سمیت دیگر متعدد شعبوں میں بھی تعاون جاری ہے ۔وزیراعظم کے دورہ سعودی کے دوران مختلف ترقیاتی پراجیکٹس کو حتمی شکل دی جائے گی ۔ذرائع کے مطابق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو دورہ پاکستان کی بھی دعوت دی جائے گی

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleذوالفقار علی بھٹو کی 45ویں برسی آج منائی جا رہی ہے
    Next Article ججز کو ملنے والے دھمکی آمیز خطوط میں موجود ’پاوڈر‘ کا انکشاف
    Ume Roman

    Related Posts

    مکی آرتھر نے محمد رضوان اور بابراعظم کو ٹی20 کرکٹ کیلئے غیرموزوں کھلاڑی قرار دیدیا

    اگست 27, 2025

    تربیلا ڈیم کے سپِل ویز آج کھولنے کا فیصلہ

    اگست 27, 2025

    فیلڈ مارشل عاصم منیر اور ایرانی فوج کے سربراہ کا مشترکہ سرحدوں کو محفوظ بنانے پر اتفاق

    اگست 26, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    مکی آرتھر نے محمد رضوان اور بابراعظم کو ٹی20 کرکٹ کیلئے غیرموزوں کھلاڑی قرار دیدیا

    اگست 27, 2025
    خاص خبریں

    تربیلا ڈیم کے سپِل ویز آج کھولنے کا فیصلہ

    اگست 27, 2025
    پوٹھوہار

    پنجاب فوڈ اتھارٹی کی جہلم میں کارروائی، 1500 لیٹر غیر معیاری دودھ تلف

    اگست 27, 2025
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل عاصم منیر اور ایرانی فوج کے سربراہ کا مشترکہ سرحدوں کو محفوظ بنانے پر اتفاق

    اگست 26, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    کوہستان: کولئی پالس میں ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق، 8 زخمی

    اگست 26, 2025
    خاص خبریں

    سینیئر سیاستدان قمر زمان کائرہ کا خانپور جھیل کا دورہ ، پیرا سیلنگ کا تجربہ بھی کیا

    اگست 26, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    مکی آرتھر نے محمد رضوان اور بابراعظم کو ٹی20 کرکٹ کیلئے غیرموزوں کھلاڑی قرار دیدیا

    اگست 27, 2025
    خاص خبریں

    تربیلا ڈیم کے سپِل ویز آج کھولنے کا فیصلہ

    اگست 27, 2025
    پوٹھوہار

    پنجاب فوڈ اتھارٹی کی جہلم میں کارروائی، 1500 لیٹر غیر معیاری دودھ تلف

    اگست 27, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.