Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان نے 1200 ارب روپے کا قرض مقررہ مدت سے پہلے ادا کردیا،وزارت خزانہ کی تصدیق

    اگست 30, 2026
    خاص خبریں

    پمز سانحہ، وزیراعظم نے ہسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرسمیت 8 افرادکو فوری معطل کرنے اور ان کے خلاف فوجداری کارروائی کی ہدایت کردی

    اگست 29, 2026
    خاص خبریں

    سندھ محکمہ صحت میں چھٹیوں کا نظام آن لائن، 31 اگست سے نیا طریقہ نافذ

    اگست 29, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 30, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»اسلام آباد میں ٹریفک کی صورتحال کیا ہے؟
    پوٹھوہار اکتوبر 7, 2024

    اسلام آباد میں ٹریفک کی صورتحال کیا ہے؟

    اکتوبر 7, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    What is the traffic situation in Islamabad
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد میں ٹریفک کی صورتحال اب بہتر ہے۔ تمام راستے ٹریفک کے لیے کھلے ہیں اور ٹریفک معمول کے مطابق روانی سے جاری ہے۔ ایس ایس پی ٹریفک سرفراز احمد ورک خود سڑکوں پر موجود ہیں تاکہ ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھا جا سکے۔

    ٹریفک کے آفسران ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے کے لیے مصروف عمل ہیں۔ شہری ٹریفک کی تازہ ترین معلومات کے لیے 1915 یا ایف ایم 92.4 سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

    ذیل میں اہم راستوں کی صورتحال درج کی گئی ہیں:

    – روات ٹی کراس دونوں اطراف سے ٹریفک کے لیے کھلا ہے۔
    – کورال چوک دونوں اطراف سے ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے۔
    – کھنہ پل دونوں اطراف سے ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے۔
    – فیض آباد، مری روڈ اور ایکسپریس ہائی وے دونوں اطراف سے ٹریفک کے لیے کھول دیے گئے ہیں۔
    – مری روڈ پر ٹریفک دفتر کے قریب دونوں اطراف سے ٹریفک جاری ہے۔
    – پشاور موڑ دونوں اطراف سے ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے۔
    – گولڑہ موڑ دونوں اطراف سے ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے۔
    – 26 نمبر چونگی اور موٹر وے لنک روڈ دونوں اطراف سے ٹریفک کے لیے کھول دیے گئے ہیں۔
    – کرنل شیر خان شہید روڈ دونوں اطراف سے ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے۔
    – ایران ایونیو دونوں اطراف سے ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے۔
    – کھنہ پل لہتراڑ روڈ دونوں اطراف سے ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے۔
    – جی14-سری نگر ہائی وے دونوں اطراف سے ٹریفک کے لیے کھول دی گئی ہے۔
    – سترہ میل ٹول پلازہ بہارہ کہو دونوں اطراف سے ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے۔
    – کٹی پہاڑی جی ٹی روڈ دونوں اطراف سے ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے۔
    – زیرو پوائنٹ اور خیابان چوک بھی دونوں اطراف سے ٹریفک کے لیے کھول دیے گئے ہیں۔

    شہری ریڈ زون میں داخلے کے لیے مارگلہ روڈ استعمال کر سکتے ہیں۔یاد رہے کہ اسلام آباد کے تمام راستے ٹریفک کے لیے کھول دئیے گئے ہیں۔

    اسلام آباد ٹریفک
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleشنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کے دوران اسلام آباد میں فوج تعینات کرنے کا حکم
    Next Article بٹگرام جیل میں قید لڑکی سے جیل سپرنٹنڈنٹ کی زیادتی
    Ume Roman

    Related Posts

    پاکستان نے 1200 ارب روپے کا قرض مقررہ مدت سے پہلے ادا کردیا،وزارت خزانہ کی تصدیق

    اگست 30, 2026

    پمز سانحہ، وزیراعظم نے ہسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرسمیت 8 افرادکو فوری معطل کرنے اور ان کے خلاف فوجداری کارروائی کی ہدایت کردی

    اگست 29, 2026

    سندھ محکمہ صحت میں چھٹیوں کا نظام آن لائن، 31 اگست سے نیا طریقہ نافذ

    اگست 29, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان نے 1200 ارب روپے کا قرض مقررہ مدت سے پہلے ادا کردیا،وزارت خزانہ کی تصدیق

    اگست 30, 2026
    خاص خبریں

    پمز سانحہ، وزیراعظم نے ہسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرسمیت 8 افرادکو فوری معطل کرنے اور ان کے خلاف فوجداری کارروائی کی ہدایت کردی

    اگست 29, 2026
    خاص خبریں

    سندھ محکمہ صحت میں چھٹیوں کا نظام آن لائن، 31 اگست سے نیا طریقہ نافذ

    اگست 29, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان میں کم عمر بچیوں کو مبینہ خودکش حملوں کے لیے استعمال کرنے کا منصوبہ ناکام

    اگست 29, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 24, 2026

    آزاد کشمیر کی مخصوص نشستوں پر ن لیگ کا کلین سویپ، 8 میں سے 6 نشستیں جیت لیں

    آزاد کشمیر

    مظفرآباد: آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کی 8 مخصوص نشستوں کے انتخابات میں مسلم لیگ…

    پنجاب

    راولپنڈی میں گاڑی سے بھاری مقدار میں بارودی مواد برآمد، 3 ملزمان گرفتار

    اگست 20, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں رواں سال ڈینگی کے 478 کیسز کی تصدیق، پشاور سب سے زیادہ متاثر

    اگست 29, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان نے 1200 ارب روپے کا قرض مقررہ مدت سے پہلے ادا کردیا،وزارت خزانہ کی تصدیق

    اگست 30, 2026
    خاص خبریں

    پمز سانحہ، وزیراعظم نے ہسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرسمیت 8 افرادکو فوری معطل کرنے اور ان کے خلاف فوجداری کارروائی کی ہدایت کردی

    اگست 29, 2026
    خاص خبریں

    سندھ محکمہ صحت میں چھٹیوں کا نظام آن لائن، 31 اگست سے نیا طریقہ نافذ

    اگست 29, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.