Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    Uncategorized

    وفاقی وزیر داخلہ کی زیر صدارت اہم اجلاس، مذاکرات کی تیاریوں اور سکیورٹی انتظامات کا جائزہ

    اپریل 10, 2026
    بین الاقوامی

    سخت معاشی پالیسیوں اور اصلاحات نے پاکستانی معیشت کو سہارا دیا، ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کے بارے معاشی آؤٹ لک رپورٹ جاری

    اپریل 10, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان دنیا بھر کی توجہ کا مرکز ،اسلام آباد میں ایران اور امریکہ کے درمیان تاریخی مذاکرات

    اپریل 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اپریل 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»گلگت بلتستان»سکردو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر جولائی میں ریکارڈ آمد مسافروں کی تعداد کتنی تھی؟
    گلگت بلتستان ستمبر 26, 2024

    سکردو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر جولائی میں ریکارڈ آمد مسافروں کی تعداد کتنی تھی؟

    ستمبر 26, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    What was the record number of passengers arriving at Skardu International Airport in July?
    What was the record number of passengers arriving at Skardu International Airport in July?
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    جولائی کی مہینے میں سکردو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ریکارڈ 18 ہزار 9 سو مسافروں کی آمد ہوئی جو کہ گلگت ایئرپورٹ سے تیس گنا زیادہ ہے۔

    سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق جون کے مہینے میں سکردو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر 94 فلائٹ کے ذریعے 16920 مسافر جبکہ جون میں ہی گلگت ایئرپورٹ پر 16 فلائٹ پر 720 مسافروں کی گلگت آمد ہوئی، جو کہ سکردو انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے 23 گنا کم ہے۔

    جولائی کے مہینے میں صرف 630 مسافر  14 فلائٹس کے ذریعے گلگت ایئرپورٹ پر اترے، یہ تعداد سکردو ایئرپورٹ سے تیس گنا کم ہے۔

    ماہرین کے مطابق سیاحت  میں اضافہ سے فلائٹس کی تعداد بڑھ چکی ہے جبکہ گلگت ایئرپورٹ پر بڑے جہازوں کی آمد نہ ہونے کی وجہ سے مسافروں کی تعداد سکردو ایئرپورٹ کی نسبت کئی گنا کم ہے۔

    Gilgit Skardu Skardu International Airport سکردو سکردو انٹرنیشنل ایئرپورٹ گلگت
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسلام آباد ڈرائی پورٹ؛ ایجنٹس کی سرکاری خزانے کو نقصان پہنچانے کی کوشش ناکام
    Next Article ہری پور پولیس نے 2 مختلف کارروائیوں کے دوران 3 منشیات فروش گرفتار کرلیے
    Ume Roman

    Related Posts

    گلگت بلتستان پاکستان کے امن کا چہرہ ہے اور ہمیشہ سے امن کا گہوارہ ہے، وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام

    مارچ 28, 2026

    گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شديد جھٹکے

    مارچ 27, 2026

    گلگت بلتستان کے عوام نے ریاست مخالف عناصر اور شرپسندی کو کھلے الفاظ میں مسترد کردیا

    مارچ 26, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    Uncategorized

    وفاقی وزیر داخلہ کی زیر صدارت اہم اجلاس، مذاکرات کی تیاریوں اور سکیورٹی انتظامات کا جائزہ

    اپریل 10, 2026
    بین الاقوامی

    سخت معاشی پالیسیوں اور اصلاحات نے پاکستانی معیشت کو سہارا دیا، ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کے بارے معاشی آؤٹ لک رپورٹ جاری

    اپریل 10, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان دنیا بھر کی توجہ کا مرکز ،اسلام آباد میں ایران اور امریکہ کے درمیان تاریخی مذاکرات

    اپریل 10, 2026
    پوٹھوہار

    پیر سید مہر فرید الحق گیلانی انتقال کر گئے، گولڑہ شریف میں سوگ کی فضا

    اپریل 10, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 4, 2026

    جنگ ایران سے، قیمت خلیج سے: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    بلاگ

    ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران پالیسی کو سلامتی کی حکمتِ عملی کہنا حقیقت کو دھندلا دینا…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    بلاگ

    ریاستی وسائل کی غیر منصفانہ تقسیم اور اشرافیہ کو حاصل مراعات، تحریر: علی شیر

    اپریل 4, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    Uncategorized

    وفاقی وزیر داخلہ کی زیر صدارت اہم اجلاس، مذاکرات کی تیاریوں اور سکیورٹی انتظامات کا جائزہ

    اپریل 10, 2026
    بین الاقوامی

    سخت معاشی پالیسیوں اور اصلاحات نے پاکستانی معیشت کو سہارا دیا، ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کے بارے معاشی آؤٹ لک رپورٹ جاری

    اپریل 10, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان دنیا بھر کی توجہ کا مرکز ،اسلام آباد میں ایران اور امریکہ کے درمیان تاریخی مذاکرات

    اپریل 10, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.