Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں بارش کے باعث مجموعی طور پر 35 فیڈرز ٹرپ کر گئے

    جنوری 22, 2026
    بین الاقوامی

    برطانیہ میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کی منظوری

    جنوری 22, 2026
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں گھر میں گیس لیک ہونے کے باعث دھماکہ،5 افراد زخمی

    جنوری 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جنوری 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»وزیراعظم نے گلگت اور سکردو ائیر پورٹس کے حوالے سے کیا ہدایات جاری کی ہیں؟
    خاص خبریں اگست 23, 2024

    وزیراعظم نے گلگت اور سکردو ائیر پورٹس کے حوالے سے کیا ہدایات جاری کی ہیں؟

    اگست 23, 2024Updated:اگست 23, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Prime Minister's directive to relevant institutions to prepare a comprehensive plan for the expansion of Gilgit-Skardu Airports
    Prime Minister's directive to relevant institutions to prepare a comprehensive plan for the expansion of Gilgit-Skardu Airports
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وزیراعظم  شہباز شریف نے متعلقہ اداروں کو گلگت اور سکردو  کے ہوائی اڈوں کی  توسیع کے لئے جامع منصوبہ مرتب کرنے کی ہدایت کردی ہے ۔

    وزیراعظم کی زیرِ صدارت شعبہ ہوا بازی کی اصلاحات کے حوالے سے اجلاس میں  شہباز شریف نے  سکردو انٹرنیشنل ایئر پورٹ اور گلگت ایئر پورٹ کی توسیع کے حوالے سے ایک جامع لائحہ عمل مرتب کرنے کی ہدایت جاری کی ہے ۔

    اس موقع پر وزیراعظم  کا  کہنا  تھا کہ ملک کے ہوائی اڈوں پر مسافروں کے لیے سہولیات کو مزید بہتر کیا جائے اور سیاحت کے فروغ کے لیے سکردو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بھی مسافروں کو بہترین سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائیں۔

    وزیر اعظم کو بریفنگ کے دوران  بتایا گیا کہ سکردو ایئرپورٹ کی توسیع کے لیے جلد فزیبلٹی رپورٹ پر کام شروع ہو جائے گا جبکہ ہوائی اڈوں پر آٹومیٹڈ بارڈر کنٹرول کی تنصیب کے لیے اظہارِ دلچسپی بھی موصول ہو چکے ہیں۔

    اجلاس میں  ملک بھر کے ہوائی اڈوں پر مسافروں کی سہولیات میں بہتری کے لیے کیے گئے اقدامات اور پاکستان میں سیاحتی کے لیے ہوائی اڈوں پر نجی کمپنیوں کی پروازوں کے حوالے سے بھی تجاویز پیش کی گئیں۔ وزیرِ اعظم نے ان اقدامات کو معینہ مدت میں مکمل کرنے کے ساتھ ساتھ شفافیت کے عنصر کو کلیدی اہمیت دینے کی ہدایت کی۔

    Gilgit Airport Skardu Airport
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکشمیر میں زخمی تیندوے کو بحالی کے بعد رہا کر دیا گیا
    Next Article فیڈرل بورڈ نے انٹرمیڈیٹ کے نتائج کا اعلان کردیا
    Ume Roman

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں بارش کے باعث مجموعی طور پر 35 فیڈرز ٹرپ کر گئے

    جنوری 22, 2026

    برطانیہ میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کی منظوری

    جنوری 22, 2026

    اسلام آباد میں گھر میں گیس لیک ہونے کے باعث دھماکہ،5 افراد زخمی

    جنوری 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں بارش کے باعث مجموعی طور پر 35 فیڈرز ٹرپ کر گئے

    جنوری 22, 2026
    بین الاقوامی

    برطانیہ میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کی منظوری

    جنوری 22, 2026
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں گھر میں گیس لیک ہونے کے باعث دھماکہ،5 افراد زخمی

    جنوری 22, 2026
    پوٹھوہار

    حسن ابدال: پنڈ مہری میں فائرنگ، دو بچوں سمیت پانچ افراد قتل

    جنوری 22, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جنوری 21, 2026

    مانسہرہ میں چیتے کا حملہ، کالج جانے والا نوجوان شدید زخمی

    خاص خبریں

    مانسہرہ اور اور آزاد کشمیر کے سنگم پر واقع برارکوٹ کے علاقے میں صبح کالج…

    پوٹھوہار

    حسن ابدال: پنڈ مہری میں فائرنگ، دو بچوں سمیت پانچ افراد قتل

    جنوری 22, 2026
    خاص خبریں

    چمن سرحد پر پاکستان اور افغان سیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ

    جنوری 20, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں بارش کے باعث مجموعی طور پر 35 فیڈرز ٹرپ کر گئے

    جنوری 22, 2026
    بین الاقوامی

    برطانیہ میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کی منظوری

    جنوری 22, 2026
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں گھر میں گیس لیک ہونے کے باعث دھماکہ،5 افراد زخمی

    جنوری 22, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.