Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    ترقی

    صوبے کی ترقی کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کے مثبت اقدامات کی حمایت کریں گے، گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی

    ستمبر 19, 2026
    پنجاب

    پنجاب: پہلی بار ترقیاتی منصوبوں کی تقسیم آبادی کے تناسب کے مطابق کی جا رہی ہے، وزیراعلیٰ مریم نواز شریف

    ستمبر 19, 2026
    تعلیم

    آئی ٹی تعلیم کا معیار بہتر بنانا اور گریجویٹس کے روزگار کے مواقع بڑھانا ترجیح ہے، احد چیمہ

    ستمبر 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور کی نااہلی کی درخواست کس نے دائر کروائی؟
    خاص خبریں اکتوبر 7, 2024

    وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور کی نااہلی کی درخواست کس نے دائر کروائی؟

    اکتوبر 7, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور کی نااہلی کی درخواست کس نے دائر کروائی
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور کی نااہلی کے لئے ایڈووکیٹ عزیز الدین کاکا خیل کی جانب سے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔

    ذرائع کے مطابق ،علی امین گنڈا پور  کی نااہلی کی درخواست ایڈووکیٹ عزیز الدین کاکا خیل کی جانب سے پشاور ہائی کورٹ میں دائر کی گئی، درخواست میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے علاوہ وفاقی و صوبائی حکومت، گورنر اور دیگر کو بھی فریق بنایا گیا ہے۔

    ذرائع کے مطابق درخواست میں یہ مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے اپنے حلف کی خلاف ورزی کی، اور علی امین گنڈا پور نے جلسوں کے لیے سرکاری وسائل استعمال کیے، وزیراعلیٰ کے منصب پر فائز ہو کر سرکاری وسائل سیاسی مقاصد کے لیے استعمال نہیں کیے جا سکتے۔

    رپورٹ کے مطابق پشاور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں مزید کہا گیا ہے کہ علی امین گنڈا پور نے وفاقی حکومت پر لشکر کے ساتھ چڑھائی کی، جو انتہائی تشویش ناک عمل ہےـ

    درخواست گزار نے استدعا کی کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو آرٹیکل 62 کے تحت نااہل کیا جائے، درخواست میں وزیراعلیٰ کو کام سے روکنے کے لیے بھی درخواست کی گئی ہے۔

    درخواست نااہلی وزیراعلیٰ کے پی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمانسہرہ پولیس کی کارروائی، بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار
    Next Article اسلام آباد میں 14 ،15 اور 16 اکتوبر کو تعطیل کیوں ہوگی؟
    Ume Roman

    Related Posts

    صوبے کی ترقی کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کے مثبت اقدامات کی حمایت کریں گے، گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی

    ستمبر 19, 2026

    پنجاب: پہلی بار ترقیاتی منصوبوں کی تقسیم آبادی کے تناسب کے مطابق کی جا رہی ہے، وزیراعلیٰ مریم نواز شریف

    ستمبر 19, 2026

    آئی ٹی تعلیم کا معیار بہتر بنانا اور گریجویٹس کے روزگار کے مواقع بڑھانا ترجیح ہے، احد چیمہ

    ستمبر 19, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    ترقی

    صوبے کی ترقی کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کے مثبت اقدامات کی حمایت کریں گے، گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی

    ستمبر 19, 2026
    پنجاب

    پنجاب: پہلی بار ترقیاتی منصوبوں کی تقسیم آبادی کے تناسب کے مطابق کی جا رہی ہے، وزیراعلیٰ مریم نواز شریف

    ستمبر 19, 2026
    تعلیم

    آئی ٹی تعلیم کا معیار بہتر بنانا اور گریجویٹس کے روزگار کے مواقع بڑھانا ترجیح ہے، احد چیمہ

    ستمبر 19, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے 11 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 19, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    ستمبر 14, 2026

    اکیڈیمیا اور میڈیا صنعت کا ملاپ: ایٹم کونسل کے پہلے سمپوزیم کا کامیاب انعقاد

    خاص خبریں

    اسلام آباد کے معروف مووَن پک ہوٹل میں ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا،…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    بین الاقوامی

    لندن میں پاکستان انویسٹمنٹ راؤنڈ ٹیبل: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا معاشی اصلاحات پر خطاب

    ستمبر 17, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    ترقی

    صوبے کی ترقی کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کے مثبت اقدامات کی حمایت کریں گے، گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی

    ستمبر 19, 2026
    پنجاب

    پنجاب: پہلی بار ترقیاتی منصوبوں کی تقسیم آبادی کے تناسب کے مطابق کی جا رہی ہے، وزیراعلیٰ مریم نواز شریف

    ستمبر 19, 2026
    تعلیم

    آئی ٹی تعلیم کا معیار بہتر بنانا اور گریجویٹس کے روزگار کے مواقع بڑھانا ترجیح ہے، احد چیمہ

    ستمبر 19, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.