Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ایف آئی اے ایبٹ آباد کی ہری پور میں بڑی کارروائی، درجنوں سرکاری میٹر برآمد

    اپریل 29, 2026
    امریکا

    شاہ چارلس متفق ہیں کہ ایران جوہری بم نہیں رکھ سکتا، ٹرمپ

    اپریل 29, 2026
    بین الاقوامی

    ورلڈ بینک نے توانائی کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے کا خدشہ ظاہر کر دیا

    اپریل 29, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اپریل 29, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»قومی خبریں»وزیراعظم آزاد کشمیر : 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر جوش و جذبے سے منایا جائے گا
    قومی خبریں فروری 2, 2024

    وزیراعظم آزاد کشمیر : 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر جوش و جذبے سے منایا جائے گا

    فروری 2, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Prime Minister Azad Kashmir Kashmir Solidarity Day will be celebrated with enthusiasm on February 5
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوار الحق نے اعلان کیا ہے کہ 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر جوش و جذبے سے منایا جائے گا، جس سے بھارت کو واضح پیغام جائے گا کہ پاکستان اور آزاد جموں و کشمیر کی عوام  آزادی کی جدوجہد میں مقبوضہ کشمیر کے ساتھ کندھا ملا کر کھڑی ہے۔

    میڈیا ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں آل پارٹیز حریت کانفرنس کے دوران وزیر اعظم انوار الحق نے 5 فروری کو عام تعطیل کا اعلان کیا. کانفرنس کے دوران جموں و کشمیر میں غیر قانونی بھارتی قبضے کے تحت رہنے والے مظلوم لوگوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے ریلیوں، جلوسوں اور دیگر پروگراموں کی ضرورت پر زور دیا۔ وزیر اعظم انوار الحق نے 5 اگست 2019 کو بھارت کے اقدامات اور بھارتی سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلوں کی شدید مذمت کی۔ انہوں نے یقین دلایا کہ آزاد جموں و کشمیر مقبوضہ علاقے کی سنگین صورتحال کے بارے میں شعور اجاگر کرنے کی کوششوں سے پیچھے نہیں ہٹے گا۔

     

     

    Kashmir Solidarity Day Prime Minister Azad Kashmir یوم یکجہتی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمانسہرہ کے 5 حلقوں میں کانٹے کا مقابلہ متوقع
    Next Article عماد وسیم: ریٹائرمنٹ واپس لینے پر شرط رکھ دی
    Ume Roman

    Related Posts

    آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد سمیت بالائی علاقوں میں بارش کا امکان

    اپریل 29, 2026

    لکی مروت: اغوا کیے گئے جیل پولیس اہلکار صدیق خان سمیت تین افراد کی لاشیں برآمد

    اپریل 29, 2026

    پاکستان اسٹاک مارکیٹ مندی کا شکار، ہنڈرڈ انڈیکس 817 پوائنٹس گر گیا

    اپریل 28, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    ایف آئی اے ایبٹ آباد کی ہری پور میں بڑی کارروائی، درجنوں سرکاری میٹر برآمد

    اپریل 29, 2026
    امریکا

    شاہ چارلس متفق ہیں کہ ایران جوہری بم نہیں رکھ سکتا، ٹرمپ

    اپریل 29, 2026
    بین الاقوامی

    ورلڈ بینک نے توانائی کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے کا خدشہ ظاہر کر دیا

    اپریل 29, 2026
    خاص خبریں

    آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد سمیت بالائی علاقوں میں بارش کا امکان

    اپریل 29, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 25, 2026

    اسلام آباد میں گھر سے 4 افراد کی لاشیں برآمد،پولیس

    اسلام آباد

    اسلام آباد کے تھانہ نون کی حدود سے ایک گھر کے اندر سے 4 لاشیں…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    فیچرڈ

    مانسہرہ میں غیرت کے نام پر فائرنگ، خاتون اور مرد قتل، دونوں جانب سے مقدمات درج ،تفتیش شروع

    اپریل 29, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ایف آئی اے ایبٹ آباد کی ہری پور میں بڑی کارروائی، درجنوں سرکاری میٹر برآمد

    اپریل 29, 2026
    امریکا

    شاہ چارلس متفق ہیں کہ ایران جوہری بم نہیں رکھ سکتا، ٹرمپ

    اپریل 29, 2026
    بین الاقوامی

    ورلڈ بینک نے توانائی کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے کا خدشہ ظاہر کر دیا

    اپریل 29, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.