گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں مسافر بس گہری کھائی میں جا گری، حادثے میں 20 افرد جاں بحق ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق ئی حادثہ شاہراہ قراقرم پر یشوخل داس کے مقام پر علی الصبح پیش آیا۔ ذرائع  کے مطابق حادثےکا شکار ہونے والی مسافر بس راولپنڈی سے گلگت جارہی تھی،  حادثے کی اطلاع ملنے پر مقامی افراد جائے حادثہ پر پہنچ گئے اور امدادی کارروائیاں شروع کر دیں جب کہ پولیس اور ریسکیو اہلکاروں نے بھی کچھ دیر…

دس کمپنیوں نے مبینہ طور پر پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) خریدنے میں  اپنی دلچسپی ظاہر کی ہے۔ ذرائع نے اے  بتایا کہ تین گھریلو ایوی ایشن کمپنیوں سمیت 10 کمپنیوں نے ٹینڈرز کے لیے اپنی درخواستیں جمع کرائی ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ فلائی جناح، ایئرسیال، عارف حبیب گروپ، شجاعت عظیم گروپ کے کنسورشیم، ٹبہ، طارق گروپ…