Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بلوچستان

    بلوچستان بورڈ آف ایجوکیشن، کوئٹہ: انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحان 2026 کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا

    جولائی 20, 2026
    حادثات

    واہاں شاہ ریلوے سٹیشن کے مال گاڑی حادثہ، ٹریک کی بحالی کا کام دوبارہ شروع

    جولائی 20, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا میں بارشوں سے سیلابی صورتحال، مختلف واقعات میں 5 افراد جاں بحق

    جولائی 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ایبٹ آباد: پی ٹی آئی رہنما عمران امام قتل
    خاص خبریں فروری 3, 2024

    ایبٹ آباد: پی ٹی آئی رہنما عمران امام قتل

    فروری 3, 2024Updated:فروری 3, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Abbottabad PTI leader Imran Imam killed
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ایک مقامی رہنما عمران امام کو ہزارہ ڈویژن کے شہر ایبٹ آباد میں گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا ہے۔

    مقامی پولیس نے میڈیا کو بتایا کہ ملک پورہ کے سابق ضلع ناظم اور تحصیل ممبر کو جمعہ کے روز ان کی رہائش گاہ کے باہر قتل کیا گیا۔ بعد ازاں پولیس موقع پر پہنچی اور ان کی لاش کو قانونی کارروائی کے لیے ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا۔

    واضح رہے کہ پاکستان مسلم لیگ نواز کے سابق رہنما عمران امام نے ایک ہفتہ قبل پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی تھی اور انتخابات سے قبل پارٹی مہم میں شامل تھے۔

    پولیس کے مطابق یہ ابھی تک واضح نہیں ہے کہ یہ ٹارگٹڈ حملہ تھا یا ذاتی دشمنی۔ پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر کے مزید تفتیش شروع کر دی۔

    Abbottabad killed PTI leader ایبٹ آباد پی ٹی آئی عمران امام
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleشراب نوشی سے روکنے پر شوہر نے بیوی کو آگ لگادی
    Next Article ہری پور : پی ٹی آئی کے رہنما یوسف ایوب کو گرفتار کر لیا گیا
    Ume Roman

    Related Posts

    بلوچستان بورڈ آف ایجوکیشن، کوئٹہ: انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحان 2026 کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا

    جولائی 20, 2026

    واہاں شاہ ریلوے سٹیشن کے مال گاڑی حادثہ، ٹریک کی بحالی کا کام دوبارہ شروع

    جولائی 20, 2026

    خیبر پختونخوا میں بارشوں سے سیلابی صورتحال، مختلف واقعات میں 5 افراد جاں بحق

    جولائی 20, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بلوچستان

    بلوچستان بورڈ آف ایجوکیشن، کوئٹہ: انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحان 2026 کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا

    جولائی 20, 2026
    حادثات

    واہاں شاہ ریلوے سٹیشن کے مال گاڑی حادثہ، ٹریک کی بحالی کا کام دوبارہ شروع

    جولائی 20, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا میں بارشوں سے سیلابی صورتحال، مختلف واقعات میں 5 افراد جاں بحق

    جولائی 20, 2026
    خاص خبریں

    ایم ایل ون اور تھر کول ریلوے پر پیش رفت کا جائزہ: وزیراعظم کی ریلوے منصوبے تیز کرنے کی ہدایت

    جولائی 20, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 28, 2025

    گلگت بلتستان میں لاپتہ ہونے والی خیبر ٹی وی کی معروف اینکر سپنا کی گاڑی سیلابی ملبے سے برآمد

    گلگت بلتستان

    گلگت میں شاہراہ بابوسر پر مون سون کی شدید بارشوں سے سیلابی ریلوں کے دوران…

    پنجاب

    پنجاب کے شہریوں کے لیے بڑی خوش خبری، ’اپنی چھت، محفوظ چھت‘ پراجیکٹ

    جولائی 17, 2026
    پوٹھوہار

    اسلام آباد پولیس کی نوکریاں، کون کون اپلائی کر سکتا ہے؟

    جون 13, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    بلوچستان

    بلوچستان بورڈ آف ایجوکیشن، کوئٹہ: انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحان 2026 کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا

    جولائی 20, 2026
    حادثات

    واہاں شاہ ریلوے سٹیشن کے مال گاڑی حادثہ، ٹریک کی بحالی کا کام دوبارہ شروع

    جولائی 20, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا میں بارشوں سے سیلابی صورتحال، مختلف واقعات میں 5 افراد جاں بحق

    جولائی 20, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.