Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    ڈی آئی جی ہزارہ کی جانب سے ٹرانسفر ہونیوالے ایبٹ آباد اور مانسہرہ کے ڈی پی اوز کے اعزاز میں عشائیہ

    نومبر 7, 2025
    فیچرڈ

    مانسہرہ: بٹراسی کے مقام پر کھائی میں گرنے کے بعد گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی، ایک بچہ جاں بحق ،4 افراد زخمی

    نومبر 7, 2025
    پوٹھوہار

    26 نومبر کیس، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی اور جنید اکبر کے وارنٹ گرفتاری، پوليس کا پختونخوا ہاوس پر چھاپہ

    نومبر 7, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 7, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»قومی خبریں»حکومت کا یوٹیلٹی اسٹورز بند کرنے کا فیصلہ، ملازمین نے ہڑتال کی دھمکی دی
    قومی خبریں اگست 23, 2024

    حکومت کا یوٹیلٹی اسٹورز بند کرنے کا فیصلہ، ملازمین نے ہڑتال کی دھمکی دی

    اگست 23, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    مہنگائی کے مارے عوام کے لیے ایک اور بری خبر آئی ہے۔ وفاقی حکومت نے یوٹیلٹی اسٹورز بند کرنے اور سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس فیصلے کے بعد یوٹیلٹی اسٹورز کے گیارہ ہزار سے زیادہ ملازمین میں پریشانی بڑھ گئی ہے، اور انہوں نے ہڑتال کرنے کی دھمکی دی ے     بڑھتی ہوئی مہنگائی کے باوجود، ایک سال پہلے یوٹیلٹی اسٹورز پر عام لوگوں کے لیے سبسڈی ختم کر دی گئی تھی۔ اب صرف بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹرڈ افراد کو پانچ اہم چیزوں پر 25 فیصد سبسڈی مل رہی تھی، لیکن اب اس سبسڈی کو بھی ختم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس پر شہریوں نے احتجاج کیا ہے

    ملک بھر میں 4400 یوٹیلٹی اسٹورز پر اشیاء کے نرخ اوپن مارکیٹ سے بھی بڑھ گئے ہیں۔ مثلاً، یوٹیلٹی اسٹورز پر آٹے کا دس کلو کا تھیلہ 650 روپے سے بڑھ کر 1500 روپے، گھی 380 روپے سے بڑھ کر 450 روپے، اور چینی 109 روپے سے بڑھ کر 160 روپے ہو چکی ہے۔ یہ قیمتیں اوپن مارکیٹ سے دس روپے زیادہ ہیں حکومت نے یوٹیلٹی اسٹورز کو بند کرنے کے لیے دو ہفتے کا وقت دیا ہے، جس کے نتیجے میں ملازمین نے احتجاج کی تیاری شروع کر دی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Article8 ستمبر کو پی ٹی آئی کا جلسہ کسی صورت نہیں رکےگا
    Next Article فردوس جمال کی نظر میں ماہرہ خان ایک ‘بوڑھی عورت’ ہے
    Ume Roman

    Related Posts

    برطانوی چیف آف جنرل سٹاف سر چارلس واکر کی جی ایچ کیو راولپنڈی آمد، فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات

    نومبر 6, 2025

    کرک میں مشترکہ ٹارگٹڈ آپریشن، کالعدم تنظیم کا انتہائی مطلوب کمانڈر ہلاک، 3 پولیس اہلکار زخمی

    نومبر 6, 2025

    کشمیر،مری،چترال اور ہزارہ سمیت مختلف علاقوں میں بارشوں کی پیشنگوئی

    نومبر 3, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    ڈی آئی جی ہزارہ کی جانب سے ٹرانسفر ہونیوالے ایبٹ آباد اور مانسہرہ کے ڈی پی اوز کے اعزاز میں عشائیہ

    نومبر 7, 2025
    فیچرڈ

    مانسہرہ: بٹراسی کے مقام پر کھائی میں گرنے کے بعد گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی، ایک بچہ جاں بحق ،4 افراد زخمی

    نومبر 7, 2025
    پوٹھوہار

    26 نومبر کیس، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی اور جنید اکبر کے وارنٹ گرفتاری، پوليس کا پختونخوا ہاوس پر چھاپہ

    نومبر 7, 2025
    کھیل

    جنوبی افریقہ نے دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان ٹیم کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا

    نومبر 6, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    نومبر 4, 2025

    حسن ابدال: موٹر وے پر پتھر گڑھ کے قریب ٹریفک حادثہ، خاتون جاں بحق، 6 افراد زخمی

    پوٹھوہار

    حسن ابدال میں موٹر وے پر پتھر گڑھ کے قریب ہائی ایس کو حادثہ پیش…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    شوبز

    میوزیک جنکشن ( E.page with Tahmina) نامور گلوکار سجاد علی کو خراج تحسین پیش کیا گیا

    نومبر 3, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    ڈی آئی جی ہزارہ کی جانب سے ٹرانسفر ہونیوالے ایبٹ آباد اور مانسہرہ کے ڈی پی اوز کے اعزاز میں عشائیہ

    نومبر 7, 2025
    فیچرڈ

    مانسہرہ: بٹراسی کے مقام پر کھائی میں گرنے کے بعد گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی، ایک بچہ جاں بحق ،4 افراد زخمی

    نومبر 7, 2025
    پوٹھوہار

    26 نومبر کیس، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی اور جنید اکبر کے وارنٹ گرفتاری، پوليس کا پختونخوا ہاوس پر چھاپہ

    نومبر 7, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.