Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    چترال

    چترال، مظفرآباد اور دیگر علاقوں میں 6 سے 10 جولائی کے دوران مزید بارشوں کی پیشنگوئی

    جولائی 4, 2025
    خاص خبریں

    دہشتگردوں کی پاکستان میں دراندازی کی ایک اور کوشش ناکام، 30 دہشتگرد ہلاک

    جولائی 4, 2025
    خاص خبریں

    شگر: نائیک مشتاق حسین شہید کو فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک کر دیا گیا

    جولائی 3, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 4, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»راولپنڈی میں باولے کتوں نے ایک دن میں 39 افراد کو کاٹ لیا
    پوٹھوہار جنوری 21, 2025

    راولپنڈی میں باولے کتوں نے ایک دن میں 39 افراد کو کاٹ لیا

    جنوری 21, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

     ضلع راولپنڈی میں باولے کتوں نے چند گھنٹوں میں خواتین اور بچوں سمیت درجنوں افراد کو کاٹ لیا۔

    پیر کے روز راجہ بازار اور گردونواح میں باولے کتوں کے چند گھنٹوں میں خواتین اور بچوں سمیت درجنوں افراد کو کاٹنے کے واقعات سامنے آئے۔

    ہسپتال ذرائع کے مطابق زخمیوں کی کل تعداد 39 تھی جن میں 4 کی شناخت نہ ہوسکی تاہم دیگر 35 افراد میں زیشان، محمد ریحان، حق نواز، آصف، سکندر، جان محمد، سعدیہ، حفیظ، مشتاق، افضال، راحیل، گلاب خان، شاہ رخ، عمران، ثاقب، عرفان، عزیز، عباد، رفاقت، یعقوب، عابد، آصف، محمد علی، احمد خان، علی، حمیداں، نیاز اللہ، روہیب ، حلیم، ارش، ہدایت اللہ، احمد، گل شیر، شفیق، قدیر شامل ہیں۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق زخمیوں میں زیادہ افراد کو اینٹی ریبیز ویکسین کے بعد ڈسچارج کر دیا گیا۔

    رپورٹ کے مطابق راولپنڈی میں باولے کتوں کے کاٹنے کے واقعات میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اور میونسپل کارپوریشن سمیت تمام ادارے شہریوں کے تحفظ میں ناکام ہیں۔ دوسری جانب شہریوں نے پنجاب حکومت سے مطالبہ کیا ہے اس حوالے سے خصوصی مہم کا آغاز کیا جائے اور انہیں محفوظ بنایا جائے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبر نیٹ ورک نے میڈیا کرکٹ لیگ 2025 جیت لی
    Next Article عالمی امن کے لیے نیا خطرہ
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    چترال، مظفرآباد اور دیگر علاقوں میں 6 سے 10 جولائی کے دوران مزید بارشوں کی پیشنگوئی

    جولائی 4, 2025

    دہشتگردوں کی پاکستان میں دراندازی کی ایک اور کوشش ناکام، 30 دہشتگرد ہلاک

    جولائی 4, 2025

    شگر: نائیک مشتاق حسین شہید کو فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک کر دیا گیا

    جولائی 3, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    چترال

    چترال، مظفرآباد اور دیگر علاقوں میں 6 سے 10 جولائی کے دوران مزید بارشوں کی پیشنگوئی

    جولائی 4, 2025
    خاص خبریں

    دہشتگردوں کی پاکستان میں دراندازی کی ایک اور کوشش ناکام، 30 دہشتگرد ہلاک

    جولائی 4, 2025
    خاص خبریں

    شگر: نائیک مشتاق حسین شہید کو فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک کر دیا گیا

    جولائی 3, 2025
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا: 6 ماه کے دوران دہشتگردی میں 271 افراد شہید، 589 زخمی

    جولائی 3, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    پوٹھوہار

    اٹک پولیس کی اہم کارروائی، بین الصوبائی خاتون منشیات سمگلر گرفتار

    جولائی 2, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    چترال

    چترال، مظفرآباد اور دیگر علاقوں میں 6 سے 10 جولائی کے دوران مزید بارشوں کی پیشنگوئی

    جولائی 4, 2025
    خاص خبریں

    دہشتگردوں کی پاکستان میں دراندازی کی ایک اور کوشش ناکام، 30 دہشتگرد ہلاک

    جولائی 4, 2025
    خاص خبریں

    شگر: نائیک مشتاق حسین شہید کو فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک کر دیا گیا

    جولائی 3, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.