Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں ڈینگی کے 6 کنفرم کیسز رپورٹ

    اگست 31, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان میں جمعہ کو سرکاری دفاتر میں ورکنگ ڈے قرار دینے کا فیصلہ

    اگست 31, 2026
    حادثات

    سندھ کے 22 سرکاری ہسپتالوں میں فائر سیفٹی کی سنگین صورتحال، رپورٹ میں بڑے انکشافات

    اگست 31, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 31, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»منجمند بنجوسہ جھیل پر چلنے والے 2 نوجوان برف ٹوٹنے سے اندر گر گئے
    خاص خبریں فروری 6, 2024

    منجمند بنجوسہ جھیل پر چلنے والے 2 نوجوان برف ٹوٹنے سے اندر گر گئے

    فروری 6, 2024Updated:فروری 6, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    راولاکوٹ میں واقع منجمند بنجوسہ جھیل پر چلنے والے 2 نوجوان برف ٹوٹنے سے اندر گر گئے تاہم دونوں کو بچا لیا گیا۔واضح رہے کہ بنجوسہ جھیل آزاد کشمیر کے ضلع پونچھ کی تحصیل راولاکوٹ سے 18 کلومیٹر کے فاصلہ پر واقع ہے۔

    بنجوسہ جھیل مشہور سیاحتی مقام ہے جہاں سیاحوں کا رش رہتا ہے۔ خصوصاً موسم سرما میں جھیل کے منجمد ہونے پر لوگ اسے دیکھنے کیلئے یہاں کا رخ کرتے ہیں۔ ایسے ہی سیاحوں میں شامل دو نوجوانوں نے جمی ہوئی جھیل پر چلنے کی کوشش کی اور برف کچی ہونے کے باعث ٹھنڈے پانی میں جا گرے تاہم دونوں نوجوانوں کو ریسکیو کیا گیا اور انہیں ڈوبنے سے بچا لیا گیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleالیکشن 2024: کوہستان اور تورغر کی خواتین امیدوار کون ہیں
    Next Article سوشل میڈیا پر انٹرنیٹ سروس بندکرنے کے حوالے سے پروپیگنڈا جاری
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    راولپنڈی میں ڈینگی کے 6 کنفرم کیسز رپورٹ

    اگست 31, 2026

    بلوچستان میں جمعہ کو سرکاری دفاتر میں ورکنگ ڈے قرار دینے کا فیصلہ

    اگست 31, 2026

    پشاور: پولیس مقابلے میں بین الصوبائی گینگ کے 4 بدنام زمانہ ڈاکو ہلاک

    اگست 31, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں ڈینگی کے 6 کنفرم کیسز رپورٹ

    اگست 31, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان میں جمعہ کو سرکاری دفاتر میں ورکنگ ڈے قرار دینے کا فیصلہ

    اگست 31, 2026
    حادثات

    سندھ کے 22 سرکاری ہسپتالوں میں فائر سیفٹی کی سنگین صورتحال، رپورٹ میں بڑے انکشافات

    اگست 31, 2026
    پولیس

    پشاور: پولیس مقابلے میں بین الصوبائی گینگ کے 4 بدنام زمانہ ڈاکو ہلاک

    اگست 31, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 31, 2026

    مزاحمت کا مرد حر کی مفاہمتی سیاست اور نواز شریف سے اشتراک، تحریر: علی شیر

    بلاگ

    پاکستان کی سیاست میں بعض القابات محض سیاسی نعروں سے پیدا نہیں ہوتے، انہیں وقت،…

    خاص خبریں

    دیامر کی نیاٹ ویلی میں گلیشیئر میں خطرناک دراڑیں، مقامی آبادی کو خطرہ

    اگست 25, 2026
    پنجاب

    راولپنڈی میں گاڑی سے بھاری مقدار میں بارودی مواد برآمد، 3 ملزمان گرفتار

    اگست 20, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں ڈینگی کے 6 کنفرم کیسز رپورٹ

    اگست 31, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان میں جمعہ کو سرکاری دفاتر میں ورکنگ ڈے قرار دینے کا فیصلہ

    اگست 31, 2026
    حادثات

    سندھ کے 22 سرکاری ہسپتالوں میں فائر سیفٹی کی سنگین صورتحال، رپورٹ میں بڑے انکشافات

    اگست 31, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.