پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو کی 45ویں برسی آج منائی جا رہی ہے۔ رمضان المبارک کے احترام میں ملک بھر میں سادگی سے تقریبات منعقد کی جارہی ہیں۔
ذوالفقار علی بھٹو کی 45 ویں برسی پر ان کی ہنگامہ خیز زندگی کے نشیب و فراز پر ایک نظرڈالتے ہیںندا ممتاز کی اس رپورٹ میں۔