Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پمز سانحہ، وزیراعظم نے ہسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرسمیت 8 افرادکو فوری معطل کرنے اور ان کے خلاف فوجداری کارروائی کی ہدایت کردی

    اگست 29, 2026
    خاص خبریں

    سندھ محکمہ صحت میں چھٹیوں کا نظام آن لائن، 31 اگست سے نیا طریقہ نافذ

    اگست 29, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان میں کم عمر بچیوں کو مبینہ خودکش حملوں کے لیے استعمال کرنے کا منصوبہ ناکام

    اگست 29, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 29, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»تھائی لینڈ کے کسان نے اپنے 100 مگرمچھوں کو کیوں مارا؟
    بین الاقوامی ستمبر 30, 2024

    تھائی لینڈ کے کسان نے اپنے 100 مگرمچھوں کو کیوں مارا؟

    ستمبر 30, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Why did the Thai farmer kill 100 of his crocodiles
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    تھائی لینڈ کے ایک کسان نے انسانوں کی زندگی کے تحفظ  کے لئے اپنے 100 سے زائد مگرمچھوں کو مار ڈالا۔

    غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق شمالی تھائی لینڈ کے ٹاؤن لامفن میں مگرمچھوں کے فارم کے مالک اور 37 سالہ نتھپاک خمکد کے مطابق تالاب کے اطراف کی دیوار ٹوٹنے کی وجہ سے مگرمچھوں کے آبادی میں داخل ہونے کا خطرہ لاحق تھا۔

    کسان کے مطابق اس خطرے کے پیش نظر اس نے اپنے مگرمچھوں کے لئے نیا گھر تلاش کرنا شروع کردیا لیکن ان کے پاس اپنے مگرمچھوں کو پکڑنے یا ان کو کسی بھی دوسرے مقام پر منتقل کرنے کا کوئی بھی بہتر انتظام نہیں تھا۔

    کسان کے مطابق  ان کے پاس موجود مگرمچھوں میں سے کچھ مگرمچھ 4 میٹر (13 فٹ) تک کے لمبے تھے لیکن کسان نے انسانی آبادی کو خطرے سے بچانے کیلئے اپنے  125 کے قریب مگرمچھوں کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا۔

    کسان کے مطابق ان مگرمچھوں کو مارنے کا فیصلہ بہت ہی مشکل تھا کیوں کہ اگر دیوار گرجاتی تو لوگوں کی زندگیوں کا نقصان سب سے بڑا ہوتا جس کو ہم کنٹرول نہیں کرسکتے تھے۔

    تھائی لینڈ مگرمچھوں
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleحسن نصر اللہ کی شہادت پر اسرائیل کے خلاف گلگت میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے
    Next Article اپر چترال کی پہلی ماہر امراض نسواں ڈاکٹر زہرہ ولی اسیر انتقال کر گئیں
    Ume Roman

    Related Posts

    پمز سانحہ، وزیراعظم نے ہسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرسمیت 8 افرادکو فوری معطل کرنے اور ان کے خلاف فوجداری کارروائی کی ہدایت کردی

    اگست 29, 2026

    سندھ محکمہ صحت میں چھٹیوں کا نظام آن لائن، 31 اگست سے نیا طریقہ نافذ

    اگست 29, 2026

    بلوچستان میں کم عمر بچیوں کو مبینہ خودکش حملوں کے لیے استعمال کرنے کا منصوبہ ناکام

    اگست 29, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پمز سانحہ، وزیراعظم نے ہسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرسمیت 8 افرادکو فوری معطل کرنے اور ان کے خلاف فوجداری کارروائی کی ہدایت کردی

    اگست 29, 2026
    خاص خبریں

    سندھ محکمہ صحت میں چھٹیوں کا نظام آن لائن، 31 اگست سے نیا طریقہ نافذ

    اگست 29, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان میں کم عمر بچیوں کو مبینہ خودکش حملوں کے لیے استعمال کرنے کا منصوبہ ناکام

    اگست 29, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں رواں سال ڈینگی کے 478 کیسز کی تصدیق، پشاور سب سے زیادہ متاثر

    اگست 29, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 24, 2026

    آزاد کشمیر کی مخصوص نشستوں پر ن لیگ کا کلین سویپ، 8 میں سے 6 نشستیں جیت لیں

    آزاد کشمیر

    مظفرآباد: آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کی 8 مخصوص نشستوں کے انتخابات میں مسلم لیگ…

    پنجاب

    راولپنڈی میں گاڑی سے بھاری مقدار میں بارودی مواد برآمد، 3 ملزمان گرفتار

    اگست 20, 2026
    ٹیکنالوجی

    وزارتِ آئی ٹی اور میٹا کے تعاون سے سمال بزنس گروتھ اکیڈمی کا آغاز

    اگست 27, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پمز سانحہ، وزیراعظم نے ہسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرسمیت 8 افرادکو فوری معطل کرنے اور ان کے خلاف فوجداری کارروائی کی ہدایت کردی

    اگست 29, 2026
    خاص خبریں

    سندھ محکمہ صحت میں چھٹیوں کا نظام آن لائن، 31 اگست سے نیا طریقہ نافذ

    اگست 29, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان میں کم عمر بچیوں کو مبینہ خودکش حملوں کے لیے استعمال کرنے کا منصوبہ ناکام

    اگست 29, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.