Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں افغان طالبان کے بزدلانہ حملے ناکام، 50 حملہ آور ہلاک، متعدد زخمی

    اکتوبر 15, 2025
    فیچرڈ

    لاہور: پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ کو 93 رنز سے ہرادیا

    اکتوبر 15, 2025
    خاص خبریں

    کرم میں افغان طالبان اور فتنۃ الخوارج کی بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کا بھرپور جواب، ٹینک اور پوسٹیں تباہ

    اکتوبر 14, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 15, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»جنوبی آسٹریلیا میں بچوں کو سوشل میڈیا کے استعمال سےروکنےکا قانون کیوں بنایا گیا؟
    بین الاقوامی ستمبر 9, 2024

    جنوبی آسٹریلیا میں بچوں کو سوشل میڈیا کے استعمال سےروکنےکا قانون کیوں بنایا گیا؟

    ستمبر 9, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    جنوبی آسٹریلیا میں بچوں کو سوشل میڈیا کے استعمال سےروکنےکا قانون کیوں بنایا گیا؟
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    سوشل میڈیا کے بڑھتے ہوئے استعمال کی وجہ سے ،جنوبی آسٹریلیا میں 14 سال سے کم عمربچوں کو سوشل میڈیا کے استعمال سے روکنےکا قانون بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ 

    غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق قانون کے تحت 14 سال کے بچوں کو اس وقت تک سوشل میڈیا اکاؤنٹ نہیں بنانے دیا جائے گا ،جب تک ان کے والدین رضامند نہیں ہوں گے ـ

    جنوبی آسٹریلیا میں اس نئے قانون کے تحت سوشل میڈیا کمپنیاں اپنے پلیٹ فارمز پر 14 سال سے کم عمر بچوں کو  استعمال نا کرنے دینے کی پابند ہوگی ،اور خلاف ورزی کرنے کی صورت ان پر جرمانہ عائد ہوگاـ

    جنوبی آسٹریلیا کی حکومت نے ہائیکورٹ کے ایک سابق جج کی  تیار کردہ 276 صفحوں پر مشتمل ایک رپورٹ جاری کی جس میں یہ بتایا گیا ہے کہ، کیسے فیس بک، ٹک ٹاک اور دیگر سوشل میڈیا ویب سائٹس کو بچوں کو اپنے پلیٹ فارم سے باز رکھنے کی ضرورت ہے ـاس قانون کو عائد کرنے کی وجہ بچوں میں بڑھتے ہوئے منفی اثرات ہیں ـ

    جنوبی آسٹریلیا کے حکومتی سربراہ پیٹر مالیناوسکاس نے اس بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ اس قانون کو عائد کرنے کا مقصد بچوں میں بڑھتے ہوئے منفی اثرات اور معاشرتی بگاڑ کو ختم کرنا ہے ـ

    پیٹر مالیناوسکاس نے کہا کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز  پر14 اور 15 سال کے بچوں کو  اکاؤنٹ بنانے کے لیے والدین کی رضا مندی کو لازمی قرار دینے کو قانون میں شامل کریں گے اور خلاف ورزی کی صورت میں والدین اور سوشل میڈیا سائٹ دونوں پر جرمانہ ہوگا۔

    جنوبی آسٹریلیا سوشل میڈیا قانون
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایشین چیمپئنز ہاکی: پاکستان اور کوریا کے درمیان میچ 2-2 گول سے برابر
    Next Article اسلام آباد جلسہ: پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف تین مقدمات درج
    Ume Roman

    Related Posts

    غزہ میں امن معاہدے پر دستخط ہو گئے،آج تاریخی دن ہے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا خطاب

    اکتوبر 13, 2025

    افغان دارالحکومت کابل میں نامعلوم بمبار طیاروں کا فضائی حملہ

    اکتوبر 10, 2025

    اسرائیل کی کابینہ نے غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی منظوری دیدی

    اکتوبر 10, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں افغان طالبان کے بزدلانہ حملے ناکام، 50 حملہ آور ہلاک، متعدد زخمی

    اکتوبر 15, 2025
    فیچرڈ

    لاہور: پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ کو 93 رنز سے ہرادیا

    اکتوبر 15, 2025
    خاص خبریں

    کرم میں افغان طالبان اور فتنۃ الخوارج کی بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کا بھرپور جواب، ٹینک اور پوسٹیں تباہ

    اکتوبر 14, 2025
    کھیل

    لاہور ٹیسٹ: پاکستان کا 277 رنز کا ہدف،جنوبی افریقہ نے 2 وکٹوں پر 51 رنز بنالیے

    اکتوبر 14, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    پوٹھوہار

    اٹک میں 35 تولے طلائی زیورات اور لاکھوں روپے کی چوری، ملزمان گرفتار

    اکتوبر 11, 2025
    پوٹھوہار

    واہ کینٹ میں سیکیورٹی اداروں کی مشترکہ کارروائی، 3 خطرناک مجرمان ہلاک،ایک گرفتار

    اکتوبر 7, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں افغان طالبان کے بزدلانہ حملے ناکام، 50 حملہ آور ہلاک، متعدد زخمی

    اکتوبر 15, 2025
    فیچرڈ

    لاہور: پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ کو 93 رنز سے ہرادیا

    اکتوبر 15, 2025
    خاص خبریں

    کرم میں افغان طالبان اور فتنۃ الخوارج کی بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کا بھرپور جواب، ٹینک اور پوسٹیں تباہ

    اکتوبر 14, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.