Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بلوچستان

    بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا

    اگست 21, 2026
    باہمی تعاون

    صدر زرداری کا پاکستان اور چین کے درمیان اقتصادی و تجارتی تعاون مضبوط بنانے پر زور

    اگست 21, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان میں پہلی جدید بلٹ پروف شیشہ ساز فیکٹری کے قیام کا منصوبہ

    اگست 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»عام انتخابات سے قبل ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافے کا امکان
    خاص خبریں جنوری 25, 2024

    عام انتخابات سے قبل ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافے کا امکان

    جنوری 25, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The possibility of increase in the price of petroleum products in the country before the general elections
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    عام انتخابات سے قبل ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

    زرائع کے مطابق نگران حکومت کی جانب سے 31جنوری سے 15فروری تک کیلئے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 7روپے فی لیٹر تک اضافہ کیا جا سکتا ہے ۔تاہم حتمی فیصلہ اوگرا کی تجویز کے بعد کیا جائے گا۔ماہرین کا کہنا ہے کہ گزشتہ ہفتے کے دوران مشرق وسطی میں حوثی باغیوں کے بحرہ احمر میں بحری جہازوں پر حملوں کے باعث تیل کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

    عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں اضافے کا اثر پاکستان میں بھی پٹرول اور ڈیزل کی قیمت پر پڑے گا۔بین الاقوامی مارکیٹ میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران پٹرول کی قیمت 83ڈالر سے بڑھ کر 89ڈالر تک پہنچ گئی ہے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت بھی 93ڈالر سے بڑھ کر 97ڈالر فی بیرل ہو گئی ہے۔ کروڈ آئل بھی 76ڈالر سے بڑھ کر 80ڈالر فی بیرل ہو گیا ہے۔رواں مالی سال کے پہلے 5ماہ میں پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں 16 فیصد کمی ریکارڈکی گئی۔ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کے مستحکم ہونے کی وجہ سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کم اضافہ متوقع ہے۔

    general elections petroleum پٹرولیم عام انتخابات قیمت
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور ہائیکورٹ: پی ٹی آئی کی عام انتخابات عدلیہ کی نگرانی میں کروانے کی درخواست خارج
    Next Article ملک میں خون جما دینے والی سرد ہواں کے ڈھیرے
    Ume Roman

    Related Posts

    صدر زرداری کا پاکستان اور چین کے درمیان اقتصادی و تجارتی تعاون مضبوط بنانے پر زور

    اگست 21, 2026

    پاکستان میں پہلی جدید بلٹ پروف شیشہ ساز فیکٹری کے قیام کا منصوبہ

    اگست 21, 2026

    مستونگ دھماکہ: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی مذمت، 3افراد کی شہادت پر اظہار افسوس

    اگست 21, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بلوچستان

    بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا

    اگست 21, 2026
    باہمی تعاون

    صدر زرداری کا پاکستان اور چین کے درمیان اقتصادی و تجارتی تعاون مضبوط بنانے پر زور

    اگست 21, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان میں پہلی جدید بلٹ پروف شیشہ ساز فیکٹری کے قیام کا منصوبہ

    اگست 21, 2026
    امن

    مستونگ دھماکہ: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی مذمت، 3افراد کی شہادت پر اظہار افسوس

    اگست 21, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 17, 2026

    محفوظ بچپن، محفوظ گلگت بلتستان, تحریر: علی شیر

    بلاگ

    گلگت بلتستان کو دنیا بھر میں اس کی خوبصورت وادیوں، برف پوش پہاڑوں، شفاف دریاؤں،…

    پنجاب

    راولپنڈی میں گاڑی سے بھاری مقدار میں بارودی مواد برآمد، 3 ملزمان گرفتار

    اگست 20, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا: موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ

    اگست 19, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    بلوچستان

    بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا

    اگست 21, 2026
    باہمی تعاون

    صدر زرداری کا پاکستان اور چین کے درمیان اقتصادی و تجارتی تعاون مضبوط بنانے پر زور

    اگست 21, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان میں پہلی جدید بلٹ پروف شیشہ ساز فیکٹری کے قیام کا منصوبہ

    اگست 21, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.