Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان کا فتح 4 کروز میزائل کے ایکسٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ

    اکتوبر 6, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم کی ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش

    اکتوبر 6, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان نے تقسیم شدہ دنیا میں مشکل کام کرتے ہوئے زبردست سہولت کاری اور اعتبار قائم کرکے دکھایا، سکریٹری جنرل اقوام متحدہ

    اکتوبر 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»موبائل فون سروس معطل کرنا الیکشن دھاندلی کی ابتدا ہے: مصطفٰی نواز کھوکھر
    خاص خبریں فروری 8, 2024

    موبائل فون سروس معطل کرنا الیکشن دھاندلی کی ابتدا ہے: مصطفٰی نواز کھوکھر

    فروری 8, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Suspension of mobile phone service is the beginning of election rigging: Mustafa Nawaz Khokhar
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پیپلز پارٹی کے سابق رہنما سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ ملک بھرمیں موبائل فون بند کرنا، دھاندلی کی ابتدا ہے۔

    موبائل فون سروس کی معطلی کے فیصلے پر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ امیدواروں کا ایجنٹس اور انتخابی مشینری سے رابطہ کاٹنا زیادتی ہے۔

    مصطفیٰ نواز کھوکھر کا کہنا تھا کہ کچھ عرصے سے پولیس گردی کا بھی سامنا ہے، جب کہیں سے اطلاع آئے گی تو جب دیر ہو چکی ہوگی

    واضح رہے کہ ملک بھر میں موبائل سروس عارضی طور پر معطل کردی گئی، ملک کے بیشتر علاقوں میں موبائل سگنلز بند، انٹرنیٹ کی سروس بھی متاثر، تمام موبائل نیٹ ورکس، فور جی انٹرنیٹ بند کردیا گیا۔

    election rigging mobile phone service Mustafa Nawaz Khokhar الیکشن دھاندلی مصطفٰی نواز کھوکھر موبائل فون سروس
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleقوم اگلے پانچ سال کے لیے اپنے نمائندے منتخب کرنے کے لیے پرعزم
    Next Article مانسہرہ: برفباری والے علاقوں میں پولنگ اسٹیشنز تک رسائی یقینی بنائی جا رہی ہے
    Ume Roman

    Related Posts

    پاکستان کا فتح 4 کروز میزائل کے ایکسٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ

    اکتوبر 6, 2026

    وزیراعظم کی ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش

    اکتوبر 6, 2026

    پاکستان نے تقسیم شدہ دنیا میں مشکل کام کرتے ہوئے زبردست سہولت کاری اور اعتبار قائم کرکے دکھایا، سکریٹری جنرل اقوام متحدہ

    اکتوبر 6, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان کا فتح 4 کروز میزائل کے ایکسٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ

    اکتوبر 6, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم کی ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش

    اکتوبر 6, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان نے تقسیم شدہ دنیا میں مشکل کام کرتے ہوئے زبردست سہولت کاری اور اعتبار قائم کرکے دکھایا، سکریٹری جنرل اقوام متحدہ

    اکتوبر 6, 2026
    خاص خبریں

    ڈیرہ اسماعیل خان میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید

    اکتوبر 6, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 5, 2026

    ابراہیم فیصل ملک کی شادی خانہ آبادی اور دعوتِ ولیمہ کی تقریبات، ممتاز شخصیات کی شرکت

    اسلام آباد

    اسلام آباد: پاکستان کے ممتاز سیاسی رہنماؤں، حکومتی عہدیداروں، سفارت کاروں، کاروباری شخصیات، صحافیوں اور…

    خاص خبریں

    اسلامک یونیورسٹی میں ایٹم ایکس ڈائیلاگ، میڈیا اور اکیڈمیا میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    اکتوبر 1, 2026
    خاص خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان کا فتح 4 کروز میزائل کے ایکسٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ

    اکتوبر 6, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم کی ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش

    اکتوبر 6, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان نے تقسیم شدہ دنیا میں مشکل کام کرتے ہوئے زبردست سہولت کاری اور اعتبار قائم کرکے دکھایا، سکریٹری جنرل اقوام متحدہ

    اکتوبر 6, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.