Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    امریکا

    اب خطے میں امریکا کو فوجی اڈوں کے قیام کیلئے محفوظ پناہ گاہ حاصل نہیں ہوگی، ایرانی سپریم لیڈر

    مئی 26, 2026
    امریکا

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سلامتی کونسل کے اہم اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک پہنچ گئے

    مئی 26, 2026
    باہمی تعاون

    پاکستان اور چین کا دہشتگردوں کیخلاف دوٹوک مؤقف، وزیراعظم کے دورہ چین پر مشترکہ اعلامیہ جاری

    مئی 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مئی 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»مانسہرہ: برفباری والے علاقوں میں پولنگ اسٹیشنز تک رسائی یقینی بنائی جا رہی ہے
    خاص خبریں فروری 8, 2024

    مانسہرہ: برفباری والے علاقوں میں پولنگ اسٹیشنز تک رسائی یقینی بنائی جا رہی ہے

    فروری 8, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Mansehra Access to polling stations is being ensured in snowy areas
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    مانسہرہ کی ضلعی انتظامیہ  کا کہنا ہے کہ برف زدہ علاقوں میں پولنگ اسٹیشنوں کو جانے والی سڑکیں صاف کر دی ہیں۔

    ڈپٹی کمشنر شاہد بلال راؤ نے بدھ کو ایک کالج میں نامہ نگاروں کو بتایا، ’’ہم نے حالیہ برف باری کی وجہ سے ضلع کے باقی حصوں سے منقطع علاقوں میں لوگوں کی ووٹنگ میں شرکت کی سہولت کے لیے انتظامات کیے ہیں۔‘‘

    ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر کا کہنا تھا کہ مانسہرہ کے برفباری والے علاقوں میں 83 پولنگ سٹیشنز ہیں اور ان میں سے 25 کو نشیبی علاقوں میں منتقل کر دیا گیا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ووٹرز کی پولنگ اسٹیشنز تک رسائی کو یقینی بنانے کے لیے برف سے بند سڑکوں کو صاف کر دیا گیا تھا۔

    Mansehra polling stations snowy areas برفباری پولنگ اسٹیشنز مانسہرہ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleموبائل فون سروس معطل کرنا الیکشن دھاندلی کی ابتدا ہے: مصطفٰی نواز کھوکھر
    Next Article ایبٹ آباد کے حلقے این اے16 نتھیا گلی میں برف باری کےباوجود ووٹرز گھروں سے نکل آئے
    Ume Roman

    Related Posts

    اب خطے میں امریکا کو فوجی اڈوں کے قیام کیلئے محفوظ پناہ گاہ حاصل نہیں ہوگی، ایرانی سپریم لیڈر

    مئی 26, 2026

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سلامتی کونسل کے اہم اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک پہنچ گئے

    مئی 26, 2026

    پاکستان اور چین کا دہشتگردوں کیخلاف دوٹوک مؤقف، وزیراعظم کے دورہ چین پر مشترکہ اعلامیہ جاری

    مئی 26, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    امریکا

    اب خطے میں امریکا کو فوجی اڈوں کے قیام کیلئے محفوظ پناہ گاہ حاصل نہیں ہوگی، ایرانی سپریم لیڈر

    مئی 26, 2026
    امریکا

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سلامتی کونسل کے اہم اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک پہنچ گئے

    مئی 26, 2026
    باہمی تعاون

    پاکستان اور چین کا دہشتگردوں کیخلاف دوٹوک مؤقف، وزیراعظم کے دورہ چین پر مشترکہ اعلامیہ جاری

    مئی 26, 2026
    امریکا

    امریکا ایران کشیدگی کے دوران پاکستان قابل اعتماد ثالث کے طور پر سامنے آیا، تُرک میڈیا

    مئی 26, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مئی 24, 2026

    چمن میں ریلوے ٹریک پر دھماکہ، ایف سی اہلکاروں سمیت 14 افراد جاں بحق، کئی زخمی ہوگئے

    خاص خبریں

    کوئٹہ میں چمن پھاٹک کے قریب ریلوے ٹریک پر زوردار دھماکہ ہوا ہے،دھماکے میں 3…

    پوٹھوہار

    حسن ابدال پولیس نے شہری پر بلا وجہ فائرنگ کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا

    مئی 23, 2026
    امن

    خصوصی نیشنل سکیورٹی اینڈ سٹریٹجک لیڈرشپ 2026 ورکشاپ کا انعقاد

    مئی 23, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    امریکا

    اب خطے میں امریکا کو فوجی اڈوں کے قیام کیلئے محفوظ پناہ گاہ حاصل نہیں ہوگی، ایرانی سپریم لیڈر

    مئی 26, 2026
    امریکا

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سلامتی کونسل کے اہم اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک پہنچ گئے

    مئی 26, 2026
    باہمی تعاون

    پاکستان اور چین کا دہشتگردوں کیخلاف دوٹوک مؤقف، وزیراعظم کے دورہ چین پر مشترکہ اعلامیہ جاری

    مئی 26, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.