Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    لوئر دیر میں پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ،2 اہلکار شہید، 16 زخمی

    جولائی 15, 2026
    اسلام آباد

    اسلام آباد میں کھدائی کے دوران میزائل برآمد، بی ڈی یو نے ناکارہ بنادیا

    جولائی 15, 2026
    ترقی

    ساؤتھ ایئر: پاکستان کی نجی ہوا بازی کی صنعت میں ایک اہم پیش رفت، ایک اور ایئر لائن کے ڈومیسٹک آپریشنز کا آغاز

    جولائی 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 16, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»اولمپکس مقابلہ جیتنے پر آسٹریلوی خاتون ایتھلیٹ نے والدین سے کیا انوکھا تحفہ مانگ لیا؟
    خاص خبریں اگست 12, 2024

    اولمپکس مقابلہ جیتنے پر آسٹریلوی خاتون ایتھلیٹ نے والدین سے کیا انوکھا تحفہ مانگ لیا؟

    اگست 12, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    What unique gift did the Australian female athlete ask for from her parents after winning the Olympics?
    What unique gift did the Australian female athlete ask for from her parents after winning the Olympics?
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پیرس اولمپکس  2024 کے فی میل  اسکیٹ بورڈنگ مقابلے میں طلائی تمغہ حاصل کرنے والی  آسٹریلین خاتون  ایتھلیٹ نے اپنے والدین سے انوکھے تحفے کی فرمائش کردی۔

    14 سالہ  اسکیٹ بورڈر اریسا ٹریو نےسات اگست کو مقابلہ جیتنے کے ساتھ ہی  گولڈ میڈل  جیتنے والی سب سے کم عمر آسٹریلوی ایتھلیٹ ہونے کا اعزاز  بھی اپنے نام کر لیا۔

    اریسا ٹریونے  گولڈ میڈل جیتنے کے بعد پریس کانفرنس بتایا کہ ان کے والدین نے  وعدہ کیا تھا کہ اگر وہ  طلائی تمغہ جیتنے میں کامیاب ہوتی ہے تو اسے تحفے میں پالتو بطخ دی جائے گی۔

    اریسا ٹریو کا کہنا تھا کہ بطخ کی فرمائش  خود انہوں نے  اپنے والدین سے کی تھی۔

    ایتھلیٹ کا پریس کانفرنس میں کہنا تھا کہ اسے بطخیں بہت پیاری  لگتی ہیں  اور وہ ایک بطخ پالنا چاہتی ہے۔

    ایتھلیٹ کا کہنا تھا کہ اس کے والدین اس کو   کبھی کتا یا بلی  پالنے نہیں دیں گے کیونکہ وہ لوگ آج کل بہت سفر کر رہے ہیں ۔

    اریسا ٹریو  کا مزید کہنا تھا کہ تاہم بطخ پالنا آسان ہوگی، پتا نہیں کیوں مجھے بطخ ہی چاہیے‘۔

    یاد رہے کہ آسٹریلوی ایتھلیٹ نے خواتین کے اسکیٹ بورڈنگ  مقابلے کے فائنل میں 93.18 اسکور کرتے ہوئے طلائی تمغہ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئی تھی۔

    Arisa Trew Olympics اریسا ٹریو اولمپکس
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleہری پور میں 5افراد مکان کی چھت کے ملبے تلے دب گے
    Next Article ابھیشیک نے ایشوریا رائے سےطلاق کی خبروں پر کیا ردعمل دیا؟
    Ume Roman

    Related Posts

    لوئر دیر میں پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ،2 اہلکار شہید، 16 زخمی

    جولائی 15, 2026

    اسلام آباد میں کھدائی کے دوران میزائل برآمد، بی ڈی یو نے ناکارہ بنادیا

    جولائی 15, 2026

    ساؤتھ ایئر: پاکستان کی نجی ہوا بازی کی صنعت میں ایک اہم پیش رفت، ایک اور ایئر لائن کے ڈومیسٹک آپریشنز کا آغاز

    جولائی 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    لوئر دیر میں پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ،2 اہلکار شہید، 16 زخمی

    جولائی 15, 2026
    اسلام آباد

    اسلام آباد میں کھدائی کے دوران میزائل برآمد، بی ڈی یو نے ناکارہ بنادیا

    جولائی 15, 2026
    ترقی

    ساؤتھ ایئر: پاکستان کی نجی ہوا بازی کی صنعت میں ایک اہم پیش رفت، ایک اور ایئر لائن کے ڈومیسٹک آپریشنز کا آغاز

    جولائی 15, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان: ٹماٹروں سے لدے مزدا ٹرک سے 11کروڑ مالیت کی کرسٹل آئس برآمد

    جولائی 15, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 11, 2026

    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی ہدایت پر گلیات میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن شروع

    فیچرڈ

    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی ہدایات پر گلیات میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف بڑا کریک…

    پوٹھوہار

    اسلام آباد پولیس کی نوکریاں، کون کون اپلائی کر سکتا ہے؟

    جون 13, 2024
    خاص خبریں

    پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیرقانون افغان مہاجرین کے خلاف کل سے سخت ایکشن متوقع

    جولائی 10, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    لوئر دیر میں پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ،2 اہلکار شہید، 16 زخمی

    جولائی 15, 2026
    اسلام آباد

    اسلام آباد میں کھدائی کے دوران میزائل برآمد، بی ڈی یو نے ناکارہ بنادیا

    جولائی 15, 2026
    ترقی

    ساؤتھ ایئر: پاکستان کی نجی ہوا بازی کی صنعت میں ایک اہم پیش رفت، ایک اور ایئر لائن کے ڈومیسٹک آپریشنز کا آغاز

    جولائی 15, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.