Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    آزاد کشمیر: برفانی تودے تلے دب کر جاں بحق تیسرے نوجوان کی لاش کو 4 ماہ کے بعد نکال لیا گیا

    جون 23, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان کا 2025-26 کا بجٹ آج پیش ہو گا، تنخواہوں میں اضافہ، ترقیاتی اخراجات میں نمایاں کمی

    جون 23, 2025
    خاص خبریں

    شندور پولو فیسٹیول 2025 تمام تر رعنائیوں کے ساتھ اختتام پذیر ھو گیا

    جون 23, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جون 23, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»نواز شریف کو شکست کا سامنا، این اے 15 مانسہرہ کا انتخابی نتیجہ چیلنج
    خاص خبریں فروری 10, 2024

    نواز شریف کو شکست کا سامنا، این اے 15 مانسہرہ کا انتخابی نتیجہ چیلنج

    فروری 10, 2024Updated:فروری 10, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Nawaz Sharif faces defeat, NA-15 Mansehra election results challenge
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے این اے 15 مانسہرہ کا انتخابی نتیجہ چیلنج کر دیا

    غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار شہزاد محمد گشتاسب خان 105,249 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے جب کہ نواز شریف نے 80,382 ووٹ حاصل کیے۔

    تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے الیکشن کمیشن میں دائردرخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ مانسہرہ کےکئی علاقوں میں برف باری کے باعث رابطوں میں مشکلات کا سامنا ہے۔

    انہوں نےدرخواست میں کہا کہ 125 سے زائد پولنگ اسٹیشنوں سے فارم 45 نہیں پہنچے لیکن نتائج کا اعلان کردیا گیا، اس لیے  NA-15 کے نتائج کو اس وقت تک روک دیا جانا چاہئے جب تک کہ معاملے کی مکمل تحقیقات اور حل نہیں ہو جاتا۔

     

    Mansehra NA-15 Nawaz Sharif results challenge این اے 15 مانسہرہ نواز شریف
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایبٹ آباد: پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدواروں نے کلین سویپ کر لیا
    Next Article آزاد جموں و کشمیر: انسداد پولیو مہم کا 26 فروری سے آغاز
    Ume Roman

    Related Posts

    آزاد کشمیر: برفانی تودے تلے دب کر جاں بحق تیسرے نوجوان کی لاش کو 4 ماہ کے بعد نکال لیا گیا

    جون 23, 2025

    گلگت بلتستان کا 2025-26 کا بجٹ آج پیش ہو گا، تنخواہوں میں اضافہ، ترقیاتی اخراجات میں نمایاں کمی

    جون 23, 2025

    شندور پولو فیسٹیول 2025 تمام تر رعنائیوں کے ساتھ اختتام پذیر ھو گیا

    جون 23, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    آزاد کشمیر: برفانی تودے تلے دب کر جاں بحق تیسرے نوجوان کی لاش کو 4 ماہ کے بعد نکال لیا گیا

    جون 23, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان کا 2025-26 کا بجٹ آج پیش ہو گا، تنخواہوں میں اضافہ، ترقیاتی اخراجات میں نمایاں کمی

    جون 23, 2025
    خاص خبریں

    شندور پولو فیسٹیول 2025 تمام تر رعنائیوں کے ساتھ اختتام پذیر ھو گیا

    جون 23, 2025
    خاص خبریں

    اسرائیل کا ناقابل تسخیر ہونے کا تاثر زمین بوس ہوچکا، وزیر دفاع

    جون 23, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    پنجاب میں پہلی بار ای ٹیکسی سکیم شروع کرنے کا فیصلہ

    جنوری 2, 2025
    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    آزاد کشمیر: برفانی تودے تلے دب کر جاں بحق تیسرے نوجوان کی لاش کو 4 ماہ کے بعد نکال لیا گیا

    جون 23, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان کا 2025-26 کا بجٹ آج پیش ہو گا، تنخواہوں میں اضافہ، ترقیاتی اخراجات میں نمایاں کمی

    جون 23, 2025
    خاص خبریں

    شندور پولو فیسٹیول 2025 تمام تر رعنائیوں کے ساتھ اختتام پذیر ھو گیا

    جون 23, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.