Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    ایبٹ آباد: 4 افراد کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار، آلہ قتل برآمد

    اکتوبر 3, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد پولیس کا پریس کلب پردھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، کیمرا توڑ دیا، صحافتی تنظیموں کی شدید مذمت

    اکتوبر 2, 2025
    فیچرڈ

    مانسہرہ میں ڈینگی وائرس نے پورے ضلع کو اپنی لپیٹ میں لے لیا،ہزاروں افراد متاثر

    اکتوبر 2, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 3, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»گلگت بلتستان»پاکستان کے آئین میں گلگت بلتستان کی کیا حیثیت ہے؟
    گلگت بلتستان فروری 21, 2024

    پاکستان کے آئین میں گلگت بلتستان کی کیا حیثیت ہے؟

    فروری 21, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    What is the status of Gilgit-Baltistan in the constitution of Pakistan?
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    گلگت بلتستان آرڈر 2009 اور گلگت بلتستان آرڈر 2018 کا تقابلی جائزہ لیتے ہیں تو پتہ چلتا ہے کہ گلگت بلتستان آرڈر 2009 کے نتیجے میں گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کا قیام  اور انصاف کی فراہمی کے لئے سپریم ایپلیٹ کورٹ نے گلگت بلتستان کا قیام عمل میں لایا گیا.

    س آرڈر کے تحت گلگت بلتستان کونسل کا چیئرمین وزیر اعظم پاکستان جبکہ وزیراعظم کے علاوہ چھ پاکستانی وزراء بھی کونسل کے ممبران تھے جن کی تقرری کا اختیار وزیر اعظم کے پاس ہے۔ آرڑر 2009 کے تحت گلگت بلتستان کو صوبے کا درجہ حاصل نہیں تھا. چونکہ آئین پاکستان کے تحت پاکستان کے صرف چار صوبے ہیں۔ گلگت بلتستان کے عوام کو پاکستان کی قومی اسمبلی اور سینیٹ میں نمائندگی نہیں تھی اور آج بھی گلگت بلتستان کے شہریوں کو پاکستان کی قومی اسمبلی اور سینیٹ کے انتخابات میں ووٹ ڈالنے کا حق حاصل نہیں ہے, نہ ہی وفاقی حکومت کے چناؤ اور پالیسی سازی میں شرکت کا حق حاصل ہے۔

    یہی وہ بنیادی وجہ تھی کہ گلگت بلتستان کے قوم پرست رہنما نواز خان ناجی نے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے سامنےگلگت بلتستان آرڈر 2018 کو پھاڑ کر اس کے ٹکڑے ٹکڑے کردیئے اور گلگت بلتستان کی عوام نے یکجا ہوکر “آرڑر پر ارڑر نامنظور “کا نعرہ لگا کر ارڑر 2018کو مسترد کر دیا.

    Gilgit Baltistan آئین
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleراولپنڈی: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نیشنل ہیلتھ سمٹ سے خطاب کر رہے ہیں
    Next Article جہلم میں بھاری پتھر اٹھانے کا دلچسپ کھیل آج بھی زندہ ہے
    Ume Roman

    Related Posts

    وفاقی حکومت سے مذاکرات کامیاب،ہنزہ میں دو ماہ سے جاری دھرنا ختم

    ستمبر 27, 2025

    گلگت بلتستان میں ماحولیاتی قوانین کی خلاف ورزی، ترقیاتی اداروں کو نوٹس جاری

    ستمبر 25, 2025

    معروف خاتون کوہ پیما آمنہ شگری نے چوٹی سر نہ کرنے کے الزامات مسترد کردیئے

    ستمبر 19, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    ایبٹ آباد: 4 افراد کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار، آلہ قتل برآمد

    اکتوبر 3, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد پولیس کا پریس کلب پردھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، کیمرا توڑ دیا، صحافتی تنظیموں کی شدید مذمت

    اکتوبر 2, 2025
    فیچرڈ

    مانسہرہ میں ڈینگی وائرس نے پورے ضلع کو اپنی لپیٹ میں لے لیا،ہزاروں افراد متاثر

    اکتوبر 2, 2025
    فیچرڈ

    ناران میں راستہ بھٹکنے والی جرمن خاتون سیاح کو ریسکیو کر لیا گیا

    اکتوبر 2, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    پوٹھوہار

    حسن ابدال میں ڈرائیونگ سکول کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا

    ستمبر 30, 2025
    خاص خبریں

    بھارت نے پاکستانی ٹیم کو شکست دیکر ایشیاکپ کی ٹرافی اپنے نام کرلی

    ستمبر 28, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    ایبٹ آباد: 4 افراد کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار، آلہ قتل برآمد

    اکتوبر 3, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد پولیس کا پریس کلب پردھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، کیمرا توڑ دیا، صحافتی تنظیموں کی شدید مذمت

    اکتوبر 2, 2025
    فیچرڈ

    مانسہرہ میں ڈینگی وائرس نے پورے ضلع کو اپنی لپیٹ میں لے لیا،ہزاروں افراد متاثر

    اکتوبر 2, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.