Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بلاگ

    سوشل میڈیا کی نقلی دنیا, تحریر: مدثر حسین

    جون 6, 2025
    بین الاقوامی

    اے اللہ! فلسطینی بھائیوں، عورتوں اور بچوں کو قتل کرنے والوں کو برباد کردے، خطبہ حج

    جون 5, 2025
    بین الاقوامی

    بلال بن ثاقب کا وائٹ ہاؤس کا تاریخی دورہ، ڈیجیٹل معیشت پر اہم ملاقاتیں

    جون 5, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جون 7, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»پی ایس ایل 9: آج راولپنڈی میں بارش سے دونوں میچز متاثر ہونے کا خدشہ
    پوٹھوہار مارچ 2, 2024

    پی ایس ایل 9: آج راولپنڈی میں بارش سے دونوں میچز متاثر ہونے کا خدشہ

    مارچ 2, 2024Updated:مارچ 2, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Both the matches are expected to be affected by rain in Rawalpindi today
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email
    لیجیئے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن کے حوالے سے ایک بری خبر سامنے آئی ہے۔ آج راولپنڈی میں ہونے والے دونوں میچز بارش سے متاثر ہو سکتے ہیں۔
    پہلے میچ میں دوپہر دو بجے لاہور قلندرز کا مقابلہ پشاور زلمی سے ہوگا جبکہ دوسرا میچ شام سات بجے اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان کھیلا جائے گا۔
    ان میچوں سے قبل شائقین کے لیے بری خبر یہ سامنے آرہی ہے کہ آج راولپنڈی میں بارش کا امکان ہے۔ یاد رہے  کہ کل دارالحکومت اسلام آباد سمیت راولپنڈی میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی جس کے بعد آج بھی بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ گوگل بھی یہی بتا رہا ہے کہ راولپنڈی میں بارش کا قوی امکان ہے۔
    واضح رہے کہ آج ہونے والے دونوں میچوں کے لیے شائقین کو ایک ہی ٹکٹ جاری کیا گیا ہے، اگر میچ بارش کے باعث منسوخ ہو جاتے ہیں تو پاکستان کرکٹ بورڈ جانب سے مکمل ریفنڈ دیا جائے گا اور اگر ایک میچ بھی ممکن ہوگیا تو ٹکٹوں کا ریفنڈ نہیں دیا جائے گا۔
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی, 8افراد جاں بحق
    Next Article مانسہرہ میں طویل لوڈشیڈنگ معمول بن گئی
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    سوشل میڈیا کی نقلی دنیا, تحریر: مدثر حسین

    جون 6, 2025

    اے اللہ! فلسطینی بھائیوں، عورتوں اور بچوں کو قتل کرنے والوں کو برباد کردے، خطبہ حج

    جون 5, 2025

    بلال بن ثاقب کا وائٹ ہاؤس کا تاریخی دورہ، ڈیجیٹل معیشت پر اہم ملاقاتیں

    جون 5, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بلاگ

    سوشل میڈیا کی نقلی دنیا, تحریر: مدثر حسین

    جون 6, 2025
    بین الاقوامی

    اے اللہ! فلسطینی بھائیوں، عورتوں اور بچوں کو قتل کرنے والوں کو برباد کردے، خطبہ حج

    جون 5, 2025
    بین الاقوامی

    بلال بن ثاقب کا وائٹ ہاؤس کا تاریخی دورہ، ڈیجیٹل معیشت پر اہم ملاقاتیں

    جون 5, 2025
    خاص خبریں

    ہری پور: لڑکی کو شادی کا جھانسہ دے کر زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار

    جون 5, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں پہلی بار ای ٹیکسی سکیم شروع کرنے کا فیصلہ

    جنوری 2, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    بلاگ

    سوشل میڈیا کی نقلی دنیا, تحریر: مدثر حسین

    جون 6, 2025
    بین الاقوامی

    اے اللہ! فلسطینی بھائیوں، عورتوں اور بچوں کو قتل کرنے والوں کو برباد کردے، خطبہ حج

    جون 5, 2025
    بین الاقوامی

    بلال بن ثاقب کا وائٹ ہاؤس کا تاریخی دورہ، ڈیجیٹل معیشت پر اہم ملاقاتیں

    جون 5, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.