مری روڈ راولپنڈی پر نامعلوم دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک ڈولفن اہلکار شہید اور دوسرا زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق وارث خان سٹاپ کے قریب ڈولفن سکواڈ نے مشتبہ کار کو روکنے کی کوشش کی۔ کار سواروں نے ڈولفن سکواڈ پر فائرنگ شروع کر دی جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار اسماعیل شہید اور دوسرا شدید زخمی ہو گیا۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر لاش اور زخمی کو بے نظیر…

مری روڈ راولپنڈی پر نامعلوم دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک ڈولفن اہلکار شہید اور دوسرا زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق وارث خان سٹاپ کے قریب ڈولفن سکواڈ نے مشتبہ کار کو روکنے کی کوشش کی۔ کار سواروں نے ڈولفن سکواڈ پر فائرنگ شروع کر دی جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار اسماعیل شہید اور دوسرا شدید زخمی ہو…