Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    سٹار بیٹر بابراعظم انجری کے باعث بنگلا دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر

    مئی 7, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف نے گلگت میں ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کردیا، دانش سکول کے قیام کا بھی اعلان

    مئی 7, 2026
    پاکستان

    پاکستان کو آئی ایم ایف سے 200 ملین ڈالر ملنے کا امکان

    مئی 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مئی 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»سابق وزیر شیریں مزاری کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم
    خاص خبریں اپریل 4, 2024

    سابق وزیر شیریں مزاری کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم

    اپریل 4, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    The Islamabad High Court ordered to remove the name of former minister Shireen Mazari from the exit control list.
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر شیریں مزاری کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم دے دیا۔

    اسلام آباد ہائی کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف کی سابق رہنما شیریں مزاری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت کی ۔جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے کیس کی سماعت کی۔ شیریں مزاری اپنے وکیل کے ہمراہ عدالت پیش ہوئیں ۔نیب پراسکییوٹر رافع مقصود نے عدالت کو بتایا کہ نیب نے مارچ میں ہی شیریں مزاری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی سفارش کر دی تھی ۔

    کیونکہ شیریں مزاری 190ملین پاؤنڈ نیب کیس میں ملزمہ نہیں ہیں۔اسسٹنٹ اٹارنی جنرل نے کہا کہ ہم نے بھی 27مارچ کو وزیراعظم کو خط لکھ کر اطلاع دے دی تھی ۔ جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے ریمارکس دیئے کہ کابینہ کے پاس اور کام بہت ہیں یہ کام ہم نے کر دیتے ہیں ۔ عدالت نے شیریں مزاری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دیا اور درخواست نمٹا دی۔ یاد رہے کہ یکم دسمبر کو اسلام آباد ہائی کورٹ نے شیریں مزاری کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے بھی نکالنے کا حکم دیا تھا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسرائیل کو اسلحے کی فروخت پر پابندی, پاکستانی قرارداد پر اقوام متحدہ میں کل بحث ہوگی
    Next Article ذوالفقار علی بھٹو کی 45ویں برسی آج منائی جا رہی ہے
    Ume Roman

    Related Posts

    وزیراعظم شہبازشریف نے گلگت میں ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کردیا، دانش سکول کے قیام کا بھی اعلان

    مئی 7, 2026

    پاکستان کو آئی ایم ایف سے 200 ملین ڈالر ملنے کا امکان

    مئی 7, 2026

    ملکی زرمبادلہ ذخائر ہر ہفتے بڑھ رہے ہیں، بیرونی قرضہ 100ارب ڈالر پر برقرار ہے، گورنر اسٹیٹ بینک

    مئی 7, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    سٹار بیٹر بابراعظم انجری کے باعث بنگلا دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر

    مئی 7, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف نے گلگت میں ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کردیا، دانش سکول کے قیام کا بھی اعلان

    مئی 7, 2026
    پاکستان

    پاکستان کو آئی ایم ایف سے 200 ملین ڈالر ملنے کا امکان

    مئی 7, 2026
    خاص خبریں

    ملکی زرمبادلہ ذخائر ہر ہفتے بڑھ رہے ہیں، بیرونی قرضہ 100ارب ڈالر پر برقرار ہے، گورنر اسٹیٹ بینک

    مئی 7, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مئی 6, 2026

    ہری پور: سانحہ حطار کے متاثرین میں امدادی چیک تقسیم

    فیچرڈ

    ہری پور میں سانحہ حطار کے متاثرین کی معاونت کے لیے ایک تقریب کا انعقاد…

    فیچرڈ

    آپریشن غضب للحق کامیابی سے جاری ، کابل میں ایمونیشن اور ٹیکنیکل انفراسٹرکچر تباہ

    مارچ 16, 2026
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    سٹار بیٹر بابراعظم انجری کے باعث بنگلا دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر

    مئی 7, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف نے گلگت میں ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کردیا، دانش سکول کے قیام کا بھی اعلان

    مئی 7, 2026
    پاکستان

    پاکستان کو آئی ایم ایف سے 200 ملین ڈالر ملنے کا امکان

    مئی 7, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.