Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    شاعر مشرق علامہ اقبال کا 148واں یوم پیدائش،صدر،وزیراعظم اور دیگر رہنماوں کے پیغامات

    نومبر 9, 2025
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں نان بائیوں کی ہڑتال ختم،روٹی کی قیمت میں اضافے کے بعد شہر بھر کے تندور کھل گئے

    نومبر 9, 2025
    فیچرڈ

    جھیل سیف الملوک روڈ کو تین دن کی بندش کے بعد بحال کردیا گیا

    نومبر 9, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 9, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»پشین کے حلقہ پی بی 47 میں آزاد امیدوار کے دفتر کے قریب دھماکہ، 17 افراد جاں بحق
    خاص خبریں فروری 7, 2024

    پشین کے حلقہ پی بی 47 میں آزاد امیدوار کے دفتر کے قریب دھماکہ، 17 افراد جاں بحق

    فروری 7, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    An explosion near the office of an independent candidate in PB-47 of Pashin
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    بلوچستان کے ضلع پشین کے حلقہ پی بی 47 میں سیاسی جماعت کے انتخابی دفترکے قریب دھماکہوا ہے جس سے  سے 17 افراد جاں بحق اور 30 سے زائد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو فوری طور پراسپتال منتقل کیا گیا جن میں سے کچھ کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ دھماکے کے بعد قانون نافذ کرنیوالے اداروں نےعلاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ ایم ایس سول اسپتال جو خانو زئی میں ہی موجود ہیں کے مطابق اب تک 17 شہادتیں ہوچکی ہیں جبکہ 30 سے زائد افراد زخمی ہیں۔ جس وقت دھماکہ ہوا، انتخابی فہرستوں کو حتمی شکل دی جا رہی تھی۔ انتخابی دفتر میں موجود افراد کچھ ہی دیر میں متعلقہ پولنگ اسٹیشنز کو روانہ ہونے والے تھے۔

    نگراں وفاقی وزیرداخلہ نے قیمتی جانیں جانے پر افسوس کا اظہارکرتے ہوئے ڈپٹی کمشنرسے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔ نگراں وزیرداخلہ کا کہنا ہے کہ بزدلانہ کارروائیوں سےدہشتگردی کےخلاف عزم متزلزل نہیں ہوگا، دشمن،ملک میں عدم استحکام پیدا کرنےکے درپے ہے لیکن ہم اتحاداوراتفاق سے دشمن کی سازش کو ناکام بنائیں گے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleعام انتخابات میں راولپنڈی کے حلقہ این اے57 میں بڑا انتخابی معرکہ متوقع
    Next Article قلعہ سیف اللہ میں جے یوآئی کے دفتر کے باہر دھماکہ، 12 افراد جاں بحق
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    شاعر مشرق علامہ اقبال کا 148واں یوم پیدائش،صدر،وزیراعظم اور دیگر رہنماوں کے پیغامات

    نومبر 9, 2025

    راولپنڈی میں نان بائیوں کی ہڑتال ختم،روٹی کی قیمت میں اضافے کے بعد شہر بھر کے تندور کھل گئے

    نومبر 9, 2025

    جھیل سیف الملوک روڈ کو تین دن کی بندش کے بعد بحال کردیا گیا

    نومبر 9, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    شاعر مشرق علامہ اقبال کا 148واں یوم پیدائش،صدر،وزیراعظم اور دیگر رہنماوں کے پیغامات

    نومبر 9, 2025
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں نان بائیوں کی ہڑتال ختم،روٹی کی قیمت میں اضافے کے بعد شہر بھر کے تندور کھل گئے

    نومبر 9, 2025
    فیچرڈ

    جھیل سیف الملوک روڈ کو تین دن کی بندش کے بعد بحال کردیا گیا

    نومبر 9, 2025
    فیچرڈ

    رواں سال ڈی ایچ کیو ہسپتال بٹگرام کی اَپ گریڈیشن مکمل کر لی جائے گی، تاج محمد خان ترند

    نومبر 8, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    نومبر 4, 2025

    حسن ابدال: موٹر وے پر پتھر گڑھ کے قریب ٹریفک حادثہ، خاتون جاں بحق، 6 افراد زخمی

    پوٹھوہار

    حسن ابدال میں موٹر وے پر پتھر گڑھ کے قریب ہائی ایس کو حادثہ پیش…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    شوبز

    میوزیک جنکشن ( E.page with Tahmina) نامور گلوکار سجاد علی کو خراج تحسین پیش کیا گیا

    نومبر 3, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    شاعر مشرق علامہ اقبال کا 148واں یوم پیدائش،صدر،وزیراعظم اور دیگر رہنماوں کے پیغامات

    نومبر 9, 2025
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں نان بائیوں کی ہڑتال ختم،روٹی کی قیمت میں اضافے کے بعد شہر بھر کے تندور کھل گئے

    نومبر 9, 2025
    فیچرڈ

    جھیل سیف الملوک روڈ کو تین دن کی بندش کے بعد بحال کردیا گیا

    نومبر 9, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.