Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    بالاکوٹ میں نوجوان پر مبینہ پولیس تشدد، دو اہلکار معطل، محکمانہ انکوائری شروع

    مارچ 5, 2026
    توانائی

    ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی کوئی قلت نہیں، 28 دنوں کا ذخیرہ موجود ہے، وفاقی وزیر خزانہ

    مارچ 4, 2026
    پنجاب

    پنجاب میں معدنیات و قدرتی ذخائر کی تلاش کیلیے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کی جانب اہم پیش رفت

    مارچ 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»26 اگست کو عام تعطیل کا اعلان کیوں کیا گیا؟
    خاص خبریں اگست 23, 2024

    26 اگست کو عام تعطیل کا اعلان کیوں کیا گیا؟

    اگست 23, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Why was August 26 declared a public holiday
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پنجاب حکومت نے حضرت داتا گنج بخش رحمۃ اللہ علیہ کے 981ویں سالانہ عرس کی مناسبت سے 26 اگست 2024 کو لاہور میں عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔

    سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ (ویلفیئر ونگ) نے بھی تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔حضرت داتا گنج بخش علی ہجویری رحمۃ اللہ علیہ کا سالانہ تین روزہ عرس میلہ 24 سے 26 اگست تک جاری رہے گا۔جبکہ محکمہ اوقاف کو زائرین کے لیے لنگر کی تیاری اور دیگر تقریبات کے لیے 13.5 ملین روپے دیے گئے ہیں۔یاد رہے کہ 26 اگست کو لاہور میں تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleضلع رحیم یار خان کی تحصیل صادق آباد میں ڈاکوؤں کے حملے میں 12 پولیس اہلکار شہید
    Next Article پاکستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا
    Ume Roman

    Related Posts

    بالاکوٹ میں نوجوان پر مبینہ پولیس تشدد، دو اہلکار معطل، محکمانہ انکوائری شروع

    مارچ 5, 2026

    ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی کوئی قلت نہیں، 28 دنوں کا ذخیرہ موجود ہے، وفاقی وزیر خزانہ

    مارچ 4, 2026

    پنجاب میں معدنیات و قدرتی ذخائر کی تلاش کیلیے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کی جانب اہم پیش رفت

    مارچ 4, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    بالاکوٹ میں نوجوان پر مبینہ پولیس تشدد، دو اہلکار معطل، محکمانہ انکوائری شروع

    مارچ 5, 2026
    توانائی

    ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی کوئی قلت نہیں، 28 دنوں کا ذخیرہ موجود ہے، وفاقی وزیر خزانہ

    مارچ 4, 2026
    پنجاب

    پنجاب میں معدنیات و قدرتی ذخائر کی تلاش کیلیے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کی جانب اہم پیش رفت

    مارچ 4, 2026
    پنجاب

    پنجاب ریونیو اتھارٹی نے ماہ فروری میں ریکارڈ محصولات اکٹھے کیے

    مارچ 4, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    شوبز

    عالمی یوم خواتین کے حوالے سے پشاور میں مشاعرہ منعقد کیا جارہا ھے۔ بشریٰ فرخ

    مارچ 4, 2026
    شوبز

    فنکاروں کے حقوق مزید نظرانداز نہ کیے جائیں، جہاں فنکار ہوگا وہاں امن ہوگا: احمد سجاد

    فروری 25, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    بالاکوٹ میں نوجوان پر مبینہ پولیس تشدد، دو اہلکار معطل، محکمانہ انکوائری شروع

    مارچ 5, 2026
    توانائی

    ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی کوئی قلت نہیں، 28 دنوں کا ذخیرہ موجود ہے، وفاقی وزیر خزانہ

    مارچ 4, 2026
    پنجاب

    پنجاب میں معدنیات و قدرتی ذخائر کی تلاش کیلیے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کی جانب اہم پیش رفت

    مارچ 4, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.