Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    فوج کیساتھ پانچ دن رہا تو یہ حقیقت سامنے آئی کہ طالبان ہی منافق ہیں، گرفتار دہشتگرد کے انکشافات

    ستمبر 12, 2025
    فیچرڈ

    گورنمنٹ کالجز کی آوٹ سورسنگ کے خلاف ایبٹ آباد میں بھی طلبہ اور سٹاف کی ہڑتال

    ستمبر 12, 2025
    کھیل

    ایشیاکپ کے تیسرے میچ میں بنگلہ دیش نے ہانگ کانگ کو 7 وکٹوں سے ہرادیا

    ستمبر 11, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»چترال»ٹک ٹاکر ثنا یوسف کو کیوں قتل کیا؟ گرفتار ملزم نے اعترافِ جرم کرلیا
    چترال جون 24, 2025

    ٹک ٹاکر ثنا یوسف کو کیوں قتل کیا؟ گرفتار ملزم نے اعترافِ جرم کرلیا

    جون 24, 2025Updated:جون 24, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Why was Sana Yousuf killed? The arrested suspect confessed to the crime.
    ثنا یوسف کی سالگرہ پر تحفہ بھی لایا تھا، جو اس نے قبول نہیں کیا، ملزم کا بیان
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں قتل ہونے والی چترال کی رہائشی ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قتل کیس میں گرفتار ملزم عمر حیات نے مجسٹریٹ کے سامنے اعتراف جرم کر لیا، ملزم نے بتایا کہ ملاقات سے انکار پر غصے میں آ کر ثنا یوسف کو قتل کیا، سالگرہ پر تحفہ لے کر گیا تھا، لیکن رسپانس نہ ملنے پر قتل کر دیا ۔

    اسلام آباد: ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قتل کے مقدمے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، ملزم عمر حیات نے جوڈیشل مجسٹریٹ سعد نذیر کے سامنے دفعہ 164 کے تحت اعترافی بیان قلمبند کروا دیا ہے ۔

    ذرائع کے مطابق ملزم عمر حیات نے بیان میں کہا کہ ثنا یوسف نے ملاقات سے انکار کیا، جس پر غصے میں آ کر اس نے اسے قتل کر دیا، وہ پہلی بار ملاقات کے لیے گیا تھا، سارا دن انتظار کیا، لیکن ثنا یوسف نے ملنے سے انکار کر دیا اور اسے واپس جانے کو کہا تھا ۔

    ملزم نے مزید انکشاف کیا کہ وہ ثنا یوسف کی سالگرہ پر تحفہ بھی لایا تھا، جو اس نے قبول نہیں کیا، 2 جون کو دوبارہ ملاقات کے لیے بلایا، لیکن پھر بھی ملاقات نہیں ہوسکی، جس پر وہ شدید رنجیدہ ہوا اور غصے میں آ کر اس کے گھر جا کر قتل کر دیا ۔

    واضح رہے کہ 2 جون کو اسلام آباد میں 17 سالہ سوشل میڈیا انفلوئنسر ثنا یوسف کو ان کے گھر میں گولی مار کر قتل کردیا گیا تھا، پولیس نے نامعلوم ملزم کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کیا تھا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleجنوبی وزیرستان:سراروغہ میں خفیہ اطلاع پر کارروائی، 11 دہشتگرد ہلاک،7 زخمی، پاک فوج کے 2 جوان شہید
    Next Article اٹک: بارش کے باعث موٹر وے پر تیز رفتار بس الٹ گئی،خاتون جاں بحق، 25 مسافر زخمی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    فوج کیساتھ پانچ دن رہا تو یہ حقیقت سامنے آئی کہ طالبان ہی منافق ہیں، گرفتار دہشتگرد کے انکشافات

    ستمبر 12, 2025

    گورنمنٹ کالجز کی آوٹ سورسنگ کے خلاف ایبٹ آباد میں بھی طلبہ اور سٹاف کی ہڑتال

    ستمبر 12, 2025

    اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں بچوں کو جسمانی سزا دینے پر مکمل پابندی عائد

    ستمبر 11, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    فوج کیساتھ پانچ دن رہا تو یہ حقیقت سامنے آئی کہ طالبان ہی منافق ہیں، گرفتار دہشتگرد کے انکشافات

    ستمبر 12, 2025
    فیچرڈ

    گورنمنٹ کالجز کی آوٹ سورسنگ کے خلاف ایبٹ آباد میں بھی طلبہ اور سٹاف کی ہڑتال

    ستمبر 12, 2025
    کھیل

    ایشیاکپ کے تیسرے میچ میں بنگلہ دیش نے ہانگ کانگ کو 7 وکٹوں سے ہرادیا

    ستمبر 11, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں بچوں کو جسمانی سزا دینے پر مکمل پابندی عائد

    ستمبر 11, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد: حویلیاں میں ہزارہ موٹروے پر ٹریفک حادثہ، 5 افراد جاں بحق

    ستمبر 8, 2025
    فیچرڈ

    مانسہرہ: اکھوڑی گلی میں جیپ گہری کھائی میں جا گری، 3 خواتین جاں بحق ، 5 افراد زخمی

    ستمبر 11, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    فوج کیساتھ پانچ دن رہا تو یہ حقیقت سامنے آئی کہ طالبان ہی منافق ہیں، گرفتار دہشتگرد کے انکشافات

    ستمبر 12, 2025
    فیچرڈ

    گورنمنٹ کالجز کی آوٹ سورسنگ کے خلاف ایبٹ آباد میں بھی طلبہ اور سٹاف کی ہڑتال

    ستمبر 12, 2025
    کھیل

    ایشیاکپ کے تیسرے میچ میں بنگلہ دیش نے ہانگ کانگ کو 7 وکٹوں سے ہرادیا

    ستمبر 11, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.