Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    مانسہرہ: بھاری مقدار میں قیمتی لکڑی کی سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی

    جنوری 7, 2026
    پوٹھوہار

    چکوال: دھند کے باعث مسافر بس گہری کھائی میں جا گری، 5 افراد جاں بحق، 27 زخمی

    جنوری 7, 2026
    چترال

    یونیورسٹی آف چترال نے پاکستان میں چوتھی اور صوبے میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی

    جنوری 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جنوری 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»15 لاکھ ڈالر کے چکن ونگز چرانے والی خاتون کے ساتھ کیا ہوا؟
    خاص خبریں اگست 13, 2024

    15 لاکھ ڈالر کے چکن ونگز چرانے والی خاتون کے ساتھ کیا ہوا؟

    اگست 13, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    What happened to the woman who stole $1.5 million worth of chicken wings?
    What happened to the woman who stole $1.5 million worth of chicken wings?
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    امریکہ کے شہر سکاگو کے ایک سکول کی عہدیدار خاتون نے 15 لاکھ ڈالر مالیت کے چکن ونگز چرانے کا اعتراف کر لیا، جس پر اس کو 9 سال قیدکی سزا سنا دی گئی۔

    غیر ملکی میڈیا کے مطابق  ویرا لائڈیلز نامی خاتون جو ایک سکول میں فوڈ سروس ڈائریکٹر تھی، نے کرونا ائرس کے دوران کرپشن کرتے ہوئے ایک سال کے دوران 11 ہزار سے زائد چکن ونگز آرڈر کیے۔

    یہ کھانا ان طلباء کے لیے تھا  جوکورونا وائرس کی وبا کے دوران گھر پر رہتے ہوئے استعمال کرسکیں۔

    ملزمہ نے 15 لاکھ ڈالر مالیت کے چکن ونگز کے پیکٹس سکول کے بچوں کو دینے کے بجائے گھر  اپنے لے جا  کر اس سے کاروبار کرنا شروع کردیا۔

    68 سالہ خاتون کی چوری اس وقت سامنے آئی جب اسکول کے ایک بزنس مینیجر کو حسب معمول  آڈٹ کے دوران کھانے کا بجٹ 3 لاکھ ڈالر زیادہ سامنے آیا۔

    ابتدائی تحقیقات کے بعد ہی خاتون کی چوری پکڑی گئی تھی اور اس کو جنوری میں گرفتار کیا گیا تھا، تاہم مقدمے کی مکمل سماعت کے بعد ملزمہ کو9  سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleگلوکارہ نازیہ حسن کو مداحوں سے بچھڑے 24 برس بیت گئے
    Next Article بھارت میں پوجا کے دوران بھگدڑ 7 ہلاک، متعدد زخمی
    Ume Roman

    Related Posts

    مانسہرہ: بھاری مقدار میں قیمتی لکڑی کی سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی

    جنوری 7, 2026

    گلگت بلتستان، کشمیر، پوٹھوہار اور دیگر علاقوں میں شدید سردی کا الرٹ جاری

    جنوری 6, 2026

    اگر ملک میں فوجی آپریشن نہیں کرنا تو کیا دہشتگردوں کے پیروں میں بیٹھنا ہے؟ ڈی جی آئی ایس پی آر

    جنوری 6, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    مانسہرہ: بھاری مقدار میں قیمتی لکڑی کی سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی

    جنوری 7, 2026
    پوٹھوہار

    چکوال: دھند کے باعث مسافر بس گہری کھائی میں جا گری، 5 افراد جاں بحق، 27 زخمی

    جنوری 7, 2026
    چترال

    یونیورسٹی آف چترال نے پاکستان میں چوتھی اور صوبے میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی

    جنوری 7, 2026
    کھیل

    انڈر 19 سہ ملکی سیریز ،پاکستان نے میزبان زمبابوے کو شکست دیکر ٹرافی جیت لی

    جنوری 6, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جنوری 1, 2026

    بٹگرام میں نایاب جنگلی جانور ’’گرے گورال‘‘ پکڑا گیا

    خاص خبریں

    بٹگرام میں یونین کونسل ترند میں نایاب جنگلی جانور گرے گورال پکڑا گیا ، گرے…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    کوہستان میگا کرپشن سکینڈل، انکوائری کمیٹی کی رپورٹ تیار

    جنوری 2, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    مانسہرہ: بھاری مقدار میں قیمتی لکڑی کی سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی

    جنوری 7, 2026
    پوٹھوہار

    چکوال: دھند کے باعث مسافر بس گہری کھائی میں جا گری، 5 افراد جاں بحق، 27 زخمی

    جنوری 7, 2026
    چترال

    یونیورسٹی آف چترال نے پاکستان میں چوتھی اور صوبے میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی

    جنوری 7, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.