Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    شانگلہ میں دہشتگردوں کیساتھ مقابلہ،3 پولیس اہلکار جوان شہید، 3 دہشت گرد بھی ہلاک

    فروری 16, 2026
    کھیل

    آسٹریلیا کو 8 وکٹ سے شکست دیکر سری لنکا نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا

    فروری 16, 2026
    فیچرڈ

    بانی پی ٹی آئی نے جیل میں لیونگ کنڈیشن پر اطمینان کا اظہار کیا ہے، سپریم کورٹ کا تحریری حکم نامہ

    فروری 16, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    فروری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»صدارتی انتخاب کا معاملہ: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے شیڈول جاری کر دیا
    خاص خبریں مارچ 1, 2024

    صدارتی انتخاب کا معاملہ: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے شیڈول جاری کر دیا

    مارچ 1, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    The issue of presidential elections - the Election Commission of Pakistan has released the schedule.
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    صدارتی انتخاب کا معاملہ ۔الیکشن کمیشن آف پاکستان نے شیڈول جاری کر دیا۔

    الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق ملک میں صدارتی انتخاب 9مارچ کو ہو گا۔2مارچ کو کاغذات نامزدگی 12بجے سے پہلے جمع کرائے جا سکیں گے۔الیکشن شیڈول کے مطابق کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 4مارچ کو ریٹرننگ آفیسر صبح 10بجے کریں گے۔ کاغذات نامزدگی 5مارچ دوپہر 12بجے تک واپس لیے جا سکیں گے۔الیکشن کمیشن کا بتانا ہے کہ صدارت کے امیدواروں کی فہرست 5مارچ کو 1بجے آویزاں کی جائے گی اور 9مارچ کو صدارتی الیکشن ہو گا۔شیڈول کے مطابق صدارتی الیکشن کے لیے پولنگ پارلیمنٹ ہاؤس اور چاروں صوبائی اسمبلیوں میں ہو گی۔آئین کے مطابق صدارتی انتخاب کا ریٹرننگ افسر چیف الیکشن کمشنر ہوتا ہے۔

    Election Commission of Pakistan presidential elections
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمولانا صاحب کو کھونا نہیں چاہتے, رانا ثنا اللہ
    Next Article توہین عدالت کیس: ڈپٹی کمشنر عرفان نوازمیمن کو 6 ماہ قید کی سزا
    Ume Roman

    Related Posts

    پنجاب میں گاڑی مالکان کی بائیو میٹرک تصدیق کا ایپ کے ذریعے آغاز

    فروری 16, 2026

    نیٹ میٹرنگ، نیپرا کی جانب سے سولر صارفین کے لیے بڑی خوش خبری

    فروری 16, 2026

    رمضان میں ضرورت مند خاندانوں کی مدد کے لیے ”مریم کو بتائیں“ پروگرام کا آغاز

    فروری 16, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    شانگلہ میں دہشتگردوں کیساتھ مقابلہ،3 پولیس اہلکار جوان شہید، 3 دہشت گرد بھی ہلاک

    فروری 16, 2026
    کھیل

    آسٹریلیا کو 8 وکٹ سے شکست دیکر سری لنکا نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا

    فروری 16, 2026
    فیچرڈ

    بانی پی ٹی آئی نے جیل میں لیونگ کنڈیشن پر اطمینان کا اظہار کیا ہے، سپریم کورٹ کا تحریری حکم نامہ

    فروری 16, 2026
    پنجاب

    پنجاب میں گاڑی مالکان کی بائیو میٹرک تصدیق کا ایپ کے ذریعے آغاز

    فروری 16, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    فروری 11, 2026

    مسلط کی گئی شہادت, تحریر: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    بلاگ

    پاکستانی معاشرے میں تشدد کے تجربے کو سمجھنے کے لیے اب یہ کافی نہیں رہا…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    فیچرڈ

    ٹی 20 ورلڈ کپ کے بڑے میچ میں بھارت نے پاکستانی ٹیم کو 61 رنز سے ہرادیا

    فروری 15, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    شانگلہ میں دہشتگردوں کیساتھ مقابلہ،3 پولیس اہلکار جوان شہید، 3 دہشت گرد بھی ہلاک

    فروری 16, 2026
    کھیل

    آسٹریلیا کو 8 وکٹ سے شکست دیکر سری لنکا نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا

    فروری 16, 2026
    فیچرڈ

    بانی پی ٹی آئی نے جیل میں لیونگ کنڈیشن پر اطمینان کا اظہار کیا ہے، سپریم کورٹ کا تحریری حکم نامہ

    فروری 16, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.