Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی پاکستان نے سری لنکا کو ہرادیا، سیریز میں فیصلہ کن برتری

    اکتوبر 11, 2026
    خیبر پختونخوا

    خیبر پختونخوا کے حکومتی امور کیلئے گورنر فیصل کریم کنڈی کی سربراہی میں 11 رکنی مشاورتی کونسل قائم

    اکتوبر 11, 2026
    خیبر پختونخوا

    خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کا نفاذ کرديا گیا

    اکتوبر 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»گلگت: گندم پر سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ واپس ہونے کے باوجود دھرنا جاری
    خاص خبریں جنوری 30, 2024

    گلگت: گندم پر سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ واپس ہونے کے باوجود دھرنا جاری

    جنوری 30, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Gilgit: The sit-in continues despite the decision to withdraw the subsidy on wheat
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    گلگت بلتستان میں تقریباً ایک مہینے سے جاری دھرنے کے منتظمین حکومت کی جانب سے گندم کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کے باوجود دھرنا جاری رکھے ہوئے ہیں۔

    یاد رہے ’عوامی ایکشن کمیٹی‘ کے زیر انتظام اس دھرنے میں کئی گروپ شامل ہیں جو دیگر مطالبات کے ساتھ گندم کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے پر زور دے رہے تھے۔ دھرنا میں گلگت شہر کے علاوہ  نگر، غذر اور گلگلت بلتستان کے دیگر علاقوں سے بڑی تعداد میں مظاہرین شریک ہیں۔ گذشتہ روز عوامی ایکشن کمیٹی سمیت دیگر تنظیموں نے گلگلت بھر میں پہیہ جام ہڑتال کرتے ہوئے 15 مطالبات رکھے تاہم دھرنا منتظمین اور حکومت کے مابین مذاکرات کے بعد حکومت نے گندم پر سبسڈی ختم کرنے کا نوٹیفیکیشن واپس لے لیا۔

    گلگلت بلتستان کے محکمہ اطلاعات کے ڈائریکٹر شمس الرحمان نے بتایا کہ مظاہرین کا ایک بڑا مطالبہ گندم پر سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ واپس لینا تھا جو پورا کر دیا گیا ہے۔ ’پچھلے سال دسمبر میں گندم پر سبسڈی ختم کرنے کے حوالے سے نوٹیفیکیشن گذشتہ رات دھرنا منتظمین کے ساتھ مذاکرات کے بعد واپس لے لیا گیا اور امید ہے کہ دھرنا منتظمین اب دھرنا ختم کریں گے۔‘

    شمس الرحمان کے مطابق مظاہرین کے بعض مطالبات گلگلت حکومت کا مینڈیٹ نہیں مثلاً یہ مطالبہ کہ گلگت میں باقاعدہ قانون ساز اسمبلی قائم کی جائے۔

    نوٹیفیکیشن واپس لیے جانے کے باوجود مظاہرین کا دھرنا جاری ہے۔ عوامی ایکشن کمیٹی گلگلت کے کوآرڈینیٹر فدا حسین نے بتایا کہ ان کی کور کمیٹی میٹنگ کے بعد فیصلہ کرے گی کہ دھرنا ختم کیا جائے یا نہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاداکار اسامہ خان مایا علی سے شادی کے خواہشمند
    Next Article سائفرکیس: عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمودقریشی کو 10،10 سال قید کی سزا سنا دی
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی پاکستان نے سری لنکا کو ہرادیا، سیریز میں فیصلہ کن برتری

    اکتوبر 11, 2026

    خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کا نفاذ کرديا گیا

    اکتوبر 11, 2026

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی پاکستان نے سری لنکا کو ہرادیا، سیریز میں فیصلہ کن برتری

    اکتوبر 11, 2026
    خیبر پختونخوا

    خیبر پختونخوا کے حکومتی امور کیلئے گورنر فیصل کریم کنڈی کی سربراہی میں 11 رکنی مشاورتی کونسل قائم

    اکتوبر 11, 2026
    خیبر پختونخوا

    خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کا نفاذ کرديا گیا

    اکتوبر 11, 2026
    خاص خبریں

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 5, 2026

    ابراہیم فیصل ملک کی شادی خانہ آبادی اور دعوتِ ولیمہ کی تقریبات، ممتاز شخصیات کی شرکت

    اسلام آباد

    اسلام آباد: پاکستان کے ممتاز سیاسی رہنماؤں، حکومتی عہدیداروں، سفارت کاروں، کاروباری شخصیات، صحافیوں اور…

    خاص خبریں

    پشاور ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کو لانگ مارچ سے متعلق عبوری ریلیف دینے سے انکار

    اکتوبر 6, 2026
    خاص خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی پاکستان نے سری لنکا کو ہرادیا، سیریز میں فیصلہ کن برتری

    اکتوبر 11, 2026
    خیبر پختونخوا

    خیبر پختونخوا کے حکومتی امور کیلئے گورنر فیصل کریم کنڈی کی سربراہی میں 11 رکنی مشاورتی کونسل قائم

    اکتوبر 11, 2026
    خیبر پختونخوا

    خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کا نفاذ کرديا گیا

    اکتوبر 11, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.